#701.09

مصنف : علامہ ابی جعفر محمد بن جریر الطبری

مشاہدات : 19598

تاریخ طبری جلد9

  • صفحات: 385
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(منگل 04 فروری 2014ء) ناشر : نفیس اکیڈمی کراچی

زیر نظر کتاب تاریخ اسلامی کا بہت وسیع ذخیرہ اور تاریخی اعتبار سے ایک شاندار تالیف ہے جس میں مصنف نے بہت عرق ریزی سے کام لیا ہے۔واقعات کو بالاسناد ذکر کیا ہے جس سے محققین کے لیے واقعات کی جانچ پڑتال اور تحقیق سہل ہو گئی ہے۔یہ کتاب سیرت رسول ﷺ اور سیر صحابہ وتابعین پر یہ تالیف سند کی حیثیت رکھتی ہے اور سیرت نگاری پر لکھی جانے والی کتب کا یہ اہم ماخذ ہے المختصر سیرت نبوی اور سیرت صحابہ وتابعین پر یہ ایک عمدہ کتا ب ہے ۔جس کا مطالعہ قارئین کو ازمنہ ماضیہ کی یاد دلاتا ہےاور ان عبقری شخصیات کے کارہائے نمایاں قارئین میں دینی ذوق ،اسلامی محبت اور ماضی کی انقلابی شخصیات کے کردار سے الفت و یگانگت پیدا کرنے کا باعث بنتے ہیں۔لہذا فحش لٹریچر ،گندے میگزین اور ایمان کش جنسی ڈائجسٹ کی بجائے ایسی تاریخی کتب کا مطالعہ کرنا چاہیے جو شخصیات میں نکھار ،ذوق میں اعتدال ،روحانیت میں استحکام اور دین سے قلبی لگاؤ کا باعث بنیں ۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب1:خلیفہ جعفر المتوکل علی اللہ

 

23

باب2:خلیفہ المنتصر باللہ

 

107

باب3:خلیفۃ المستعین باللہ

 

134

باب4:خلیفۃ المستعین باللہ کی معزولی

 

163

باب5:خلیفۃ المعتز باللہ

 

239

باب6:خلیفۃ المہتدی باللہ

 

290

باب7:صاحب الزبح کا خروج

 

311

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 87161
  • اس ہفتے کے قارئین 120989
  • اس ماہ کے قارئین 1737716
  • کل قارئین111059154
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست