#390.02

مصنف : حافظ عماد الدین ابن کثیر

مشاہدات : 27361

تاریخ ابن کثیرترجمہ البدایہ والنہایہ ۔ جلد3

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10140 (PKR)
(جمعہ 28 جنوری 2011ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

اس وقت آپ کے سامنے حافظ عماد الدین ابن کثیر کی شہرہ آفاق کتاب ’البدایۃ والنہایۃ‘ کا اردو قالب ’تاریخ ابن کثیر‘ کی صورت میں موجود ہے۔ اگر آپ عربی تاریخوں کامطالعہ کریں تو آپ کو صاف طور پر یہ بات معلوم ہو گی کہ عرب مؤرخوں نے اپنی تاریخوں میں تسلسل زمانی کا برابر خیال رکھا ہے ان کی ہر تاریخ آدم ؑ کی کے ذکر سے شروع ہوتی ہے اور پھر واقعات اور بیانات کا سلسلہ ان واقعات تک پہنچتا ہے جن میں ان کا لکھنے والا سانس لے رہا ہے ۔ ابن کثیر کی یہ تاریخ بھی دوسری تاریخوں کی طرح ابتدائے آفرینش سے شروع ہوتی ہے اور اس کے بعد انبیاء اور مرسلین کے حالات سامنے آتے ہیں، یہ کئی لحاظ سے اہم ہیں۔ اس سے پہلے جو تاریخیں لکھی گئی ہیں یا اس کے بعد جن تاریخوں کو دریافت کیا گیا ہے ان میں یہ تمام واقعات اساطیری ادب سے لیے گئے ہیں یا ان کو اسرائیلی روایتوں پر اکتفاء کرتے ہوئے آگے بڑھایا گیا ہے اس کے برعکس ابن کثیر نے اپنا تمام مواد قرآن ہی سے لیا ہے اور یہ اس کے ایمان اور یقین کے مضبوطی کی علامت ہے ۔ تاریخ ابن کثیر حضرت آدم سے لے کر عراق و بغداد میں تاتاریوں کے حملوں تک وسیع اور عریض زمانے کا احاطہ کرتی ہے اور غالباً سب سے پہلی تاریخ ہے جس میں ہزاروں لاکھوں سال کی روز و شب کی گردشوں، کروٹوں، انقلابوں اور حکومتوں کومحفوظ کیا گیا ہے۔ پھر ابن کثیر نے جن حالات و واقعات کا حاطہ کیا ہے وہ اس قدر صحیح اور مستند ہیں کہ ان کا مقابلہ کوئی دوسری کتاب نہیں کر سکتی۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

6

باب:1

 

 

رسول اللہ ﷺ پر نزول وحی کا آغاز

 

9

وقت بعثت آنحضرت ﷺ کی عمر شریف کے بارے میں مزید روایات

 

13

غار حرا کا محل وقوع

 

51

نزول وحی کے سلسلے میں جنات یا شیاطین کے ملوث ہونے کا امکان  ہے یا نہیں؟

 

30

آنحضرت ﷺ پر نزول وحی کے طریقے اور اس وقت آپ کی جسمانی کیفیت

 

35

متقدمین صحابہ وغیرہ میں اسلام لانے والے پہلے اشخاص

 

37

آنحضرت ﷺ کے چچا حضرت حمزہ ؓبن عبدالمطلب کا قبول اسلام

 

53

ابی ذر ؓکا قبول اسلام

 

55

حضرت ضماد ؓکا قبول اسلام

 

58

باب:2

 

 

ابلاغ رسالت ﷺ کے لئے حکم خداوندی

 

61

اراشی کا قصہ

 

73

قریش کی طرف سے ہر مسلمان کو ایذا رسانی کی انتہا

 

78

باب:3

 

 

مشرکین کی رسول اللہ ﷺ سے بحث و تکرار، آپ کی حجت کاملہ کی استقامت مشرکین کی طرف سے آپ کی حقانیت کا دل میں اعتراف لیکن اس کے باوجود آپ سے عناد و بغاوت اور آپ ﷺ کی مسلسل مخالفت

 

89

باب:4

 

 

رسول اللہ ﷺ کے صحابہ ؓ کے مکے سے حبشہ کی طرف ہجرت

 

98

رسول اللہ ﷺ کی امداد کے سلسلے میں قبائل قریش کی طرف سے بنی ہاشم اور بنی عبدالمطلب کی مخالفت، آپ کا حلیف یا حریف بننے اور آپ کا قریش میں سلسلہ ازدواج جاری  رکھنے کے بارے میں ان کا باہمی اختلاف، شعب ابوطالب میں طویل مدت تک بنی ہاشم کےساتھ پناہ گیری، قریش کے ظالمانہ پیغامات اور آپ کی نبوت و صداقت کا اظہار کامل

 

107

حضرت ابوبکر صدیق ؓکا حبشہ کی طرف ہجرت کا ارادہ

 

111

قریش کے باہمی عہد نامے کی مخالفت

 

113

اعشی بن قیس کا قصہ

 

117

رصارعت رکانہ کا قصہ

 

119

واقعہ معراج

 

125

عہد نبوی میں شق القمر کا واقعہ

 

135

حضرت ابوطالب کی وفات

 

138

وفات حضرت خدیجہ ؓ بنت  خویلد

 

143

حضرت خدیجہ ؓ کے بعد آنحضرت ﷺ کا رشتہ ازدواج

 

146

آنحضرت ﷺ کا اہل طائف کے پاس دعوت اسلام کیلئے تشریف لے جانا

 

151

آنحضرت ﷺ کا اپنی ذات والا صفات کو احیائے عرب کے لئے وقف کرنا

 

156

بیعت انصار اور مسلمانوں کی مدینے کو ہجرت

 

158

ایاس بن معاذ کا قبول اسلام

 

160

باب:5

 

 

انصار میں اسلام کی ابتداء

 

162

بیعت عقبہ ثانیہ

 

164

باب:6

 

 

آنحضرت ﷺ کی مکے سے مدینے کو ہجرت کے اسباب

 

167

باب:7

 

 

آنحضرت ﷺ کی ابوبکر ؓکے ہمراہ مدینے کو ہجرت

 

178

رسول اللہ ﷺ کامدینے میں داخلہ اور آپ کی منزل کا تقرر

 

190

ہجری سال اوّل کے واقعات

 

204

عبداللہ ابن سلام ؓکا قبول اسلام

 

207

آنحضرت ﷺ کی قبا سے روانگی او ربنی سالم میں آپ کا خطبہ

 

209

مسجد نبوی کی بنیاد

 

212

مسجد نبوی کے فضائل

 

215

مدینے میں مہاجرین کے ابتدائی مصائب

 

218

آنحضرت ﷺ کی طرف سے مہاجرین و انصار کو باہمی محبت و مواخات کی تلقین –الخ

 

220

مہاجرین و انصار میں مواخات کے لئے حکم خداوندی

 

223

ابی امامہ اسعد بن زرارہ کی وفات

 

228

عبداللہ بن زبیر ؓ کی ولادت

 

230

حضرت عائشہ ؓ کی رخصتی

 

232

نماز حضر کی رکعتوں میں اضافہ

 

234

اذان اور اس کی مشروطیت

 

235

آنحضرت ﷺ کا حضرت حمزہ ؓکو قائد لشکر بنانا

 

237

ہجری سال دوم کے واقعات

 

240

کتاب المغازی

 

240

غزوہ ابواء یا غزوہ ودان

 

247

غزوہ بواط

 

250

غزوہ عشیرہ

 

251

غزوہ بدر اوّل

 

254

باب:8

 

 

عبداللہ بن  حجش رضی  اللہ عنہ کی عسکری مہم پر روانگی

 

256

غزوہ بدر سے قبل تحویل قبلہ

 

259

غزوہ بدر عظمی سے قبل رمضان کے روزوں کی فرضیت

 

261

بدر کا غزوہ عظیم

 

263

مقتل ابی البختری بن ہشام

 

292

مقتل امیہ بن خلف

 

293

مقتل ابوجہل

 

294

رسول اللہ ﷺ کی دعا سے قتادہ کی بصارت کا اعادہ

 

298

اسی قبیل کا ایک اور واقعہ

 

298

بدر میں سرداران کفر کا پڑاؤ

 

299

نبی کریم ﷺ کی بدر سے مدینے کی طرف واپسی

 

311

مقتل نضیر بن حارث و عقبہ بن ابی معیط

 

313

واقعہ بدر پر حاکم حبشہ نجاشی کا اظہار مسرت

 

315

مکے میں مشرکین قریش کی شکست او ران کے مصائب کی خبر پہنچنا

 

316

غزوہ بدر میں مسلم شہداء کے نام بلحاظ حروف تہجی

 

316

باب:9

 

 

مسلم شرکائے بدر سے متعلق کچھ باقی مباحث

 

327

مسلم شرکائے بدر کی مجموعی تعداد

 

327

شہدائے بدر کے فضائل

 

328

حضرت زینب بنت رسول اللہ ﷺ کی مکے سے مدینے میں تشریف آوری

 

330

غزوہ بدر کے بارے میں شعرائے عرب کا شعری سرمایہ

 

332

غزوہ بنی سلیم

 

334

حضرت فاطمہ ؓ بنت رسول اللہ ﷺ سے حضرت علی ؓکی مناکحت و ازدواج

 

335

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 60156
  • اس ہفتے کے قارئین 247232
  • اس ماہ کے قارئین 821279
  • کل قارئین110142717
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست