#1831.01

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 10949

سیرت سرور عالم جلد۔2

  • صفحات: 636
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 22260 (PKR)
(اتوار 17 اگست 2014ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن لاہور

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت ﷜ سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔ زیر نظر کتاب ’’سیرت ِ سرورِ عالم ‘‘ سید ابو الاعلی مودودی کی   سیرت النی ﷺ پر جامع کتاب ہے جس کی ترتیب و تکمیل میں مولانا عبد الوکیل علوی ﷾(تلمیذ عبد اللہ روپڑی ) مولانانعیم صدیقی نے اہم کردار ادا کیا ۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے   جلداول   منصب نبوت ،نطام وحی،بعثت آنحضورﷺ اور ماقبل بعثت کے   ماحول او ر دعوت کی مخاطب قوم او ر عرب کےمختلف گروہوں کے احوال پر مشتمل ہے او ردوسری جلد نبی کریم ﷺ کی پیدائش سے لے کر ہجرت مدینہ تک کےاحوال واقعات کے متعلق ہے ۔اللہ تعالی اس کتاب کے مؤلف مرتبین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاح

3

فہرست مضامین

9

فہرست نقشہ جات

22

دیباچہ

23

مختلف اہل مذاہب کے تصورات اپنے بانی مذہب کے متعلق

26

بدھ

26

رام

27

کرشن

27

حضرت عیسیٰ علیہ السلام

30

محمد ﷺ

31

رسول کی بشریت

31

رسول کی قوت و قدرت

34

حضورؐ جماعت انبیاء ؑ کے ایک فرد ہیں

39

حضورؐ کے مقاصد بعثت

40

آپ کا تعلیمی کام

40

آپ کا عملی کام

41

نبوت محمد کی عالمگیریت اور ہدایت

43

ختم نبوت

44

حضورؐ کے اوصاف حمیدہ

45

حضرت ابراہیم علیہ السلام

ا49

حضرت ابراہیم کی تبلیغی سرگرمیاں

51

حضرت اسماعیل کی پیدائش

52

حضرت اسماعیل کا مکے میں کیا جانا

55

بیٹے کی قربانی کا واقعہ

58

قربانی حضرت اسحق کی دی گئی تھی یا حضرت اسماعیل کی؟

61

بناء کعبہ

65

عرب اور پوری دنیا میں کعبے کی حیثیت

66

عہد جاہلیت میں کعبے کی برکات

69

حضرت اسماعیلؑ کی رسالت اور عرب میں اس کے اثرات

69

فہرست نا مکمل

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72033
  • اس ہفتے کے قارئین 105861
  • اس ماہ کے قارئین 1722588
  • کل قارئین111044026
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست