#1409

مصنف : آباد شاہ پوری

مشاہدات : 13290

تاریخ جماعت اسلامی حصہ اول

  • صفحات: 540
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21600 (PKR)
(پیر 09 ستمبر 2013ء) ناشر : ادارہ معارف اسلامی منصورہ لاہور

انیس سو تئیس میں انحطاط خلافت اسلامیہ کے بعد مسلمانوں کے اندر خلافت کی بحالی کی  مختلف تحریکیں اٹھیں ہر ایک نے اپنی اپنی استعداد اور پالیسی کے مطابق اس کی کوششیں کیں ۔ دوسری طرف عالم اسلام پر مغرب کی فکری وتہذیبی یلغار کی وجہ سے مسلمانوں میں اپنی تہذیب کے حوالے سے پسپائی کی روش پیدا ہو گئی ۔ ان حالات کو سامنے رکھتے ہوئے انیس سو بیالیس میں جماعت اسلامی کی اساس رکھی گئی ۔ جس کا اساسی مقصد سیاسی سطح پر اسلامی خلافت کا احیا اور معاشرتی و تہذیبی سطح پر مسلمانوں کے اندر تہذیب اسلامی کا احیاء کرنا تھا ۔ ان کے اندر اپنی تعلیمات کے حوالے سے اعتماد پیدا کر نا تھا ۔ اس سلسلے میں جماعت جب اپنے مشن کو لے کر آگے بڑھنے لگی تو جہاں اسے  غیرمسلموں اور کافروں کی طرف سے  کئی ایک رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا وہاں ان نام نہاد سیکولر اور لادین مسلمانوں کی طرف سے بھی آزمائشوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ اس کے علاوہ کٹر مذہبی حلقوں کی طرف سے بھی کئی ایک محاذوں سے نبرد آزما ہونا پڑا ۔ تاہم جماعت اپنی پالیسیوں اور مشن کو سامنے رکھتے ہوئے اپنی منزل کی جانب بڑھتی رہی اس سے جماعت کی ایک الگ سے تاریخ مرتب ہوتی رہی ۔ اگرچہ جماعت اپنے  مشن یا منزل تک تا ہنوز بھی نہیں پہنچ سکی لیکن اس کے باوجود ایک انقلابی اور مضبوط جماعت ہونے کی وجہ سے اس نے  اسلامی تعلیمات کے حوالے مسلمانان ہند کے اوپر خاطر خواہ اضافہ ڈالا ہے ۔ بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے اوپر بھی اس جماعت کی فکر کے اثرات مرتب ہوتے ہوئے ہمیں نظر آتے ہیں ۔ زیرنظر کتاب جماعت اسلامی کے تاریخی پہلوں کو سامنے لے کر آتی ہے ۔ اللہ مصنف کو اجر جزیل سے نوازے۔آمین۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تاریخی پس منظر

 

 

باب اول تاریخ کی میراث

 

19

جنوبی ایشیا میں اسلام کی آمد

 

20

مسلمانوں کی ناقص تعلیم وتربیت

 

22

ہندوؤں کا حصار مزاحمت

 

25

فتنوں کی یلغار

 

27

فتنوں کے سدباب کی کوششیں

 

30

باب دوم رویوں کی تشکیل

 

43

انگریزی استعمار کا رویہ

 

43

دوشاخہ پیش قدمی

 

44

تعلیمی نظام کی تبدیلی

 

45

مسلمانوں کی تہذیبی روح پر ضرب

 

47

مسلمانوں کے خلاف ہندوؤں کی حوصلہ افزائی

 

52

ہندو احیائی تحریکیں

 

57

قوم پرست احیائی تحریک

 

59

سرسید شخصیت اور افکار

 

68

تعلیمی پالیسی اور اس کے نتائج

 

70

حضرات علماء کا رویہ

 

82

باب سوم تحریک خلافت بیداری کی پہلی لہر

 

91

طوفانوں کا جنم

 

92

انگریز وزیراعظم اپنے اصل روپ میں

 

94

پہلی مسلم عوامی تحریک

 

95

عدم تعاون کی تحریک

 

98

ہندوؤں کی تحریک سے علیحدگی

 

101

ہندوؤں کا نقطہ نظر

 

104

مسلمانوں کو پے درپے صدمات

 

107

تحریک کے مثبت اور منفی پہلو

 

108

باب چہارم فتنوں کی اندھیری رات

 

115

شدھی اور سنگٹھن کی تحریکیں

 

117

ہندو مسلم فسادات

 

118

سنگٹھن کا منظم پروگرام

 

121

ہندوؤں میں بیداری اور مسلمانوں میں غفلت

 

122

فتنہ انکار سنت کا ظہور

 

139

اسلام میں غیراسلامی فلسفوں کا نفوذ

 

140

نئے فتنوں کے بانی اور داعی

 

142

مسلم لیگ کی پالیسی میں تبدیلی

 

153

قائد اعظم کی مایوسی

 

154

علامہ اقبال کی دو آزاد مسلم مملکتوں کی تجویز

 

154

مغربی افکار کی گمراہیوں اور دینی حلقوں کے جمود کے خلاف جدوجہد

 

169

ندوۃ العلماء کی تحریک

 

170

جامعہ ملیہ اسلامیہ

 

172

تحریک خلافت کے بعد مسلمانوں کے انحطاط کی کیفیت

 

173

روشنی کی کرنیں

 

175

علامہ اقبال کا کارنامہ

 

176

باب پنجم نقیب صبح

 

183

خاندان

 

183

ولادت اور تعلیم وتربیت

 

186

میدان عمل میں

 

189

دور صحافت

 

190

تکمیل تعلیم

 

197

الجہاد فی الاسلام

 

199

فیصلہ کن اقدام

 

204

تاریخ ساز فیصلہ

 

211

ترجمان القرآن کا اجراء

 

212

باب ششم دعوت کے ابتدائی چار سال

 

213

سید مودودی بحیثیت ترجمان  قرآن

 

214

سید مودودی کا اضطراب

 

230

جامعہ اسلامیہ کے قیام کا مسئلہ

 

234

اقامت صلوۃ اور ایتائے زکوۃ کی تحریک

 

236

باب ہفتم شدھی کے سیاسی فتنہ کا سدباب

 

293

فیصلہ کن موڑ

 

294

شدھی کی نئی مہم

 

200

متحدہ قومیت کے مسلمان جرنیل

 

305

سید صاحب کی دعوت

 

322

آزادی کی مطمح نظر

 

325

کتاب وسنت کے دلائل

 

332

مسلمان قوم نہیں پارٹی ہیں

 

335

انقلابی اثرات

 

342

دلوں کی دنیا بدل گئی

 

343

باب ہشتم دارالاسلام

 

353

دارالسلام کا تصور اور اس کا عملی منصوبہ

 

354

سید صاحب کے خوابوں کی تعبیر

 

370

علامہ اقبال سے مراسلت

 

381

ہجرت کی تیاری

 

397

دارالسلام کے ابتدائی ایام

 

409

علامہ اقبال کا سانحہ ارتحال

 

411

تحریک کا مرکز

 

421

دارالسلام کے شب وروز

 

437

باب نہم تحریک اسلامی

 

439

تحریک اسلامی کا آغاز

 

439

ترجمان القرآن ساتویں سال میں

 

442

اسلامیہ کالج لاہور میں بحیثیت پروفیسر دینیات

 

454

اسلام کا نظریہ سیاسی

 

458

اسلامی حکومت کس طرح قائم ہوتی ہے

 

464

مسلم لیگ کے قائدین اور ان کا سیاسی کردار

 

475

اسلام کے مقتضیات

 

484

مسلم لیگ تحریک پاکستان اور سید مودودی

 

495

تحریک پاکستان میں حصہ کیوں نہ لیا؟

 

510

باب دہم حی علی الفلاح

 

519

مغربی تہذیب کی جانکنی

 

519

جماعت اسلامی ۔دستور خاکہ اور اس کی خصوصیات

 

522

مشاہدات اور تجربات کا حاصل

 

522

سخت اور مضبوط نظم

 

523

شرکت کی شرائط

 

523

جدید وقدیم اہل علم کی یکجائی

 

524

قدیم وجدید اصحاب علم اور سیاستدانوں سے مشورہ

 

525

جماعت سازی اور سید صاحب کا طرزعمل

 

526

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54549
  • اس ہفتے کے قارئین 241625
  • اس ماہ کے قارئین 815672
  • کل قارئین110137110
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست