#3545

مصنف : تفضیل احمد ضیغم ایم اے

مشاہدات : 6698

والذی نفسی بیدہ (قسم ہے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میری جان ہے)

  • صفحات: 244
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9760 (PKR)
(بدھ 09 مارچ 2016ء) ناشر : مکتبہ اہل حدیث، فیصل آباد

قرآن مجید میں اللہ کے رسول ﷺ کی زندگی کو اہل ایمان کے لیے اسوۂ حسنہ قرار دیا گیا ہے۔ لہذارسول اکرمﷺ کی مبارک زندگی ہر شعبے سے منسلک افراد کے لیے اسوۂ کامل کی حیثیت رکھتی ہے۔ لہذا ایک مسلمان کے ایمان کایہ تقاضہ ہے کہ وہ نبیﷺ کی زبان سے نکلی ہوئی ہربات کو سچ سمجھے اوران کی شخصیت کو اپنے لیے آئیڈیل اور نمونہ بنائے۔ کیونکہ کامیابی کی طرف جانے والے سب راستے شریعت محمدیہ ﷺ سے ہوکر گزرتے ہیں۔ نبی کریمﷺ کوچھوڑ کر کسی بھی بڑے کا دامن تھامنا نہ نجات دلاسکتا ہے اور نہ ہی صحیح راستے کی جانب راہنمائی کرسکتاہے اور ہماری کامیابی نبی کریم ﷺ کے ااقوال وافعال وااعمال پرعمل پیرا ہونے میں ہے۔ احادیث کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ ﷺ نے بہت سے کاموں کو قسم اٹھا کر ذکر فرمایا ہے ، یا اپنی خبروں کی حقانیت پر قسم اٹھائی اور قسم اٹھانے کے لیے بھی آپ مختلف الفاظ استعمال کیا کرتے تھے۔ مثلا واللہ، والذی بعثنی بالحق، والذی نفس محمد بیدہ، والذی نفسی بیدہ وغیرہ ۔نبی ﷺ کی زبان صادر ہونے والے یہ قسمیہ کلمات احادیث کی مختلف کتب میں موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’’ والذی نفسی‘‘ کے مصنف جناب تفضیل احمد ضیغم نے اس کتاب میں ان فرامین کو یکجا کرنے کا اہتمام کیا ہے جو ’’والذی نفسی بیدہ‘‘ کے جملہ سے صادر ہوئے ہیں۔ ا ن میں کچھ احکام ہیں اور کچھ آپ ﷺ کی جانب سے بیان کی جانے والی خبریں۔ صاحب کتاب نے اس کتاب کو تین حصوں میں تقسیم کیا ہے۔ ایک حصہ میں نبیﷺکی زبان مبارک سے ادا ہونے والی قسمیہ احادیث، دوسرے حصہ میں صحابہ کرام ﷢ کے قسمیہ کلمات ہیں۔ اور تیسرے حصہ میں اس مضمون سے متعلقہ چند ضعیف روایات درج کردی ہیں اور تمام احادیث کے حوالہ نقل کرنے کے ساتھ محدثین کا حکم بھی نقل کردیا ہے۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عظمت حرف

8

میں ان کے گھر وں کو آگ لگادوں!

11

ہاتھ سے کما کر کھانے میں عزت ہے !

12

حکیم بن حزام ﷜ کاسوال نہ کرنے کے لیے قسم اٹھانا:

13

حضرت عمر ﷜ کا قسم اٹھانا

15

جنت میں جانے سے پہلے

16

سات زمنیوں کا طوق

18

دوزخ کاٹکڑا

18

رشوت کا راستہ

19

صفوں کو سیدھا کرنا

22

پیارے کلمات

24

میں تمھیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں

28

قانون سب کے لیے

29

دعا کی قبولیت کا نسخہ

30

روزے دار کے منہ کی بو

30

جس نے جنتی دیکھنا ہو

33

سب سے بڑھ کرمحبوب

34

یہاں تک کہ میری گردن کٹ جائے

35

کتا ب اللہ کے مطابق فیصلہ ہوگا

43

سیدہ عائشہ ؓ کی پاکدامنی کابیان

45

جنت کے مراتب

52

جنت کے رومال

53

قرآن کریم کی بعض سورتیں

55

جب کافر جزیہ بند کردیں گے

59

انصار سےمحبت

60

قیصر وکسری کے خزانے

61

جب کافر سردار قتل ہوگئے تو

72

حضرت عمر       ﷜ سے شیطان بھاگتاہے

73

مدینہ واپسی تک حفاظت

75

آدھے جنتی امت محمدیہ ﷺ میں سے

76

نزول عیسی ﷤

78

قبیلہ اسلم ،غفار اور مزینہ

79

جب سب سفارشی جواب دےدیں گے

80

درندوں سے گفتگو

84

زندگی سے فرار

85

درختوں کی پوجا کی جائے گی

85

اندھے قتل

87

پسند وناپسند کامعاملہ

88

تلوار اور زبان سے جہاد

91

بروزمحشر نعمتوں کا سوال

92

کھانے سے پہلے بسم اللہ

96

مال غنیمت سے چور ی کاانجام

109

شہادت کی تمنا

111

پشیمان مجرم

112

شوہر کی نافرمان عورت

115

گناہ کرنے والے لوگ

116

فرشتے تم سے مصافحہ کریں

120

مقام صحابہ ﷢

122

اسم اعظم

123

محبت کانسخہ

126

جام کو ثر

128

زکوۃ روک لینے والے کاانجام

130

اگر ایمان ثریا پربھی ہوتا

131

شوہر اگر کنجوس ہو

139

اسلام ایک ہمہ گیردین

140

میں تمہیں پہچان لوں گا

141

عیسیٰ ﷤ کا سفر بیت اللہ

142

بہت یادوآوں گا

146

پوچھو

147

شوہر کاحق ادانہ کرنے والی رب کاحق بھی ادا نہیں کرسکتی

149

مدینہ

155

مجاہد اور شوہر کااجر

156

دیہاتی کا اعزاز

157

سب سے عظیم آیت

158

شہید ہونا بھی قرض کو معاف نہیں کرسکتا

161

میرے منہ سے سچ ہی نکلتاہے

162

دیدار الہی

164

وحی کابوجھ

167

کافروں کی مقتل گاہیں

169

یااللہ قریش سے بدلہ لے

170

پہاڑوں جیسے بادل

172

پسندیدہ عمل

174

مسلمان کو قتل کرنا

175

جھوٹی قسم کاوبال

175

نبی ﷺ سے مشابہ نماز

177

عیدین میں خطبہ پہلے دینے کا آغاز

179

کسی کوقطعی دوزخی قرار دینا

181

مروجہ حلقہ ہائے ذکر

182

غلام رہنا پسند کرتا

184

احترام آدمیت

186

یہ آیت میرے ہی بارے میں نازل ہوئی

186

حضرت ابوہریرہ ﷜ اور دودھ کاپیالہ

196

حضرت علی ﷜ کا قسم اٹھانا

192

پھر میں کبھی نہ بھولا

191

جانثار صحابہ ﷢

189

رسول اللہ ﷺ کو گالیاں دینے والے کاانجام

193

تیراباپ میرے باپ سے بہتر تھا

195

جب ابوذر ﷜ مسلمان ہوئے

196

حضرت زبیر بن عوام ﷜ کی فضیلت

198

رسول اللہ ﷺ کے چہرے پہ ابو بکر ﷺ کابوسہ

199

جرم بھی عنایت بن گیا

202

حضرت عمر ﷜ کاقسم اٹھانال

203

محبت اہل بیت

203

دنیا کی بے ثباتی

205

یاجوج ماجوج

206

نبی ﷺ کے گھر کی حالت

208

چار باتوں کاحکم

209

کھجور وں والی سرزمین

210

روشن اسلام

212

اللہ کی قسم مجھے تم سےمحبت ہے

213

معذر تیں جوقبول ہوں گی

214

دوخوبیاں

215

جب یہ برائیاں ہوگی

222

درندے انسانوں سے باتیں کریں گے

223

(ضعیف روایات)

 

ناقص الخلقت بچہ

226

تم گدھے کی لاش کھاو

227

تمہارے دلوں کی سیاہی دوسروں پر

229

فرض نماز سےبھی آسان

230

عباس ﷜ کی شکایت

231

قیامت اس وقت تک نہ آئے گی

232

حضرت ابوہریرہ ﷜ کا عمل

232

جوسات بڑے گناہوں سے محفوظ رہا

233

قیدی کوباندھ کر تیروں سے مارنا

234

عمال کوسزا

235

رشتہ داروں کے علاوہ صلہ رحمی کرنے والا

236

کلمات کاثواب

236

مصنف کی دیگر تصانیف

165

ماخذ والمرجع

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53613
  • اس ہفتے کے قارئین 240689
  • اس ماہ کے قارئین 814736
  • کل قارئین110136174
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست