جن لوگوں کے اعمال اچھے نہیں ہوتے ہیں یا وہ اچھائی کرنا نہیں چاہتے ہیں،وہ لوگ قیامت کے بارے میں مختلف قسم کی باتیں کرتے رہتے ہیں۔کبھی کہتے ہیں قیامت نہیں آنی ہے،کبھی کہتے ہیں جزا وسزا نہیں ہوگی،کبھی کہتے ہیں اگر دوبارہ زندہ ہوئے تو جنت میں ہم ہی جائیں گے۔ایسے لوگ بہت بڑی غلط فہمی میں مبتلاء ہیں،ان کو یہ بات اچھی طرح سے سمجھ لینی چاہئے کہ انصاف کا دن ضرور قائم ہوگا اور انسان کو اس کے اعمال کے مطابق جزا وسزا ضرور ملے گی۔اللہ تعالی ہمیشہ انصاف کرتے ہیں اور قیامت کے دن بھی انصاف کریں گے۔اللہ کسی پر ظلم نہیں کرتے ۔یہ کبھی نہیں ہوسکتا ہے اللہ تعالی نیکوکاروں کو تو جہنم میں پھینک دیں اور نافرمانوں اور سرکشوں کو جنت دے دیں،بلکہ ہر شخص سے اس کے اعمال کے مطابق ہی معاملہ کیا جائے گا۔یہ دنیا دار العمل ہے اور آخرت دار الجزاء ہے،وہاں ہر انسان کو اس کے دنیا میں کئے گئے اعمال کے مطابق جزا وسزا ملے گی۔جبکہ ایک محدود حد تک اس دنیا میں بھی اللہ تعالی انسان کو اس کے اچھے یا برے اعمال کا صلہ دے دیتے ہیں۔کارخانہ قدرت کا نظام عدل و انصاف پر مبنی ہے۔اللہ تعالی عدل وانصاف کا اختیار اپنے پاس رکھتے ہیں۔یہاں جو کوئی بھی ظلم کرے گا نظام عدل اس کو ظلم کا بدلہ چکھا دے گا۔ زیر تبصرہ کتاب" جیسا کرو گے ویسا بھرو گے "محترم محمد طیب محمدی کی کاوش ہے جس میں انہوں نے اللہ تعالی کے نظام عدل کا اثبات کرتے ہوئے ظالموں کی اس غلط فہمی کو دور کیا ہے کہ آخرت بھی ان کے لئے ہی ہے۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ جو جیسا کرےگا ویسا ہی بھرے گا۔جزا وسزا کا دن ضرور قائم ہوگا اور ہر انسان کو اس کے عمل کے مطابق بدلہ دیا جائے گا۔اللہ تعالی مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
پہلا حصہ |
|
|
جنت اور بخشش چاہنے والے کوجنت او ربخشش ملے گی |
|
15 |
ہدایت کارستہ، جنت کا رستہ |
|
17 |
اسلام اچھا ، اجر اچھا |
|
20 |
حسن اسلام کااجر دس سےسات سو بلکہ اس سےبھی زیادہ |
|
20 |
حسن اسلام |
|
23 |
حسن عمل سےدس دنوں کے گناہ معاف |
|
24 |
الی الجمعة التى تليها سے کیا مراد ہے ؟ |
|
25 |
خاص رحمت |
|
26 |
انعام بھی دس گناہ |
|
28 |
احسان والوں کوحسنیٰ اور زیادہ ملے گا |
|
29 |
رضا کا بدلہ رضا |
|
30 |
صبر و رضا کا صلہ |
|
31 |
نہ کسی نے سنا نہ کسی نے دیکھا |
|
33 |
رات کا قیام ، آخرت کا آرام |
|
34 |
پڑھتا جا اور چڑھتا جا |
|
36 |
اللہ تعالیٰ پر توکل کا صلہ |
|
37 |
اللہ تعالیٰ سے امید کا صلہ ( جیسی امید ویسا نتیجہ ) |
|
38 |
جو اللہ کی ملاقات پسند کرے ، اللہ اس کی ملاقات کو پسند کرتے ہیں |
|
40 |
جن پر اللہ فخر کرتا ہے |
|
41 |
جو اللہ سے محبت کرتا ہے اللہ اس سے محبت کرتے ہیں |
|
44 |
جیسے اللہ کویاد کرو گے ویس ےاللہ تمہیں یاد کریں گے |
|
45 |
گریہ و زاری کا صلہ |
|
46 |
توبہ کا صلہ |
|
48 |
رسول اللہ ﷺ پر درود بھیجنے کا صلہ |
|
49 |
جو رسو ل اللہ ﷺ کے لیے دعا کرے گا رسول اللہ ﷺ اس کے لیے دعا کریں گے |
|
50 |
علم الہٰی کارستہ ، جنت کا رستہ |
|
51 |
عمل سے علم روشن ہوتا ہے |
|
55 |
دعوت وتبلیغ کرنے والے کااجر |
|
58 |
السلام علیکم کوعاکرو ، سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ |
|
59 |
تاریکی میں چلنے والا روشنی میں چلے گا |
|
61 |
جو اللہ کا گھر بنائے گا اللہ اس کا گھر بنائیں گے |
|
62 |
دنیا کا گھر اور جنت کا گھر |
|
63 |
جوڑا خرچ کرنے والے کو ہر دروازے سے پکارا جائے گا |
|
63 |
توخرچ کر، میں خرچ کروں گا |
|
65 |
جیسے خرچ کرو گے ویسے ملے گا |
|
66 |
رحم ( ناطہ ) رحمان سے مشتق ہے |
|
66 |
صلہ رحمی کی پکار |
|
67 |
صلہ رحمی او راس کی جزا |
|
68 |
کیاتم نہیں چاہتے کہ اللہ تمہیں معاف کردے ؟ |
|
69 |
عاجزی سے بلندی ملتی ہے |
|
71 |
مسکین کو قریب کر ، اللہ تجھے قریب کرے گا |
|
71 |
رحم کرنے والے پرحم ہوتا ہے |
|
72 |
عضو کے بدلے عضو آزاد |
|
74 |
سودا واپس لینے کا اجر |
|
74 |
معافی کا بدلہ معافی |
|
75 |
آسانی کرنے والے پر آسانی ہو گی |
|
77 |
غصہ روکنے کا صلہ |
|
78 |
مسلمان کی عزت کا دفاع |
|
78 |
عزت کرو، عزت کراؤ |
|
80 |
پردہ پوشی اور بھائی کی مدد کا صلہ |
|
80 |
کھلانے ، پلانے ،پہنانے کا بدلہ |
|
82 |
جو صف ملائے گا اللہ اسے ملائیں گے |
|
84 |
جودین کی نصرت کرے گا اللہ اس کی نصرت کریں گے |
|
85 |
شہید کا خون اسی طرح بہہ رہا ہو گا |
|
86 |
جیسے فوت ہو گا ، ویسے ہی اٹھے گا |
|
88 |
انصاف کرنےوالا حکمران |
|
88 |
نگاہ پست رکھنے کا صلہ |
|
89 |
ابراہیم بیت المعمور کے ساتھ ٹیک لگائے ہوئے |
|
92 |
دوسرا حصہ |
|
|
تو نے مجھے بھلایا ، میں نے تجھے بھلا دیا |
|
95 |
جو اللہ کو بھلائے گا اللہ اس کو اپنا آپ ہی بھلا دیں گے |
|
100 |
عبادت کے لیے وقت نہیں توبیماریوں ، پریشانیوں میں وقت لگے گا |
|
101 |
جس نےدنیا میں سجدہ نہیں کیا وہ روز قیامت بھی نہیں کر سکے گا |
|
102 |
توبہ نہ کر سکنے کی سزا |
|
104 |
جو شرمندہ نہ ہو بلکہ فخر کرے ، اسے معافی کیسے؟ |
|
105 |
پیچھے رہوگے تو اللہ پیچھے کر دے گا |
|
107 |
دوسروں کووعظ کرنا خود عمل نہ کرنا |
|
110 |
نیکیاں دےکر انصاف کیا جائے گا |
|
113 |
بکری کو بھی انصاف ملے گا |
|
116 |
اللہ کے نہیں یہودیوں کےہاتھ تنگ ہیں |
|
117 |
اپنے ہی کسب مصائب بنتے ہیں |
|
119 |
بالشت زمین کے بدلے سات زمینوں کا طوق |
|
119 |
طوق اور سزا کی وضاحت |
|
120 |
ظلم ، ظلمات ہو جائیں گی |
|
124 |
وراثت سے بے دخل |
|
125 |
غلام پر تہمت لگانے کی سزا |
|
126 |
دو میں سے ایک کی طرف مائل ہونے والا |
|
127 |
جیسے قتل کیا ، ویسے قتل کیےگئے |
|
128 |
جیسے مارا ، ویسے مارو |
|
130 |
بلی کوباندھا ، بلی نے ہی نوچا |
|
131 |
حاجیوں کی چیزیں گھسیٹنے والا انتڑیوں کوگھسیٹ رہا ہے |
|
132 |
جو کسی کا مال تلع کرے گا ، اللہ اسےتلف کر دے گا |
|
134 |
ظالم اسی مصیبت میں پھنسے گا |
|
135 |
تکلیف کا بدلہ تکلیف |
|
136 |
ذلت کی سزا ذلت |
|
136 |
جدائی کابدلہ جدائی |
|
139 |
غیبت کرنےوالا جہنم کانوالہ کھائے گا |
|
142 |
جوعیب ٹٹولے گا اللہ اس کے عیب کھول دے گا |
|
143 |
جو کسی کو عار دے گا وہ خود اس عار میں پھنسے گا |
|
144 |
دوغلے کی دو زبانیں |
|
145 |
کبر و نخوت کا علاج طینۃ الخبال |
|
145 |
متکبر ، چیونٹی جیسا |
|
147 |
متکبر زمین کے اندر |
|
148 |
تو نے پانی روک لیا ، میں نے فضل روک لیا |
|
150 |
شہرت کا بھوکا مشہور ہو گا |
|
152 |
جن کے لیے کیاان سے لو |
|
153 |
شہرت کا کھانا |
|
154 |
شہرت کے بھوکےکوذلت ہی ملے گی |
|
155 |
دروازہ بند کرنےوالے پر دروازہ بند ہو گا |
|
156 |
بندوں کی حاجات روکیں جنت کی ہوائیں رک گئیں |
|
159 |
کافر کہو گے تو کافر بنوگے |
|
160 |
جس نے دنیا میں پی، آخرت میں نہیں پیئے گا |
|
161 |
جوشراب پیئے گا وہ جہنمیوں کی پیپ پیئے گا |
|
162 |
ریشم ، جو دنیا میں پہنے گا وہ آخرت میں نہیں پہنے گا |
|
163 |
لعنتی کام |
|
165 |
لعنت لوٹ آتی ہے |
|
165 |
بدکاری چھپانے کے لیے قسم اٹھائے |
|
165 |
مجاہد کے گھر والوں پر ہاتھ ڈالنے کی سزا |
|
167 |
زنا اور رشوت کی سزا |
|
168 |
زنا اور رشوت کی سزا |
|
168 |
پانچ گناہوں کی پانچ سزائیں |
|
169 |
زانی زانیہ کے لیے اور زانیہ زانی کے لیے |
|
170 |
جھوٹ ، زنا، سود اور ترک قرآن کی سزا |
|
172 |
مکرو فریب کی سزا |
|
178 |
مسخروں سے مسخرہ |
|
181 |
نفاق کی سزا نمبر1 (نورہی بجھ گیا ) |
|
183 |
نفاق کی سزا نمبر2(مرض بڑھتا گیا ) |
|
189 |
کتمان حق و کفران حق کی سزا |
|
190 |
تصویر بنائی ہے ، روح ڈال کر دکھاؤ |
|
193 |
جس نے خود منہ کو لگام دی اسے قیامت کےدن آگ کی لگام ڈالی جائے گی |
|
195 |
جو چیز چرائے گا وہی کندھے پر چڑھے گی |
|
196 |
سونے کے کنگن کے بدلے آگ کا کنگن |
|
200 |
بخیل کا ضائع ہوتا ہے، سخی کو اور ملتا ہے |
|
202 |
جیسا دو گے ویسالوگے |
|
203 |
منگنے کی سزا |
|
205 |
مانگنے کس کے لیے جائز ہے ؟ |
|
206 |
جیسے خود کشی کی ویسے ہی کرتارہے گا |
|
208 |
علم بغیر عل کے فضول ہے |
|
210 |
خود ٹیڑھے ہوئے ، اللہ نے دل ٹیڑھے کر دیئے |
|
210 |
جنہیں نظروں سے گرا دیا جائے گا |
|
213 |
برائی عام ہو گئی تو سزا بھی عام ہو گی |
|
214 |
اپنے کپڑے اتارے، رب کے درمیان سےحجاب اتر گیا |
|
216 |
بقدر اعمال پسینے میں شرابور |
|
218 |
پل صراط سےبقدر اعمل گزرا جائے گا |
|
219 |
مال ہی سانپ بن جائے گا |
|
220 |
جس مال کی زکوٰۃ نہدی وہی مال کاٹےگا |
|
222 |
اسی کےمال سے داغا جائےگا |
|
226 |
جوگردنیں پھلانگتا ہے وہ پل پھلانگے گا |
|
226 |
جوجیسا بنناچاہے ، اللہ ویسا بنا دے گا |
|
227 |
خود کو جس کے سپرد کردے |
|
228 |
انبیاء کی توہین کرنےوالوں کی سزا |
|
229 |
اللہ کےحکم ہوشیاری اورچالاکی کرنے کی سزا |
|
232 |
نہ مردوں میں نہ زندوں میں |
|
234 |
بصیرت کے اندھے |
|
235 |
بصیرت کا اندھا بصارت کا اندھا ہو گا |
|
237 |
بصیرت کااندھا روزقیامت چہرے کے بل چلے گا |
|
239 |
اللہ تعالیٰ کی ملاقات |
|
240 |
سابقہ قوموں پر عذاب کی مختلف صورتیں |
|
242 |
حرم سے نکالنے والے خود ذلیل ہو کر نکلے |
|
245 |
|
|
|