#4827

مصنف : میاں محمد جمیل ایم ۔اے

مشاہدات : 7106

جادو کی تباہ کاریاں اس کا شرعی علاج

  • صفحات: 99
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1980 (PKR)
(بدھ 27 ستمبر 2017ء) ناشر : ابوہریرہ اکیڈمی، لاہور

علوم کی دنیا میں جادو ایک پرانا علم ہے۔ ابتدائے افرینش سے انسانی معاشرے میں اس کا وجود اور ثبوت پایا جاتا ہے۔ جناب موسیٰ کلیم اللہ کے مقابلے میں جادو کو فرعونی حکومت کی سرپرستی اور جادوگر کو انتہائی مراعات یافتہ طبقہ شمار کیا جاتا ہے۔ جنہوں نے حاکم وقت فرعون کی نگرانی اور سرپرستی میں حضر کلیم اللہ کا مقابلہ کیا لیکن اصلیت اور حقیقت نہ ہونے کی وجہ سے علم نبوت کے سامنے پسپا اور ناکام ہوئے۔ اسی اثناء حضرت موسیٰؑ نے جادوگروں کو مخاطب کرتے ہوئے جادو کی حقیقت بے نقاب فرمائی تھی کہ جادو گر کبھی بھی حقیقی اور دائمی کامیابی حاصل نہیں کر سکتے۔ جادو کا اثرات بڑے مہلک ہوتے مگر اس کا مؤثر علاج بھی ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب  کا موضوع ہی یہی ہے کہ جادو کے اثرات یا نقصانات کیا ہیں اور اس کا قرآن وحدیث کے مطابق حل کیا ہے؟۔ اس کتاب میں چھ ابواب ہیں‘ پہلے میں واقعات اور مشکلات کے بارے میں لوگوں کے تین قسم کے خیالات‘ جادو کے محرکات اور تاریخی وغیرہ رقم ہیں‘ دوسرے میں جادو کا شرعی علاج‘ وظائف وغیرہ‘ تیسرے میں حفاظتی تدابیر‘ چوتھے میں جادوگروں کے متعلق سوالات کے جوابات‘ پانچویں میں جنات کی حقیقت ‘ چھٹے میں نظر بد کے اثرات وغیرہ ‘ ساتویں میں نظام فلکی اور علم نجوم کی حقیقت  اور آٹھویں میں پامسٹری اور مسمریزم کو بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’ جادو کی تباہ کاریاں ‘اس کا شرعی حل ‘‘ میاں محمد جمیل ایم اے کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں  کتب اور  بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )

عناوین

صفحہ نمبر

واقعات اورمشکلات کےبارےمیں لوگوں کےتین قسم کےخیالات

8

جادوکےمحرکات

11

جادوکی تاریخ

13

جادوکامعنی

14

جادوکی اقسام

15

جادوکاعلم سیکھنا کفرہے

16

جادوگربننے کی گھٹیا طریقے

17

یہ تو شیطان کی عبادت کرناہے

17

جادوکرنےسے ذلیل ترین انداز

19

چھوٹے بچے کےانگوٹھے پر سیاہی لگانا

20

لوناگھمانا

20

کالاجانور کیوں ذبح کیاجاتاہے؟

21

کچھ حیثیت نہ ہونے کےباوجود کیوں اثرانداز ہوتاہے؟

21

جادوکی فتنہ انگیزیاں؟

23

حضرت موسی﷤ جادو سےخوفزدہ ہوگئے

23

رسول کریم ﷺ پر جادو کےاثرات

24

اس واقعہ پر اٹھنے والے اعتراضات اوران کے جوابات

25

جادوکی تباہ کاریاں

27

قبرستان میں غسل اورالوکاخون

27

الو کی آنکھوں کاسرمہ

28

عاملوں کاظلم

28

بنگالی بابا کافراڈ اوربدکاری

30

منگل داس

31

لڑکیاں برباد

32

کمزور عقیدہ مسلمانوں کاعیسائی مشکل کشا

32

درباروں پر نجومیوں کی یلغار

33

اولاد کےلیے دربدر پھرنے والے

34

خالق حقیقی کےبغیر کوئی اولاد نہیں دے سکتا

35

جادو کےنام پر معصوم بچوں کاقتل

36

ایس۔ایس۔پی کےخوفناک انکشافات

37

کھلے عام کئے جانےوالے کچھ دعوے ملاحظہ کیجیے

38

جادو اوربیماری میں فرق

40

جاود کی علامات

40

جادو اورقبضہ گروپ

41

باب :2

 

جادوٹونےکاشرعی علاج

42

وظائف کی تفصیل

41

قرآن کی مسلسل تلاوت

44

آیت الکرسی کی فضیلت

46

معوذات کی فضیلت وبرکت

48

بقرہ کی آخری دوآیات

49

صبح وشام کےمزید حفاظتی وظائف

52

جاد وگراورخبیث جنات پر پھٹکاربھیجنا

53

اذان کافائدہ

54

تعویذ کی حیثیت

56

باب :3

 

جادواورخبیث جنات سےحفاظتی انتظامات

58

طہارت کااہتمام اوراس کےفائدے

58

غسل جنابت کاطریقہ

59

پیشاب کےقطروں سےپرہیز

59

خبیث جنات اورلٹیرین

60

بیت الخلاء کی دعاء

60

کتے اورفوٹو کےنقصانات

61

موسیقی  کےنقصانات

63

باب :4

 

کیاجادوگراوربزرگ غیب جانتےہیں

65

علم غیب کی حقیقی حدود اورایک عیب تجربہ

66

ہمارے اٹکل بچو کی ایک حدہوتی ہے

67

غیب جاننے کےدعویدار بے بس ہوگئے

67

دعائے استخارہ اوراس کاطریقہ

69

معجزہ کرامت اورجادو مین فرق

71

کرامت کی تشہیر سےپرہیز کرناچاہیے

72

باب :5

 

کیاترقی یافتہ انسان سب کچھ جانتاہے؟

73

جنات کی حقیقت

76

جنات مختلف شکلوں میں

77

آپﷺ کےدور میں جن سانپ بن گیا

78

کیاجنات کوقابو کیاجاسکتاہے؟

80

حضرت سلیمان کی منفرد دعا

81

باب :6

 

نظربداوراس کےاثرات

82

نظرکےبارےمیں قرآن مجید اوررسول کریم ﷺ کےارشادات

82

نیک کی نظرنیک آدمی کوبھی لگ سکتی ہے

81

نظر کاعجب مگرمسنون دعلاج؟

85

بیری کےپتوں سےغسل

85

نظرکادم

86

باب :،7

 

نظام فلکی اورعلم نجوم کی حقیقت

87

تعلیم یافتہ حضرات کی فکری کمزوری

89

علم نجوم کےبارےمیں ترقی یافتہ اقوام کےپراگند وتصورات

89

بروج کیاہے؟

91

باب :8

 

پامسٹری اورمسمر یزم

92

جادو کےعلاج کی مخصوص آیات اوربزرگوں کےتجربات

94

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3046
  • اس ہفتے کے قارئین 52058
  • اس ماہ کے قارئین 2123975
  • کل قارئین113731303
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست