#3746

مصنف : آباد شاہ پوری

مشاہدات : 6619

سید بادشاہ کا قافلہ

  • صفحات: 456
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18240 (PKR)
(پیر 11 اپریل 2016ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

انسانی تاریخ عبرت کا بہت وسیع و عریض مرقع ہے۔ انسان نے ظلم و ستم کی داستانیں بھی رقم کیں ہیں لیکن یہی انسان ہمت و عزیمت کے باب بھی جریدہ عالم پر ثبت کرتا رہا ہے۔ وقت کے مستبد حکمران ہمیشہ یہی سمجھتے رہے ہیں کہ ان کا حق حکمرانی غیر محدود ہے اپنے اقتدار کے نشے میں بد مست حکمرانوں کو گھنٹی بجنے سے قبل تک کبھی وہم و گمان بھی نہیں ہوتا کہ یہ دنیا ایک مکافاتی عمل کی حیثیت رکھتی ہے۔ جس طرح ظالم حکمران ہر دور میں ظلم کے فسانے میں ایک نیا ٹکڑا شامل کر دیتے ہیں، اسی طرح راہ وفا کے دیوانے بھی تاریخ کا قرض چکانے کی جسارت میں لگے رہتے ہیں۔ جہاں ایک جانب فرعون، نمرود، شداد اور ابو جہل نظر آتے ہیں تو وہاں دوسری جانب حضرت موسیٰؑ، حضرت ابراہیمؑ، صدیق اکبر ؓ، امام احمد بن حنبلؒ اور شاہ شہیدؒ تک ایک سلسلہ الذہب نظر آتا ہے۔ زیر نظر کتاب"سید بادشاہ کا قافلہ" آباد شاہ پوری کی تاریخی تصنیف ہے۔ مصنف علمی دنیا میں کسی تعارف کے محتاج نہیں ۔ موصوف دل بیدار، اندھیروں میں راہ دکھانے والا دماغ روشن اور رہوار وقت کے ساتھ چلنے والا قلم رکھتے ہیں۔ موصوف نے اپنی کتاب ہذا میں ایک عظیم تحریک کے قافلہ شوق کی داستانِ جلیل و جمیل کو قلمبند کیا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کی پہلی اسلامی تحریک کے قافلے کی داستان لازوال کو اوراق کی زینت بنایا ہے۔ یہ ان جفاکش مجاہدین کی داستان ہے جو فرنگیوں کے خلاف علمِ جہاد لے کر برسرِ میدان نکلے تھے۔ اللہ تعالیٰ موصوف کی کاوش کو قبول و منظور فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

منازل شوق

 

پہلی منزل: مشہد بالا کوٹ

13

6 مئی 1831ء

15

قافلہ شوق

33

معرکۂ اولین

36

پیمان وفا

45

پہلی غداری

49

نفاق کے روگی

53

زیر زمین طوفانی لہریں

61

بجرم عشق تومی کشند

69

نئے افق کی تلاش

811

روشن راہ کے روشن مسافر

97

دوسری منزل: صادق پور

101

درویش کج کلاہ

103

مجاہد کی اذاں

111

جفا کش کسان

116

کٹھن راہیں

131

بے مثال خانقاہ

137

شعلۂ مستعجل

14

فراق و وصال

169

مرد غازی

197

تیسری منزل: انڈمان

209

زخمی ناگ

211

کالے آلتھے کا گان

216

ملکا کی آخری ہچکی

229

ابتدائے عشق

247

امتحان عشق

260

سوانگ

264

حکم دار

272

کوٹھی ٹوٹ گئی

278

لاہور جیل کا عطیہ

290

ایک اور راہرو محبت

294

رہ و رسم منزل

299

مومن کا جہاں ہر کہیں ہے

305

بچھڑا ساتھی

310

غروب آفتاب

315

طوفان کے نئے مسافر

319

حکم خداوندی

352

اک چراغ اور بجھا

357

واپسی

364

چوتھی منزل: چمر کنڈ

373

خوفناک دھماکہ

375

گوہر شاہوار

380

ایک درویش ایک مسافر

385

عدالت کے کٹہرے میں

390

یہ پر اسرار بندے

394

دور آخر

418

مجاہد کے آستانے پر

440

ایک عہد کا خاتمہ

448

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71472
  • اس ہفتے کے قارئین 105300
  • اس ماہ کے قارئین 1722027
  • کل قارئین111043465
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست