حدیث پاک ،دین اسلام کا بنیادی اور اولین مصدر ہے احکام دین کی تفصیلات حدیث وسنت ہی سے معلوم ہوتی ہیں لہذا دین کو جاننے کےلیے احادیث کامطالعہ ناگزیر ہے خداجزائے خیر دے محدثین کو جنہوں نے امت کی آسانی اور بھلائی کےلیے احادیث کو مرتب او رمدون کیازیر نظر کتاب فہم الحدیث مین حدیث کی معتبر کتابوں سےاحادیث صحیحہ کاانتخاب کیا گیا ہے اور ہرگوشئہ زندگی سے متعلق حدیثیں جمع کی گئی ہیں اس میں حدیث کی روانی ،کلام رسول ﷺ کے تسلسل اور نبوت کے معجزۂ خطابت کو حتی المقدور قائم رکھتے ہوئے یہ اہتمام کیا گیا ہے کہ احادیث کا ترجمہ اورتشریح اس انداز میں عام فہم ہو کہ عام آدمی سمجھ سکے اسی لیے ابتداء میں باب کامفہوم او رآخر میں باب کاخلاصہ اس طرح ذکر کیا گیا ہے کہ فرقہ واریت کی بجائے حدیث کی تشریح او رمفہوم وہی بیان کیا جائے جورسالت مآب ﷺ کے فرمان کامقصد ہے ۔واضح رہے کہ کتاب میں درج شدہ روایات پر محدثین،دیوبندی ،بریلوی اور اہل حدیث علمآء کا اتفاق ہے ۔
عناوین |
صفحہ نمبر |
|
ایمان اور اس کے متعلقات |
|
|
اسلام ایمان اور حسان کیا ہے؟قیامت کی نشانیاں |
39 |
|
اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے |
40 |
|
ایمان کے ستر 70سے زیادہ شعبے |
41 |
|
ایمان کا لطف کون اٹھاتاہے |
41 |
|
دوگنے اجر کے مستحق کون؟ |
42 |
|
اگر جنتی کی زیارت کرنا چاہو |
43 |
|
کامیابی کی ضمانت کیا ہے |
43 |
|
ایمان کےکتنے تقاضے ہیں |
44 |
|
بیعت کی شرائط کیا ہیں |
45 |
|
خواتین کو الگ بھی نصیحت کرنا چاہیے |
45 |
|
زمانےکے گالی دینا اللہ کو گالی دیناہے |
46 |
|
اللہ کا بندوں پرحق اور بندوں کا اللہ پر حق؟ |
47 |
|
جہنم کی آگ کس پر حرام ہے؟ |
47 |
|
جنت میں داخلہ کی شرائط کیاہیں؟ |
48 |
|
اسلام،ہجرت اور حج سے پہلے گناہ معاف |
49 |
|
دس سے سات سوگناتک ثواب بڑھنا |
52 |
|
بڑے بڑے گناہ اور منافقت کی نشانیاں |
|
|
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرانا ،ناحق قتل |
53 |
|
پڑوسی کی بیوی کے ساتھ بدکاری والدین کی نافرمانی،ناحق قتل،جھوٹی قسم اور شہادت |
54 |
|
جادوکرنا سود اور یتیم کا مال کھانا،میدان جنگ سے فرار،پاک دامن عورتوں پر تہمت لگانا |
54 |
|
زانی زنا کرتے وقت،چورچوری کرتے وقت،شرابی شراب پیتے ہوئے ایمان سے خارج ہوتا ہے |
55 |
|
منافق کی تین بڑی نشانیاں |
55 |
|
برے خیالات |
|
|
برے خیالات معاف ہیں بشرطیکہ ان پر عمل نہ ہو |
57 |
|
رب کو کس نے پیدا کیا خیال پر اعوذباللہ پڑھیں |
57 |
|
ہر شخص کے ساتھ ایک جن اور ایک فرشتہ مقرر |
58 |
|
شیطان خون کی گردش کی طرح اثرانداز ہوتاہے |
58 |
|
ہربچہ کی پیدائش پر شیطان کی چھیڑ چھاڑ |
58 |
|
میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈالنے والے شیطان |
58 |
|
دوران نماز مغالطے ڈالنے والے شیطان کا نام’’خنزب،، |
59 |
|
تقدیر پر ایمان لانا |
|
|
زمین اور آسمان کی پیدائش سے پچاس ہزار سال پہلے تقدیریں لکھ دیں گئی |
62 |
|
حضرت آدم اور حضرت موسی کی اپنے رب کے سامنے تکرار |
63 |
|
ماں کے پیٹ میں ہرانسان کا کردار ’’موت،،رزق اور سعیدوشقی ہونا لکھا جاتاہے |
63 |
|
اعمال کا دارومدار خاتمہ پر ہے |
64 |
|
ہرشخص کا جنت اور دوزخ میں ٹھکانا مقرر |
65 |
|
دل رحمان کی انگلیوں کے درمیان ہیں |
67 |
|
ہربچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتاہے مگر اس کے والدین اس کویہودی عیسائی یا مجوسی بناتے ہیں |
67 |
|
انسان کے اعمال دن رات اللہ کے حضور پیش کیے جاتے ہیں |
67 |
|
عذاب قبر کا ثبوت |
|
|
قبرمیں تین سوالات ہوتے ہیں |
70 |
|
قبرمیں آپ ﷺ کے بارے میں سوال |
70 |
|
مرنے والے کو اس کا ٹھکانا صبح وشام دیکھایا جاتاہے |
71 |
|
قبر کا عذاب برحق ہے |
71 |
|
قبر کے عذاب اور فتنوں سے پناہ مانگنا |
72 |
|
کتاب وسنت کو مضبوطی کے ساتھ پکڑنا |
|
|
دین میں بدترین کا م بدعت ہے |
74 |
|
بدترین شخص کون؟کاناحق قتل کرنے والابدترین شخص ہے |
74 |
|
نبی کریم ﷺ کی نافرمانی کرنے والاجنت سے انکاری ہوتاہے |
75 |
|
نبی کریم ﷺ کی اطاعت اللہ کی اطاعت اور آپ کی نافرمانی اللہ کی نافرمانی ہے |
75 |
|
آپ کی ذات ایمان کی کسوٹی ہے |
75 |
|
نبی کریم ﷺ کی مثال آگ روشن کرنے والے کی ہے |
77 |
|
نبوت کی مثال بارش کی مانندہے |
78 |
|
متشابہ آیات کے پیچھے پڑنے والاگمراہ ہوتاہے |
78 |
|
اللہ کی کتاب میں اختلاف تباہی کا سبب |
78 |
|
آخری زمانے میں مکار اور جھوٹے لوگ |
79 |
|
حدیثیں گھڑیں گے |
79 |
|
سنی سنائی بات پھیلانے والا جھوٹا ہوتاہے |
80 |
|
خیر کی دعوت دینے والوں کو عمل کرنے والوں کی برابر ثواب برائی کی دعوت دینے والوں کو عمل کرنے والوں کے برابرگناہ |
80 |
|
آخر میں ایمان مدینہ کی طرف لوٹ آئے گا |
81 |
|
علم کی عظمت و فضیلت |
|
|
لوگوں کو پہنچاؤ خواہ ایک ہی آیت ہو |
82 |
|
جھوٹی حدیث بیان کرنےوالاجھوٹاہے |
82 |
|
دین کی سمجھ ،بہت بڑی بھلائی ہے |
82 |
|
دوآدمیوں پر رشک جائز ہے |
83 |
|
مرنے کے بعد جاری رہنے والی نیکیاں |
83 |
|
قرآن مجید کی تلاوت کرنے والے پر اللہ کی رحمت سایہ فگن |
83 |
|
ریاکار شہید،عالم اورسخی کا انجام جہنم |
84 |
|
علماء کے فوت ہونے پر علم ختم ہوگا |
85 |
|
وعظ و نصیحت میں اعتدال ہونا چاہیے |
85 |
|
بعض باتوں کو تین تین مرتبہ دہرانہ سنت ہے |
86 |
|
رہنماکو نیکی کرنےوالے کے برابرثواب |
86 |
|
غرباء کی مدد کرنے کی ترغیب دینی چاہیے |
87 |
|
ناحق قتل کاگناپہلے قابیل کو بھی ہوتاہے |
88 |
|
لوگ مصروف ہوں تو درس نہ دیں |
88 |
|
علم نہ ہونےکا اعتراف بھی علم ہے |
88 |
|
اچھے استاد سے علم دین حاصل کرا |
89 |
|
طہارت کے مسائل |
|
|
پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے |
89 |
|
الحمداللہ میزان کو بھردیتاہے |
90 |
|
نماز،صدقہ اور صبر کی فضیلت |
90 |
|
وضو کرکے مسجد میں جانا اور نفلی نماز کے بعدنتظار ’’کرنا،،جہاد ہے |
90 |
|
وضو سے گناہ چھڑجاتے ہیں |
91 |
|
اچھی طرح وضو اور خشوع کے ساتھ نماز سابقہ گناہوں کا کفارہ بنتی ہے |
91 |
|
دوسرے کووضو کرکے سکھلانا |
92 |
|
وضو کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا |
92 |
|
قیامت کے دن وضو کی وجہ سے اعضاء کا چمکنا |
93 |
|
وضوکولازم کردینےوالے امور |
|
|
بے وضو کی نماز نہیں ، حرام مال سے صدقہ نہیں |
95 |
|
مذی میں استنجاء اور وضو کرنا چاہیے |
95 |
|
پکی ہوئی چیز کھانے کے بعدنئے وضو کی ضرورت نہیں |
95 |
|
اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرنا |
95 |
|
آواز یا بدبو محسوس ہو تو نیا وضو کرنا چاہیے |
96 |
|
دودھ پی کر کلی کا نہ کرنا |
96 |
|
ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنا اور موزوں پر مسح کرنا |
96 |
|
بیت الخلاء کے مسائل |
|
|
قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ نہ کرنا |
98 |
|
دائیں ہاتھ سے استنجاء نہ کرنا ڈھیلے تین ہوناگوبر اور ہڈی سے استنجاء کا نہ کرنا |
99 |
|
رفع حاجت کے وقت کی دعا |
99 |
|
پیشاب کے قطرے اور چغلی باعث عذاب |
99 |
|
راستہ اور سایہ دار جگہ پر پیشاب کرنا گناہ ہے |
99 |
|
پانی پیتے وقت پھونک مارنے کی ممانعت |
100 |
|
استنجاء میں طاق ڈھیلوں کا استعمال کرنا |
100 |
|
صرف پانی سے استنجاء کرنا کافی ہے |
100 |
|
کھڑے ہوکر پیشاب کرناکب جائز ہوگا |
100 |
|
مسواک کی فضیلت |
|
|
عشاء کی نماز دیر سے پڑھنا ززیادہ ثواب |
102 |
|
فطرت کے دس کام |
102 |
|
بڑے کو مسواک دینا چاہیے |
103 |
|
وضو کا طریقہ |
|
|
سوکر اٹھنے کے بعدپہلے ہاتھ دھونے چاہییں |
104 |
|
بیداری کے بعد وضو کرنا،اور وضو کا طریقہ |
104 |
|
وضو میں ہرعضو ایک دفعہ دھونا |
105 |
|
وضو میں ہر عضو دو دفعہ دھونا |
105 |
|
وضومیں ہر عضو تین دفعہ دھونا |
105 |
|
ابڑیوں کو اچھی طرح دھونا چاہیے |
105 |
|
پیشانی ،بالوں،پگڑی اور موزوں پر مسح |
106 |
|
ہرکام کی ابتداء دائیں طرف سے |
106 |
|
سرکامسح کس طرح کیا جائے |
106 |
|
غسل کاطریقہ |
|
|
انزال پر غسل کا واجب ہونا |
106 |
|
بچے کی شکل وصورت کس طرح بنتی ہے |
106 |
|
غسل واجب کا طریقہ |
108 |
|
حیض سے پاکی کے بعد خوشبو کا استعمال |
109 |
|
عورت بال کھولنے کے بجائے تین چلو سر میں ڈال لے |
109 |
|
میاں بیوی کا ایک برتن سے غسل کرنا |
109 |
|
جنبی کے ساتھ میل جول |
|
|
کیا مومن پلید ہوتاہے؟ |
111 |
|
غسل واجب کی صورت میں سونا |
111 |
|
جنبی ہونے کی صورت میں کھانا پینا |
111 |
|
بیوی کے پاس دوبارہ جانا |
111 |
|
ایک رات میں کئی بیویوں سے جماع کرنا |
112 |
|
آپ ﷺ ہروقت اللہ کا ذکرکرتے تھے |
112 |
|
پانی کے بارے میں احکامات |
|
|
ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنا |
113 |
|
نجاستوں کی صفائی |
|
|
کتے کے جھوٹے برتن کا دھونا |
114 |
|
پیشاب پر پانی ڈالنا |
114 |
|
مساجدگندگی کے لیے نہیں عبادت کے لیے ہیں |
114 |
|
حیض آلودہ کپڑے کی صفائی |
115 |
|
منی آلودہ کپڑا دھونا |
115 |
|
بچے کے کپڑے پر پیشاب کرنے کی صفائی |
115 |
|
مردہ حلال جانوروں کی کھال کا استعمال جائز ہے |
116 |
|
مسجدمیں کتے کے داخل ہونے پر |
116 |
|
موزوں پر مسح |
|
|
موزوں اور جرابوں پر مسح کرنا جائز ہے |
117 |
|
تیمم کا طریقہ |
|
|
امت محمدیہ کی دوسری امتوں پر تین فضیلتیں |
119 |
|
تیمم سے نماز پڑھنا |
119 |
|
واجب غسل اور بغیر وضو سلام کرنا |
120 |
|
مسنون غسل |
|
|
جمعہ کے دن غسل سنت ہے |
121 |
|
|