#5253

مصنف : ول ڈیورانٹ

مشاہدات : 8201

یورپ کی بیداری

  • صفحات: 1043
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26075 (PKR)
(پیر 05 مارچ 2018ء) ناشر : تخلیقات، لاہور

یورپ (europe) دنیا کے سات روایتی براعظموں میں سے ایک ہے تاہم جغرافیہ دان اسے حقیقی براعظم نہیں سمجھتے اور اسے یوریشیا کا مغربی جزیرہ نما قرار دیتے ہیں۔ اصطلاحی طور پر کوہ یورال کے مغرب میں واقع یوریشیا کا تمام علاقہ یورپ کہلاتا ہے۔یورپ کے شمال میں بحر منجمد شمالی، مغرب میں بحر اوقیانوس، جنوب میں بحیرہ روم اور جنوب مشرق میں بحیرہ روم اور بحیرہ اسود کو ملانے والے آبی راستے اور کوہ قفقاز ہیں۔ مشرق میں کوہ یورال اور بحیرہ قزوین یورپ اور ایشیا کو تقسیم کرتے ہیں۔یورپ رقبے کے لحاظ سے آسٹریلیا کو چھوڑ کر دنیا کا سب سے چھوٹا براعظم ہے جس کا رقبہ ایک کروڑ چالیس لاکھ مربع کلومیٹر ہے جو زمین کے کل رقبے کا صرف دو فیصد بنتا ہے۔ یورپ سے بھی چھوٹا واحد براعظم آسٹریلیا ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ تیسرا سب سے بڑا براعظم ہے جس کی آبادی 71 کروڑ ہے جو دنیا کی کل آبادی کا 11 فیصد بنتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب ’’یورپ کی بیداری‘‘ ول ڈیو رانٹ کی تصنیف ہے جس کو اردو قالب میں یاسر جواد ڈھالا ہے۔ اس کتاب میں پیترارک اور بوکا شیو کا عہد، آوی نوین کے پوپ، میڈیچی کا عروج، ساو ونار ولا اور جمہوریہ ، اطالوی شان وشوکتاور رومن نشاۃ ثانیہ کو مفصل بیان کیا ہے۔ تاریخی لحاظ سے یہ کتاب بہت مفید ہے۔ بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مترجم کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

تمہید

77

پہلاباب:پیتراک اوربوکاشیوکاعہد

21

نشاۃ ثانیہ کابانی

21

نیپلزاوربوکاشیو

30

ملک الشعراء

34

رینتسوکاانقلاب

40

آوارہ گردمحقق

47

جوتتو

50

دی ڈی کیمیرون

58

سینا

67

میلان

70

وینس اورجینو

73

چودھویں صدی کی شفق

77

تناظر

81

دوسراباب:آوی نیون کےپوپ

87

بابلی اسیری

87

روم کی جانب واپسی

98

عیسائی زندگی

104

دوسری کتاب فلورنسی نشاۃ ثانیہ

 

تیسراباب:میڈیچی کاعروج

111

آغاز

111

مادی بنیادیں

115

کوسیموبابائےملت

119

انسان دوست

125

فن تعمیربرونیلسکوکاعہد

138

سنگ تراشی

143

کبرٹی

143

ڈوناٹیلو

145

لوقاڈیلاروبیا

150

مصوری

153

ماساشیو

153

فراآنجےلیکو

158

فرافلیپولپی

161

متفرق

164

چوتھاباب سنہری دور

169

پیئروال جوتوسو

169

لودینتسوکی نشونما

170

عالیشان لوریتسو

176

ادب پولیشان کاعہد

182

فن تعمیراروسنگ تراشی ویروکیوکاعہد

195

مصوری

201

گیرلانڈایو

201

بوٹی چیلی

206

لورینتسوکی موت

212

پانچواں باب:ساورونارولااورجمہوریہ

216

پیغمبر

216

ریاست کار

224

شہید

229

جمہوریہ اورمیڈیچی

242

دروانقلاب میں آرٹ

244

تیسری کتاب الطالوی شان وشوکت

 

چھٹاباب میلان

255

پس منظر

255

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54654
  • اس ہفتے کے قارئین 583796
  • اس ماہ کے قارئین 371041
  • کل قارئین114263041
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست