#5020

مصنف : مسفر بن عزم اللہ الدمینی

مشاہدات : 11933

جادو کی حقیقت، اس کا شرعی حکم، اس سے علاج

  • صفحات: 175
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7000 (PKR)
(بدھ 11 اکتوبر 2017ء) ناشر : مکتبہ دار الحدیث لاہور

قرآن مجید کے مطالعے سے ہمیں بعض ایسے حقائق کا علم ہوتا ہے‘ جنہیں ناپسندیدہ تصور کیا گیا ہے اور ان کا علم شرعی لحاظ سے درست نہیں ہے۔ایسے امور میں ایک غیر شرعی علم وعمل جادو یا ساحری سے تعلق رکھا ہے۔ساحری یا جادو ٹونا ایک ابلیسی اور شیطانی عمل ہے ۔جہالت اور لا علمی کے باعث آج دنیا میں بہت سی اقوام اور افراد اس ابلیسی علم کے چنگل میں گرفتار ہیں۔امت مسلمہ کے افراد کی بھی ایک بہت بڑی تعداد نہ صرف یہ کہ جادو ٹونے کے علم پر یقین رکھتی ہے بلکہ عملاً اس کی ہلاکتوں میں گرفتار ہے۔ کتاب وسنت کے چشمۂ صافی سے جس طرح تمام گمراہیوں اور گناہوں سے بچنے کا طریقہ ملتا ‘ ساحری‘ کہانت‘عرافت‘ طلسم اور جادو ٹونے سے بھی بچاؤ کا طریقہ بتایا گیا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’جادو کی حقیقت‘ اس کا شرعی حکم اور اس کا علاج‘‘ اسی موضوع پر لکھی گئی ہے۔یہ کتاب اصلاً عربی زبان میں ہے لیکن فائدہ عام کے لیے اسے اُردو زبان میں بھی ٹرانسلیٹ کر دیا گیا ہے اور ترجمے میں انداز نگارش اور اسلوب بہت واضح‘ سلیس اور رواں ترجمہ ہے۔ مترجم نے شگفتہ اردو زبان میں ترجمہ کر کے اردو خواں حضرات کے لیے اس کی افادیت کا سامان پیدا کیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے کے بعد جادو کی تاریخ کا مکمل علم ہو گا‘ اس علم کی حقیقت کیا ہے اور اس شیطانی فساد میں مبتلا اشخاص اس سے کیسے نجات حاصل کر سکتے ہیں؟نیز اس کی مشروع اور مسنون تعلیمات بھی ملتی ہیں۔ اس میں فاضل مصنف نے جادو کی تعریف‘ اقسام اور اس کی نوعیت کے بارے میں سیر حاصل مواد یا لوازمہ پیش کیا ہے۔مؤلف نے بہت عمدگی کے ساتھ جادو کی مختلف آٹھ اقسام کا ذکر کرنے کے بعد‘ معجزے‘کرامت اور جادو کا فرق بھی واضح کیا ہے۔مصنف نے محدثین کے طریقہ پر ان احادیث اور ان کی اسناد اور متون کا ذکر کرنے کے بعد ان سے ماخوذ بعض اہم مسائل بھی مخصوص عنوان کے ساتھ ذکر کر دیے ہیں جیسے نبیﷺ پر ہونے والے جادو کی ابتداء اور مدت وغیرہ۔کتاب کے آخری باب میں ایک مفید بحث اس موضوع پر ہے کہ وہ حضرات جنہوں نے اس موضوع پر پیش کردہ احادیث پر اعتراضات یا شبہات وارد کئے ہیں‘ ان کا علمی جواب دیا گیا ہے۔اللہ تعالیٰ مصنف کی خدماتِ دین کو قبول فرمائے اور اُن کے لیے ذریعہ نجات بنا ئے اور عوام کے لیے نفع عام فرمائے (آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

ابوالحسن مبشراحمد ربانی﷾

9

ابتدائیہ

11

اقسام سحر

17

وسوثہ کااثر

22

ازلال

24

ایذ  اپہنچانا

25

کسی کام یابات سےبھلا دینا

27

کسی کےخلاف اکسانا

28

قرآن اورحدیث سحر میں موافقت

28

اس حدیث کی صحت پر امت کااتفاق ہے

30

یہودی سازش ؟

38

قرآن کی تفسیر بالرائے

39

احادیث سحر عصمۃ انبیاء کےخلاف نہیں ہے

43

تنبیہ

50

آپ کےہرقول وفعل کاسنت  ہونا

51

شریعت اوردنیاوی امور

52

حدیث سحرقرآن سےمتصادم نہیں ہے

53

آپ ﷺ کو مسحور کہنا غلط ہے

54

’’مسحور ‘‘کہنے کی وجہ

 57

دوسرا جواب

59

’’ساحر ‘‘اور’’ساحرالبیان‘‘میں فرق

65

تبصرہ

66

آیت ’’الذی یتخبطہ الشیطان ‘‘سےاستدلال غلط ہے

68

لایفلح الساحر سےاستدلال غلط ہے

71

اس آیت کاایک اورمعنی بھی ہے

72

واللہ یعصمک من الناس کاصحیح مفہوم

73

وماهم بضارين به من  احد الاباذن الله  کاصحیح مفہوم

73

عقیدہ اورخبر واحد

82

علامہ تفتازرانی حنفی کاقول

88

یہ عقیدے کامسئلہ نہیں ہے

91

جہالت آمیز دھوکا

91

امام ہشام بن عرو ہ تابعی پر اختلاط کاالزام

93

امام ہشام کو مختلط ثابت کرنےکی داستان

99

منکرین کے’’سٹھیا جانے ‘‘کاایک اورواقعہ

101

حدیث سحر کےرواۃ

106

حدیث سحر کے تمام راوی کوفی نہیں ہیں

109

حدیث سحرکے تمام راوی کوفی نہیں ہیں

109

نوسالہ رخصتی کی حدیث کےراوی

110

حدیث سحر کویہودی سازش قراردینے کی وجوہات اورانکار رد

113

’’متعدد نامی گرامی جادوگر‘‘

113

’’جادو گروں کاشاہی کی نوید ‘‘

114

وقتی اثر

116

یخیل الیہ ‘‘کامعنی

117

کئی طرح ذہنی وجسمانی عوارض

121

باربار دعاکرنی پڑی

121

کامل ایک برس تک انتظار کرناپڑا

123

خواب مین فرشتوں کےذریعے آگاہ کیاگیا

124

موسی کےعصانے چند لمحوں میں ہرقسم کےجادو کوفناکردیا

126

معوذتین کانزول

127

موسی کاکمال جادو گروں پر اثر انداز ہوا

128

محمد رسول اللہ ﷺ کی برتری

129

منکرین حدیث کا’’ایک اورپہلو ‘

130

تبصرہ

130

تبصرہ

130

تبصرہ

130

تبصرہ

131

تبصرہ

131

تبصرہ

131

تبصرہ

132

تبصرہ

132

اس کےباوجود

135

کیامنکرین علامہ تفتازانی کوصحیح العقید ہ سمجھتےہیں

136

علامہ جصاص کاحوالہ

137

کیامنکرین کےنزدیک علامہ جصاص صحیح العقیدہ ہیں

139

امام ابن قیم کاحوالہ

140

جادوایک علم ہے

143

ماتتلو الشیاطین کاصحیح مفہوم

144

جادو کااثر

151

چند شبہات کاازالہ

161

پہلا شبہ

161

ازالہ

162

دوسرا شبہ

162

ازالہ

162

باذن اللہ اثر کامطلب

167

تیسرا شبہ

167

ازالہ

167

چوتھا شبہ

172

دفعیہ

172

اللہ سبحانہ کےارادہ شرعیہ کی مثال

172

ارادہ کونیہ کی مثال

173

ارادہ کونیہ کی دوسری مثال

173

پانچواں شبہ

176

ازالہ

176

’’گرہ داردم کردہ دھاگہ

179

چھٹا شبہ

182

ازالہ

182

عقیدہ ءتثلیث

183

ساتوان شبہ

183

ازالہ

183

اذن کامعنی

185

انبیاء ؑ کےمعجزات کو جادو کیوں کہا گیا؟

186

سحرووااعین الناس کامعنی ومفہوم

188

لاتبدیل لخق اللہ کامفہوم

191

انسانی آنکھ کی حالت کاتبدیل ہونا

194

یومنون بالجبت کاصحیح مفہوم

187

ایمان کی تعریف

200

اللہ کی لعنت کامستحق کون ہے؟

205

احادیث سحراورجدید معتزلہ کےحقائق وعقیل سلیم

207

کیااحادیث سحراحادیث صحیحہ کےخلاف ہیں

210

برکات نبویہ

211

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 62480
  • اس ہفتے کے قارئین 96308
  • اس ماہ کے قارئین 1713035
  • کل قارئین111034473
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست