#4991

مصنف : محمد حسین میمن

مشاہدات : 7541

صحیح بخاری اور بائبل ایک تقابلی جائزہ

  • صفحات: 522
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23490 (PKR)
(بدھ 22 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ تحفظ حدیث فاؤنڈیشن

اسلام ایک واحد دین ہے جو آج تک اپنی اصلی حالت میں برقرار ہے دیگر آسمانی کتب صحف آج تبدیل شدہ ہیں پچھلی امتوں نے اپنی کتابوں کے ساتھ جو روش اختیار کی وہ نہ بھولنے والا حادثہ ہے۔ قرآن مجید نے ان کی ناپاک کاوشوں کو کھول کھول کر بیان فرمایا ‘ اپنی کتاب میں تحریف‘مسائل گھڑنا‘ جھوٹے مسئلے بتا کر عامۃ الناس کو صراط مستقیم سے گمراہیوں کی گھٹا ٹوپ اندھیروں میں دھکیلنا‘اپنے ہاتھوں سے لکھ کر اسے اللہ تعالیٰ کی طرف منسوب کر دیتے تھے جیسا کہ اللہ رب العزت فرماتے ہیں’’ان لوگوں کے لیے ویل ہے جو اپنے ہاتھوں کی لکھی ہوئی کتاب کو اللہ کی طرف کا کہتے ہیں اور اس طرح دنیا کماتے ہیں ان کے ہاتھوں کی لکھائی کو اور ان کی کمائی کو ویل(ہلاکت)اور افسوس ہے۔‘‘ اور یہ بات روزِ روشن کی طرح عیاں ہیں کہ قرآن مجید اور احادیث نبویﷺ کے علاوہ باقی تمام مصحف آسمانی میں تحریف ورد وبدل ہوچکا ہے اور غیر مسلم خود اس بات کو تسلیم کرتے ہیں۔ لہذا جب انہوں نے اپنی کتب کو تحریف شدہ پایا تو انہوں نے اسلامی تعلیمات پر بھی تحریف اور ردوبدل کا الزام لگانا اور اس کا اثبات کرنا شروع کر دیااور عیسائی پادریوں اور مستشرقین نے ہزاروں کتب نبیﷺ اور اسلام کے خلاف لکھ ماری ہیں اور مستشرقین قرآن پر تو تحریف کا الزام نہیں لگا سکتے تھے اس لیے انہوں نے احادیث کے غیر محفوظ ہونے کا دعوی کیا اور بہت سے اعتراضات کیےکیونکہ حدیث ہی قرآن پاک کی تفصیل وتوضیح کا اصل ذریعہ ہے مگر ان کے تمام اعتراضات بے کار ہیں اور ان اعتراضات کو دور کرنے کے لیے بہت سے مضمون اور کتب تالیف کی گئی ہیں جن میں سے ایک زیرِ نظر کتاب ہے۔ اور اس کتاب کی تالیف کا مقصد ڈاکٹر موریس کی کتاب (The Bible the Quran and Science) کے پانچویں باب میں پیش کیے گئے اعتراضات کا جواب ہے جس میں ڈاکٹر موریس نے احادیث کی جمع وتدوین‘اس کی حفاظت اور بخاری ومسلم کی روایات پر اعتراضات کیے ہیں تو مصنف محمد حسین میمن کو یہ بات ناگوار لگی اس لیے انہوں نے اس کے جواب میں یہ کتاب تالیف کی ہے جس میں ڈاکٹر موریس کے اعتراضات کا جواب ہے جس کا تعلق دفاع سنت کے ساتھ ہےاور ان عیسائیوں اور پادریوں کے وہ اعتراضات جو احادیث کے خلاف پیش کرتے ہیں کا بھی جواب ہے‘ اور ان منکرین حدیث کا بھی رد ہیں جو کہتے ہیں کہ احادیث صرف تاریخ ہیں وہ بائبل کا مقابلہ نہیں کر سکتیں۔ اور اس کتاب میں چوبیس ابواب قائم کیے گئے ہیں جن میں بخاری شریف اور بائبل کی صحت اور روایات کا تقابل پیش کیا گیا ہے‘اور موجودہ دور میں اسلام پر کیے جانے والے اعتراضات کے جوابات کافی وشافی دیئے گئے ہیں۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کے ذریعے امت کی ہدایت کا فیصلہ فرما دے اور مصنف کے لیے توشۂ آخرت بنا دے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما دے۔ (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

21

مقدمہ

25

چند معروف مستشرقین کےنام

35

باب :1(اسناد صحیح بخاری /اسناد بائبل )

 

اسناد صحیح بخاری /اسناد بائبل

51

اسناد صحیح بخاری

51

عبداللہ بن الزبیرالحمید ی﷫

64

روی عن

64

امام حمیدی ﷫ کےبارےمیں تفصیلات

65

سفیان ﷫

66

یحییٰ بن سعید الانصاری ﷫

68

محمد بن ابراہیم التیمی ﷫

69

علقمہ بن وقاص اللیثی ﷫

71

سیدنا عمربن خطاب ﷜

71

اسناد بائبل

74

پروٹسینٹ  بائبل کاحال

74

یوشع

78

قضات

78

راعوت

79

سموئیل

79

ملوک

79

احبار

79

عزراورنحمیاہ

80

طوبیاہ

80

یہودیت

81

استیر

81

ایوب

82

مزامیر

82

امثال

83

جامع

84

نشید الاناشید

84

حکمت

85

یشوع بن سیراخ

85

ایسیاہ

86

ارمیا

87

مرثیے

87

باروک

87

حزقیال

87

دانیال

88

انبیاء صغریٰ

88

مکابیین

89

متی،یوحنا،لوقا،مرقس کی اناجیل

92

باب :2(تعارضات صحیح بخاری /تعارضات بائبل )

 

تعارضات صحیح بخاری

101

صحیح بخاری کی احادیث اوران میں تعارضات کی حقیقت

101

صحیح بخاری میں بظاہر احادیث میں تعارض اوران  میں تطبیق کی چند مثالیں

102

طاعون کےمتعلق دوبظاہر متعارض احادیث میں تطبیق

103

نحوست کاہونایانہ ہونا

105

بیت الخلاء میں قبلے کی  طرف منہ کرنا یانہ کرنا؟

107

عورتوں میں کامل اوربہترین عورت کون ہے؟

109

بائبل میں تعارضات

111

بائبل میں یسوع مسیح﷤کانسب نامہ

112

انجیل لوقا کےمطابق یسوع کانسب نامہ

113

بائبل میں تعارض کی دوسری مثال یسوع مسیح ﷤ کون سی جگہ سےاٹھائے گئے

117

بائبل میں تعارض کی تیسری مثال چھ دن یاآٹھ دن

118

بائبل میں تعارض کی چوتھی مثال مسیح ﷤ صرف بنی اسرائیل کےلیے ہیں؟

119

بائبل میں تعارض کی پانچویں مثال یسوع ﷤ کوکس کےپاس لےجایا گیا؟

120

بائبل میں تعارض کی چھٹی مثال ایک آدمی یادوآدمی؟

122

باب :3(صحیح بخاری اوربائبل میں مستقبل کی پیشین گوئیاں)

 

صحیح بخاری میں مستقبل کی پیشین گوئیاں

135

صحیح بخاری میں نبی کریم ﷺ کی بیان کردہ پیشین گوئیاں

136

فاطمہ ؓ کاانتقال

136

نبی ﷺ کاام حرام ؓ کوجنگ میں شرکت اوران کی شہادت کی خبر دینا

138

بصرہ سےآگ کانمودارہونا

140

سیدنا عمر﷜ کازندہ رہنا

141

زمانہ قریب ہوگا

142

زمانہ قریب ہوجائےگا

143

قتل عام ہونا

144

حلال  وحرام کو دیکھا جائےگا

144

زلزلوں کاکثرت سےآنا

145

نااہل لوگ عہدے سنبھال لیں گے

145

فلک بوس عمارتیں بنانے میں مقابلے بازی ہوگی

146

لونڈی اپنے مالک کو جنم دےگی

146

بائبل اورمستقبل کی پیشین گوئیاں

150

بائبل کی بیان کردہ پیشین گوئیاں

150

مسیح ﷤ قبرسے کتنے دن بعد غائب ہوئے

150

مسیح ﷤ کےکانام مسیح ﷤ یاعمانوایل

151

مسیح ﷤ کے انتقال سےقبل دوبارہ دنیا میں آنا

152

بخت نصر کےہاتھوں صور کی تباہی

153

نبوت کاخاتمہ

155

باب :4(صحیح بخاری اوربائبل میں اللہ تعالیٰ کاتصور )

 

صحیح بخاری اوراللہ تعالیٰ کاتصور

159

بائبل اوراللہ تعالیٰ کاتصور

164

باب :5(صحیح بخاری اوربائبل میں عصمت انبیاء ﷩

 

صحیح بخاری اورعصمت انبیاء﷩

171

آدم ﷤ کاتذکرہ

171

نوح ﷤ کاتذکرہ

172

الیاس ﷤ کاتذکرہ

173

ادریس ﷤ کاتذکرہ

173

ابراہیم اوراسماعیل ﷩ کاتذکرہ

174

اسحاق بن ابراہیم ﷤ کابیان

174

لوط ﷤ کاتذکرہ

174

صالح ﷤ کاتذکرہ

175

یعقوب ﷤ کاتذکرہ

175

یوسف ﷤ کاتذکرہ

176

ایوب ﷤ کاتذکرہ

176

ہارون ﷤ کاتذکرہ

176

موسیٰ ﷤ کاتذکرہ

177

خضر﷤ کاتذکرہ

177

یونس ﷤ کاتذکرہ

178

سلیمان ﷤ کاتذکرہ

179

داؤد ﷤ کاتذکرہ

179

عیسیٰ ﷤ کاتذکرہ

180

بائبل اورعصمت انبیاء ﷩

182

نوح ﷤ کاتذکرہ

182

تبصرہ

182

ابراہیم ﷤ کاتذکرہ

183

لوط ﷤ کاتذکرہ

183

تبصرہ

183

اسحاق ﷤ کاتذکرہ

183

یعقوب ﷤ کاتذکرہ

183

تبصرہ

183

موسیٰ اورہارون ﷤ کاتذکرہ

184

تبصرہ

185

داؤد ﷤ کاتذکرہ

185

سلیمان ﷤ کاتذکرہ

186

مسیح ﷤ کاتذکرہ

187

باب :8(صحیح بخاری تحریفات سےپاک کتا ب ہے جبکہ بائبل میں تحریفات کےانبار

 

صحیح بخاری تحریفات سےپاک کتا ب ہے

209

بائبل میں تحریفات

215

تحریف کی پہلی مثال

217

تحریف کی دوسری مثال

218

تحریف کی چوتھی مثال

220

تحریف کی پانچویں مثال

220

تحریف کی چھٹی مثال

221

تحریف کی ساتویں مثال

222

تحریف آٹھویں مثال

223

تحریف کی نویں مثال

223

تحریف کی دسویں مثال

224

تحریف کی گیارہویں مثال

225

بائبل میں تحریف کی بارہویں مثال

225

تحریف کی تیرہویں مثال

226

تحریف کی چودھویں مثال

227

تحریف کی پندرہویں مثال

228

تحریف کی سولھویں مثال

229

باب :9(صحیح بخاری ،بائبل اورعلم حیوانات)

 

صحیح بخاری اورعلم حیوانات

233

مکھیوں کاذکر

233

سانپ کاذکر

234

بلی کاذکر

234

مرغ اورگدھے کاذکر

235

خرگوش کاذکر

236

چوہے کاذکر

236

سینگ والے  مینڈھوں کاذکر

237

اونٹنی کاتذکرہ

237

صحیح بخاری میں خچر کاذکر

238

خرگوش کاتذکرہ

239

چیونٹی کاتذکرہ

239

چیونٹیوں کی اقسام

240

سانپ کاتذکرہ

241

باب :10(صحیح بخاری اوربائبل میں علم اطلب )

 

صحیح بخاری اورعلم الطب

245

برتن میں سانس لینے کی ممانعت

246

انگلیوں کےپوروں پر جراثیم کش پروٹین

247

کتااگرکسی برتن کوچاٹ جائے تواسے سات دفعہ پانی  اورمٹی سے دھونا

248

شہد سےعلاج

253

مسواک کرنا

255

ختنہ کرنا

255

ختنہ نہ کرنے کے نقصانات

256

حجامہ

257

حجامہ کروانے کےفوائد

258

نہارمنہ عجوہ کھجور کااستعمال

258

عجوہ کھجور کےاستعمال میں فوائد

259

سرمہ کااستعمال

261

بائبل اورعلم الطب

263

گھرکوکوڑھ سےبچانے کاطریقہ

263

نفاس کی مدت

264

زناکار کوپہچاننے کاافسانوی ٹیسٹ

265

تعلیمی مقاصد

266

تشریعی مقاصد

266

اجتماعی مقاصد

267

سیاسی مقاصد

268

تاریخ اورحدیث میں فررق

269

تاریخ اورحدیث کےوضوابط کاتقابل

270

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67786
  • اس ہفتے کے قارئین 101614
  • اس ماہ کے قارئین 1718341
  • کل قارئین111039779
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست