#3079

مصنف : جلال الدین سیوطی

مشاہدات : 91209

تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین جلد۔1

  • صفحات: 638
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22330 (PKR)
(بدھ 02 دسمبر 2015ء) ناشر : دار الاشاعت، کراچی

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے۔ اسے پڑھنے اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب "تفسیر کمالین شرح اردو تفسیر جلالین" دسویں صدی ہجری کے امام جلال الدین عبد الرحمن بن ابو بکر السیوطی﷫ اور امام جلال الدین محلی ﷫دونوں کی مشترکہ تصنیف ہے، جس کا اردو ترجمہ محترم مولانا محمد نعیم استاذ تفسیر دار العلوم دیو بند نے کیا ہے۔ یہ کتاب سات ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے اور دار الاشاعت کراچی کی مطبوعہ ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور مترجم کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

                                         جلد اول پارہ نمبر اول تا پنجم

 

حرف آغاز

25

حمد کی مکمل تحقیق

27

اسلام اور حمد چولی دامن کا ساتھ

27

حمد و ثنا ء صلوۃ و سلام کی عقلی وجہ

28

حکام دنیا اور پیشوا یا ن مذہب

28

علمائے امت آل نبی ہیں

28

صاحب جلالین کے تر اجم

29

جلالین کا مرتبہ

29

مسلمانوں کا بے مثال کارنامہ

30

سورت و آ یت کی تحقیق

30

قرآن پر   ایک سرسری نظر

30

سورتوں کی تفصیل

31

جلالین کی رائے

31

سورتوں کے نام

31

قرآن کی ترتیب

31

تعوذ و تسمیہ

32

ترکیب

32

فضائل بسم اللہ

32

شان نزول بسم اللہ

33

کیا بسم اللہ کے باب میں آپﷺ نے دوسرے مذاہب کی تقلید کی ہے

33

احکام بسم اللہ

33

                                                       پارہ         الم

35

فضائل سورہ بقرہ

35

شان نزول

35

مقطعا ت قرآنیہ کی تحقیق

36

ہر محکمہ کے مخصوص اسرار اور خاص اصطلا حات ہو تی ہیں

36

کتاب ہدایت

37

قرآن شبہات سے پاک ہے

38

قرآنی تقوی

38

درجات تقوی

39

مؤمنین کی قسمیں

40

ایمان بالغیب

40

ایمان بالغیب کی فضیلت

40

حقیقی نماز

41

زکوۃ کی حقیقت

41

ٹیکس مشکل ہے یا زکوۃ

41

زکوۃ علمی

41

انبیاء کی تصدیق

42

دو نکتے

42

متقین کی کھلی پہچان

43

معتزلہ کا رد

43

ایک اشکال اور اس کا جواب

44

تبلیغ کا فائد ہ

44

بے ایمانی کا الزام خدا پر نہیں بندوں پر ہے

44

خدائی مہر

45

نیکی اور بدی کا فلسفہ

45

شبہات کا ازالہ

46

نفاق کی قسمیں

48

اسلام کے بدترین دشمن

48

دل کے روگی

49

ربط و شان نزول

51

منافقین کی بہادری

51

قر آنی مثالیں

54

تکو ینی و تشریعی اسباب

54

ایک شبہ اور اس کا جواب

55

عبادت او ر احسانات الہی

56

توحید ہی بنیاد عبادت ہے

56

شاہی محاورے

56

ہر چیز میں حلت اصل ہے

57

زمین گول ہے یا چپٹی

57

قرآن کا مو ضوع

57

نزول و تنزیل کا فرق

58

خدائی چیلنج اور دشمن کا اعتراف شکست

59

معجزات انبیاء

60

خدا کے دشمنوں میں کھلبلی

60

کو اچلا ہنس کی چال

60

قرآ ن کی بہار تازہ

61

ربط و شان نزول

62

عالم میں خیر و شر

62

جنت و جہنم کی حقیقت

63

نیچری ااو ر جاہل صوفی

63

مثال کی حقیقت اور اس کا فائدہ

65

عہد خداوندی

65

عالم کی چار حالتیں

67

ایک شبہ اور اس کا جوا ب

67

حضرت آدمّ اور عالم کی پیدائش

68

خلافت الہی

69

تخلیق انسان کی حکمت ل

69

سجدہ آدم کی حقیقت

71

شیطان کون ہے ؟

72

انتظامی قابلیت کا معیار

72

نیابت الہی کا اہل انسان ہے نہ کہ فرشتے

72

ازالہ شبہات

73

دنیا کا سب سے پہلا مد رسہ اور معلم و متعلم

73

جلسہ انعامی یا جشن تاج پوشی

73

قیاس شیطانی اور قیاس فقہی کا فرق

74

موحد ا عظم کون تھا ؟

74

جنت کے شاہی محلات

76

شیطان کا تانا بانا

76

حضرت آدم ّ و حوا کی سادہ لوحی

76

شیطانی اثرات

77

بیوقوفوں کی جنت

77

حفاظت حدود

77

بنی اسرائیل پر انعامات کی بارش

79

اول کافر نہ بنو

79

قرآن فروشی

79

تعلیم اور اذان و اقامت پر اجرت

79

دین فروشی و فتوی نویسی

80

ایفائے عہد

80

عبادات اور محبت صالحین کی اہمیت

81

حب جاہ اور حب مال کا بے نظیر علاج

82

نماز دشواری کیوں ہے ؟

82

لطائف آیات

82

بنی اسرائیل پر انعامات کی بارش

83

ایک اشکال اور اس کی سادہ توجیہ

84

مصیبت سے بچنے کے چار راستے

84

انکار شفاعت اور اس کا جواب

84

اصل بگاڑکی جڑ اور بنیاد

84

قرآن میں مکرر اور غیر مکررواقعات

86

قرآن کریم اور دوسری آسمانی کتابوں میں اختلاف بیان

86

بنی اسرائیل کا دور غلامی

87

غلامی سے نجات

87

قوم کے دو موسی جن کانام ایک او ر کام مختلف

87

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانا کرتے

89

اللہ کا دیدار اور معتزلہ و نیچر ی

90

توکل اور ذخیرہ اندوزی

90

گناہوں کے ساتھ نعمتیں ،خداکی طرف سے ڈھیل ہے

90

انعام خداوندی کی نا قدری کا نتیجہ

91

بیماریوں اور وباؤں کا حقیقی سبب

92

الگ تھلگ رہنے کی کافرانہ ذہنیت

94

نیچری تاویل

94

یہود کی ذلت

94

انبیاء کاقتل ناحق

94

عوام و خواص کافرق

94

ایک شبہ اور اس کے تین جواب

96

قانون اسلام کی نظر میں سب برابر ہیں

97

علماء سوء اور غلط کار مشائخ

97

نیچری تاویل

97

جبریہ تبدیلی مذہب

97

دنیاوی حکومت کا طرز عمل

97

مچھلی کا شکار

98

ڈارون کا نظریہ ارتقاء

99

مسخ معنوی و روحانی

99

نیکی توکل اور والدہ کی خدمت کی برکت

101

واقعہ کی ترتیب قرآنی

102

حیات بعدالموت

102

دو شبہے اور ان کا جوا ب

102

سرمدی زندگی

102

آدمی آدمی انتر کوئی ہیرا کوئی پتھر

103

ایک اشکال اور اس کا حل

103

یہو د کی تین جماعتیں

105

خوابوں کی جنت

106

علماء سوء کا قصور

106

کتاب قرآن پر اجرت

107

خیال آفرینیاں

108

معیار کامیابی

108

معتزلہ پر رد

108

اللہ کی بندگی کے بعد والدین کی اطا عت و خدمت

109

ترجمہ

110

تر کیب و تحقیق

111

ربط

111

﴿تشریح﴾ معاہدہ کی بقیہ دفعات

111

ایک شبہ اور اس کا ازالہ

112

ترکیب و تحقیق

112

ربط

113

(تشریح ) بغیر توفیق الہی خوارق بھی کارآمد نہیں

114

ایک نکتہ

114

ترکیب و تحقیق

115

ربط

116

(تشریح ) صحیح اور غلط عقیدت کا فرق

116

ایک شبہ کا ازالہ

116

مؤمن کی تہذیب اور کافر کی تعذیب

117

جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے

117

ترجمہ

118

ترکیب و تحقیق

118

ربط

119

﴿تشریح﴾ بد عملی کی انتہاء

119

کلام الہی میں تکرار

119

صحیح اور غلط عقیدہ کافرق

120

خدائی فیصلہ

120

شبہات اور ان کا جواب

120

علامات ولایت

121

ترجمہ

121

ترکیب و تحقیق

122

ربط

122

﴿تشریح ﴾ اللہ ولوں سے دشمنی کا انجام

123

قرآن کے الفاظ اور معنی دونوں کلام الہی ہیں

123

معاند کے لیے ہزار دلائل بھی بیکار ہیں

123

ترجمہ

124

ترکیب و تحقیق

125

ربط

126

﴿تشریح﴾ بابل کی جادوگری

126

ہاروت و ماروت کاطریقہ تعلیم

126

اللہ ، فرشتے ، پیغمبر الزام سے بری ہیں

126

نقش سلیمانی

127

قصہ زہرہ مشتری

127

نادر تحقیق

127

سحر اور معتزلہ

127

ترجمہ،ترتیب و تحقیق

128

﴿تشریح﴾ لفظی شرارت

128

بعض وقت جائز کام بھی ناجایز بن جاتے ہے

129

اساتذہ اور مشائخ کاجواب

129

ترجمہ

129

ترکیب و تحقیق

130

ربط وشان نزول

130

﴿تشریح﴾ انکار نسخ

130

بعض مفسرین کی رائے

131

عام علماء کی رائے

131

نسخ کے دو معنی

113

نسخہ جات کی طرح احکام میں تبدیلی بھی ضروری ہے

131

شرائط نسخ

131

معتزلہ کا اختلاف

132

نسخ کے حدود

132

نسخ کے لیے تاریخ کا تقدم و تاخر

132

متقدمین و متاخرین کی صلاحات کا فرق

133

ترجمہ

133

ترکیب و تحقیق

134

ربط و شان نزول

134

﴿تشریح ﴾ فرمائشی اور غیر فرمائشی معجزات کا فرق

134

جہاد ااور عفو دو گزر

135

ترجمہ

135

ترکیب و تحقیق

136

ربط و شان نزول و تشریح

136

پیر زادوں کے لیے دعوت فکر

136

ترجمہ

137

ترکیب و تحقیق

137

ربط و شان نزول

137

﴿تشریح ﴾ بیجا گر وہ بندی کی مذمت

138

مشائخ کے لیے نکتہ فکر

138

ترکیب و تحقیق

138

ربط و شان نزول

139

﴿تشریح ﴾مساجد کی تخریب

139

تعمیرمسجد

139

مساجد کی قفل بندی

140

ترجمہ

140

ترکیب و تحقیق

141

ربط و شان نزول ،پانچ قول

141

﴿تشریح ﴾ اللہ زمان و مکان نہیں ہے

142

کعبہ پرستی اور بت پرستی کا فرق

142

بت پرستی کا جواز اور اس کے تین جواب

142

آیت کی توجیہات

143

دعوی انبیت اور اس کا رد

143

عقیدہ انبیت کی اصل

143

مسائل حریت

143

تحقیق نادر

143

ترجمہ

144

ترکیب و تحقیق

145

ربط و شان نزو ل

146

﴿تشریح ﴾ معاندین کی کٹ حجتی

146

الٹی گنگا

146

اصلاح و ہدایت کے لیے جو ہر قابل کی ضرورت

147

جس کو خود فکر اصلاح نہ ہو اس کے در[ے نہ ہونا چاہئے

147

ترجمہ

147

ترکیب و تحقیق

147

﴿تشریح ﴾ قرآن کا طرز تبلیغ اور تکرار

147

ترجمہ

148

ترکیب و تحقیق

149

ربط و شان نزول

150

﴿تشریح ﴾ خدا کا امتحان

150

حضرت ابراہیم ّ کی آزمائش

150

امامت کبری کے معنی

150

معتزلہ اور روافض کا عقیدہ اور استدلال

151

عصمت انبیاء کے خلاف واقعات کی توجیہ

151

خلافت ارشادی فاسق کو نہ دی جاے گی ج

152

اللہ کا حریم شاہی اور اس کے احکام

152

ترجمہ

153

ترکیب و تحقیق

153

ربط

154

﴿تشریح ﴾ دعاء ابراہیمی اور اس کا مصداق

154

سچا بیٹا ہی باپ کی دولت کا امین ہوتاہے

154

الائمہ من قریش

155

بقاء سلسلہ کی تمنا

155

ترجمہ

156

ترکیب و تحقیق

156

ربط و شان نزول

157

﴿تشریح ﴾ طاعت ابراہیمی

157

حضرت ابراہیم یہودی تھے یا نصرانی یا مسلمان

158

غرور نسلی اور آبائی فخر کی برائی

158

اچھوں سے انتساب اور رفع تعارض

158

معرفت حق موت اختیاری

159

ترجمہ

160

ترکیب و تحقیق

160

ربط و شان نزول

160

﴿تشریح ﴾ ملت ابراہیمی کا متبع کون ہے

160

ایک شبہ اور اس کا جواب

161

ترجمہ

161

ترکیب و تحقیق

162

ربط

162

﴿تشریح ﴾ بڑائی کا پندار اور خوابوں کی دنیا

162

                              پارہ سیقول

169

ترجمہ

169

تحقیق و ترکیب

170

ربط و شان نزول

171

﴿تشریح﴾ تحویل قبلہ کا حاکمانہ جواب

171

صراط مستقیم اور گمراہی

172

امت محمدیہ کی شہادت پر تین شبہے

172

اعتدال امت محمدیہ

172

تحویل قبلہ ایک دفعہ ہوئی یا دو دفعہ

172

ترجمہ

173

تحقیق و ترکیب

174

ربط و شان نزول

175

﴿تشریح﴾ تحویل قبلہ کے حکیمانہ جوابات (1)

175

آحضرتﷺ کی شناخت بیٹو ں سے بھی زیادہ ہے

176

آفتاب آمد دلیل آفتاب

176

ترجمہ

177

تحقیق و ترکیب

178

ربط و شان نزول

178

﴿تشریح﴾تحویل قبلہ کا حکیمانہ جواب(2)

178

حکیمانہ جواب (3)

179

عالمگیر نبی کا قبلہ مرکزی اور بین الاقوامی ہے

179

بنائے ابراہیمی کا حقدار ابن ابراہیم ہی ہو سکتا ہے

179

قبلہ عشاق

179

سیر سلوک کی انتہا نہیں ہے

180

شرف صحبت

180

ذکر حقیقی کا ثمرہ

180

ترجمہ

180

تحقیق و ترکیب

181

ربط و شان نزول

181

﴿تشریح ﴾ صبر کی طرح نماز سے بھی مصیبت کا اثر دور ہو جا تا ہے

182

شہداء کو مردہ نہ سمجھو

182

برزخی زندگی کا فرق

182

انبیاء کی برزخی زندگی کا آثار

182

کیا اولیاء شہداء کی فضیلت میں شریک نہیں

182

شہداء کی قسمیں اور احکام

183

آزمائش الہی بھی مجاہدہ اضطراری ہے

183

ترجمہ

184

تحقیق و ترکیب

184

ربط و شان نزول

185

﴿تشریح ﴾

185

ترجمہ

185

تحقیق و ترکیب

186

ربط

186

شان نزول

186

﴿تشریح ﴾

186

علم المعاملہ کا اظہار اور علم المکاشفہ کا نا محرموں سے اخفاء ضروری ہے

186

ترجمہ

187

تحقیق و ترکیب

188

ربط و شان نزول

189

﴿تشریح ﴾ وجود باری کی دلیل عقلی

189

توحید باری کی دلیل عقلی

189

اسلامی اصول عقلی ہیں فروع کا عقلی ہونا ضروری نہیں ہے

190

آسمانوں کے وجود کا سائنسی انکار

190

اللہ کی محبت کے ساتھ دوسروں کی محبت

190

ترجمہ

191

تحقیق و ترکیب

192

ربط و شان نزول

192

﴿تشریح ﴾ خاص جانوروں کی حرمت و حلت

192

تقلید کفار اور تقلید فقہی کافرق

192

اعتدال، اتباع مشائخ ادراکات روحانیہ

193

ترجمہ

193

تحقیق و ترکیب

194

ربط و شان نزول

194

﴿تشریح ﴾ حلال و طیب کس کو کہتے ہیں

194

تمام چیزیں اصل میں حلال ہیں

195

ذبح اضطراری

195

غیر کے نامزد جانوروں کی حرمت

195

آیت مائدہ سے تائید

196

تفسیر احمدی کاجواب

196

جمہ اضطراری حالت اور شرعی رخصت

196

لذائذ باعث شکر ہوں تو نعمت ہیں

196

تر جمہ

197

تحقیق و ترکیب

197

ربط و شان نزول

198

﴿تشریح ﴾

198

تاریخی شہادت یہ ہے کہ فتنہ فساد کی جڑ ہمیشہ علماء سوء رہیں گے

198

تر جمہ

199

تحقیق و ترکیب

199

ربط و شان نزول

200

﴿تشریح ﴾ اسلام سے پہلے عالمگیر مذہبی گمراہی

200

سچی خدا پرستی

200

چھ ابواب   بر

200

عورتیں رسول اور نبی نہیں ہوتیں

201

اصل اعتبار معنی کا ہے نہ کہ صورت کا اور بالذات محبت اللہ کی ہونی چاہیے

201

ترجمہ

201

تحقیق و ترکیب

202

ربط و شان نزول

203

﴿تشریح ﴾ نفس انسانی کا حترام

204

گناہ کبیرہ سے انسان نہ ایمان سے خارج ہوتاہے اور نہ کافر

204

قصاص ودیت کی تفصیل

204

انسانی مساوات

204

ترجمہ

205

تحقیق و ترکیب

205

ربط و شان نزول

206

﴿تشریح ﴾ ترکہ میں رشتہ داروں کے ساتھ سلوک

206

وصیت ایک مقدس امانت ہے

207

ترجمہ

207

تحقیق و ترکیب

208

ربط و شان نزول

209

﴿تشریح ﴾ روزہ کی اہمیت و عظمت

209

ایک شبہ اور اسکا جواب

209

روزہ کے ضروری احکام

209

ترجمہ

210

تحقیق و ترکیب

211

ربط و شان نزول

212

﴿تشریح ﴾ روزہ کی مشروعیت میں تدریج

212

روزوں کے لیے ماہ رمضان کی تخصیص

212

قرآن اور رمضان

213

رمضان اور قبولیت دعا

213

سبب ادا او ر سبب قضاء

213

بیماری یا سفر اور روزہ

213

دعا کے سلسلے میں اہل سنت اورمعتزلہ کا نظریہ

214

قبولیت دعا کے بارہ میں شبہ

214

جوابات

214

بعض دعاؤں کی نامقبولیت کیا بعض احکام کے رد کا باعث ہو سکتی ہے ؟

215

ترجمہ

215

تحقیق و ترکیب

216

ربط

217

شان نزول

218

﴿تشریح﴾ روزہ کی پابندیوں میں اعتدال

218

روزہ کی نورانیت اور حرام کمائی سے پیٹ کو خالی رکھنا

218

آیت کے نکات

218

آیت اعتکاف سے مسائل کا استخراج

219

مال حرام

219

ترجمہ

220

تحقیق و ترکیب

220

ربط و شان نزول

220

﴿تشریح﴾ شمسی حساب کے مقابلہ میں قمری حساب اسلامی ہے

221

شمسی حساب کی نسبت قمری حساب باعث سہولت ہے

221

بعض احکام میں شمسی حساب جائز ہ ہی نہیں

221

دروازہ چھوڑ کر غیر دروازہ سے گھر داخل ہو نا بےعقلی ہے

222

آیت کے نکات

222

فضولیات کی بجائے ضروریات میں لگنا چاہیے

22

ترجمہ

223

تحقیق و ترکیب

224

ربط و شان نزول

225

﴿تشریح﴾ مدافعانہ جنگ

225

سبب جنگ

225

حرمت قتال

226

مسائل ضروری

226

کفار عرب کاامتیاز اور خصوصیات

226

حفاظت جان

226

معنی کو صورت پر ترجیح

226

ترجمہ

227

تحقیق و ترکیب

228

﴿تشریح﴾ عمرہ سنت اور حج فرض ہے

230

امام شافعی کی دلیل وجوب

230

حنفیہ کی دلیل عدم وجو ب

230

احصار کی شرح اور اس کے احکام

230

حج کی تین قسمیں اور احکام

231

ترجمہ

232

تحقیق و ترکیب

233

ربط و شان نزول

235

﴿تشریح﴾ ایام حج

235

احترام حج

235

حقیقی سرو سامان حج

235

کامل اور جامع زندگی

235

ازالہ غلط فہمی

236

دنیا مطلوب نہیں ہے

236

افعال حج

236

جمع بین الصلواتین

236

قریش کی غرور نسلی

236

خریدو فروخت اور حج

236

وظائف مزدلفہ اور مشاغل منی

237

عوام اور خواص کا فرق

237

ترجمہ

238

تحقیق و ترکیب

238

ربط

238

شان نزول

239

﴿تشریح﴾ باطل پرست اور اہل حق کا فرق

239

تکبر اور فناء نفس

239

ترجمہ

239

تحقیق و ترکیب

240

ربط و شان نزول

240

﴿تشریح﴾خلاصہ دین

240

بدعت کے خطرناک نقصانات

241

بدعتی ، اللہ پر بہتان اور نبی پر کذب بیانی کرتاہے

241

مقام تسلیم و رضاء

241

دریائے خون

241

ترجمہ

242

تحقیق و ترکیب

243

ربط

245

﴿تشریح﴾ رزق کی فراوانی دلیل مقبولیت نہیں ہے

245

انبیاٰ کرام تسلیم و رضا کے پیکر ہوتے ہیں

245

بارگاہ قدس کی رسائی

246

ترجمہ

247

تحقیق و ترکیب

248

ربط و شان نزول

249

﴿تشریح﴾ خیرات کے اول مستحقین غریب اقرباء ہیں

249

فلسفہ جہاد

249

مر تدکی سزا

250

مرتد کافر سے زیادہ مجرم ہے

250

ترجمہ

251

تحقیق و ترکیب

251

ربط و شان نزول

253

﴿تشریح﴾ ہر چیز کی اچھائی برائی کا معیار

253

شراب ا ور جوے کی خرابی

254

مالی اخراجات کا کلی معیار

254

مسلم اور غیر مسلم لاوارث اور یتیم بچے

255

ترجمہ

255

تحقیق و ترکیب

255

ربط و شان نزول

255

﴿تشریح﴾ کافرہ اور کتابیہ عورتوں سے شادی

256

نکاح سے پہلے نو تعلیم   یافتہ نو جوانوں کے عقائد کی تحقیق

256

ترجمہ

257

تحقیق و ترکیب

257

ربط و شان نزول

258

﴿تشریح﴾ بحالت حیض یہودو نصاری کی معاشرتی بے راہ روی

258

اسلامی معتدل احکام

258

شیعی معاشرت

259

لواطت کی برائی اور اس کے احکام

259

بعض شبہات کا ازالہ

259

ترجمہ

260

تحقیق و ترکیب

260

ربط

261

شان نزول

262

﴿تشریح﴾ قسم کی اہمیت اور اس کا مقصد

262

قسم کی قسمیں اور   احکام

262

تین قسم کی   قسم

262

دلائل طرفین

262

ایلا کی اصلاح

262

ایلا کی قسمیں مع احکام

263

ترجمہ

263

تحقیق و ترکیب

264

ربط و شان نزول

264

﴿تشریح﴾ نکاح اور طلاق میں مرد و عورت کی حیثیت

265

احکام حیض

265

عورت اور مرد کے خاص حقوق

265

ترجمہ

266

تحقیق و ترکیب

267

ربط و شان نزول

268

﴿تشریح﴾ طلاق رجعی خلع طلاق مغلظہ کا بیان

269

طلاق کی تین صورتیں

269

بیوی سے خوش اسلوبی کا سلوک

270

طلاق کی تدریج میں شرعی مصلحت

270

خلع یامال کے بدلے طلاق

270

خلع کے احکام

270

امام شافعی کا اختلاف دربارہ خلع

270

احکام حلالہ اور حدیث عسیلہ

271

دین کے ساتھ استخفاف و استہزاء کا انجام

271

ہزل اور خطاکا فرق

271

نکاح ثانی سے روکنے کی ممانعت

271

تقاضائے دور اندیشی

272

ازدواجی زندگی کی روح

272

برائی کا ذریعہ بھی ہے اور مباح تشدد نہیں کرنا چاہیے

272

ترجمہ

273

تحقیق و ترکیب

273

ربط

274

﴿تشریح﴾ احکام پرورش

274

پرورش کے اصول

274

انا کی اجرت

274

بچہ کی پرورش کا ذمہ دار

274

دودھ پلانے کی مدت ا ور اختلاف مع دلائل

275

ترجمہ

275

تحقیق و ترکیب

276

ربط

276

﴿تشریح﴾ عدت وفات ابتدائے اسلام میں

277

درباہ عدت صحابہ کا اختلاف

277

عدت کی حکمت و مصلحت

277

عدت وفات و طلاق کے احکام

277

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45614
  • اس ہفتے کے قارئین 45614
  • اس ماہ کے قارئین 2117531
  • کل قارئین113724859
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست