#3898

مصنف : محمد طیب محمدی

مشاہدات : 6532

شیطانی چالوں کا توڑ اور شرعی طریقہ علاج

  • صفحات: 152
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6080 (PKR)
(جمعہ 08 جولائی 2016ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ، گوجرانوالہ

جادو کرنا یعنی سفلی اور کالے  علم کے ذریعہ سے لوگوں کے ذہنوں او رصلاحیتوں کو مفلوج کرنا  او ران کو آلام ومصائب سے دوچار کرنے کی مذموم سعی کرنا  ایک کافرانہ عمل  ہے  یعنی  اس کا  کرنے والا دائرہ اسلام سے نکل جاتا  اورکافر ہوجاتا ہے یہ مکروہ عمل  کرنے والے  تھوڑے  سے نفع کے لیے  لوگوں کی زندگیوں سے کھیلتے اور ان کے امن و سکون کو برباد کرتے ہیں  جولوگ  ان مذموم کاروائیوں کا شکار ہوتے ہیں وہ عام طور پر اللہ کی یاد سے غافل ہوتے ہیں  اس لیے  ان موقعوں پربھی  وہ اللہ کی طرف رجوع کرنے  کی بجائے انہی عاملوں اورنجومیوں کی طرف رجوع کرتے ہیں جناتی  وشیطانی  چالوں اور جادوکے  توڑ اور شرعی علاج کے  حوالے سے  بازار میں کئی کتب موجود ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب’ شیطانی چالوں کا توڑ اور شرعی یقۂ علاج‘ مولانا محمد طیب محمدی کی  تصنیف ہے اس کتاب میں انہوں نے اس بات کو واضح کیا ہے  کہ جو لوگ عاملوں، نجومیوں، کاہنوں، جادوگروں، اور پیشہ ورانہ  پیروں، فقیروں اور نام  نہاد دم درود کر کے پیسہ بٹورنے والوں کے پاس جاکر اپنا دین  وایمان او رعزتیں لوٹاتے ہیں وہ نادان لوگ اس کتاب سے استفادہ کر کے ہمیشہ  کے لیے ان نام نہاد جعلی عاملوں، پیروں  سے اپنا تعلق ختم کر کے مسنون اذکار اور فرائض کی پابندی کے ذریعے اللہ تعالیٰ سے اپنا  تعلق مضبوط بنائیں تاکہ وہ ہر قسم کی پریشانی اور شیطانی چالوں سے مکمل محفوظ رہیں۔ (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عقیدہ کی اصلاح

14

ستاروں میں کوئی تاثیر نہیں

14

سورج اورچاند میں کوئی تاثیر نہیں

16

حجراسود میں نفع   ونقصان کی کوئی تاثیر نہیں

17

جادوکفر ہے

18

کہانت وعرافت

22

کاہنوں کے جھوٹے ہونے کی عقلی دلائل

30

دوکاموں سے ایک تو ضرور ہوتاہے

31

دو جڑواں بھائیوں کی قسمت الگ کیوں؟

32

نجومی کی تضاد بیانیاں

35

اصل چور )مجرم اورقاتل نجومی آج تک نہیں بتا سکے

39

کاہن کےپاس جانے والا شریعت کامنکر

39

علم   نجوم

44

ستاروں کےصرف تین مقاصد

44

ستاروں کو انسانی قسمت کےساتھ بربوط سمجھتا شرکیہ عقیدہ ہے

48

کواکب پر ستی

51

دنوں کےنام

52

دسعت شناسی

54

دسعت ثناسوں کےدلائل

55

دسعت شناہی جھوٹ فریب اورکبیرہ گناہ

57

بدشگونی

60

دورجاہلیت میں بدشگونی کی مختلف صورتیں

60

دورجاہلیت میں شگون اورفال باقاعدہ پیشہ تھا

61

بدشگونی حرام ہے

64

قرآنی دلائل

64

احادیث سےدلائل

67

بدشگونی کےخلاف صحابہ کرام ﷢ وعلمائے عظام کےچند واقعات

73

فال نامے

75

جنات قابو کرنے کی حقیقت

77

تعویذ دھاگے لٹکانے کاحکم

79

التولۃ

79

روحانی علاج

89

ایک بنیادی اورضروری قاعدہ

89

تقدیر،جادوارجنات

91

مریض کابیماری پر صبر کرنا

92

مصیبت کو ذخیرہ اجر سمجھا جائے

93

تقوی اختیار کرنا

94

اللہ پر توکل وبھروسہ

95

خلوص دل سے اللہ کی جانب جھکنا اورنافرمانیوں سے توبہ کرنا

96

نیک اعمال بجالانا

97

دین پر استقامت

98

نماز شروع کرتے وقت شیطان سےاللہ تعالی کی پناہ طلب کریں

98

نماز وں کی حفاظت

99

نماز باجماعت کی پابندی کریں

100

قیام اللیل کااہتمام   کریں

100

گھروں سے تصاویر ،ٹی وی وغیرہ نکال دینا

101

تلاوت قرآن

101

ہرکام سے پہلے ’’بسم اللہ ‘‘پڑھنا

102

آیت الکرسی

105

سورۃ البقرہ کی تلاوت کےفوائد

107

سورۃ البقرہ کی آخری دوآیات ہر شر سےبچاتی ہیں

108

معوذتین وسورۃ الاخلاص

110

سورۃ الفلق مع ترجمہ

112

سورۃ الناس مع ترجمہ

112

سورۃ اخلاص مع ترجمہ

113

کلمہ توحید کےسومرتبہ پڑھنے کےفوائد

113

چند مسنون دم

114

باوضو رہنے کی کوشش کریں

117

بیت الخلاءمیں جانے سے قبل دعا کااہتمام کریں

118

شادی کےبعد اپنی بیوی کی پیشانی پردایا ں ہاتھ رکھ کریہ دعائیں پڑھیں

118

ازدواجی تعلقات سے قبل شیطان سےپنا ہ طلب کریں

118

مسجد میں داخل ہوتے وقت یہ دعاپڑھیں

119

گھر سےنکلنے یہ دعا پڑھیں

120

مسجد سےنکلتے ہوئے یہ دعاپڑھیں

119

جادو کاتوڑ

121

جادو کے توڑ کےلیے سورۃ الفاتحہ کےذریعے دم

121

نبی ﷺ پر جادو اوراس کاتوڑ

122

دواؤں کےذریعے سے جادو کاعلاج

127

عجوہ کھجور سے علاج

127

کلونجی کےذریعے سےعلاج کرنا

128

سینگی کے ذریعے سےعلاج

128

نظر بدکی حقیقت اوراس کاعلاج

130

نظر کی تاثیر قرآن کی روشنی میں

130

نظر کی تاثیر احادیث نبویہ کی روشنی میں

131

نظر اورحسد میں فرق

134

نظر سے بچاؤ کاطریقہ

135

نظر کاعلاج

136

نظر کےلیے غسل کروانا

137

استخارہ

139

استخارہ کیاہے ؟

139

دعائے استخارہ مع ترجمہ

140

استخارہ کی اہمیت

141

استخارہ سے پہلے نماز

141

دعائے استخارہ میں اپنے مطلوبہ کام کانام لینا یادل میں اس کاارادہ کرنا

143

کیا استخارہ کسی بھی وقت کیاجاسکتاہ

144

استخارہ کےبعد خواب الہام یااطمینان قلب

144

ایک سےزیادہ مرتبہ استخارہ کرنا

145

استخارہ کن کاموں میں کیاجاتاہے

145

استخارہ کےباجود نقصان اٹھانا

145

استخارہ کےفوائد اورحکمتیں

147

استخارہ کسی سے کروانا

149

استخارہ کےعمل میں خرافات وداہیات

151

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1929
  • اس ہفتے کے قارئین 50941
  • اس ماہ کے قارئین 2122858
  • کل قارئین113730186
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست