#1831

مصنف : سید ابو الاعلی مودودی

مشاہدات : 18990

سیرت سرور عالم جلد۔1

  • صفحات: 765
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 26775 (PKR)
(ہفتہ 16 اگست 2014ء) ناشر : ادارہ ترجمان القرآن لاہور

ہر دلعزیز سیرتِ سرورِ کائنات کا موضوع گلشنِ سدابہار کی طرح ہے ۔جسے شاعرِ اسلام سیدنا حسان بن ثابت ﷜ سے لے کر آج تک پوری اسلامی تاریخ میں آپ ﷺ کی سیرت طیبہ کے جملہ گوشوں پر مسلسل کہااور لکھا گیا ہے او رمستقبل میں لکھا جاتا رہے گا۔اس کے باوجود یہ موضوع اتنا وسیع اور طویل ہے کہ اس پر مزید لکھنے کاتقاضا اور داعیہ موجود رہے گا۔ دنیا کی کئی زبانوں میں بالخصوص عربی اردو میں   بے شمار سیرت نگار وں نے   سیرت النبی ﷺ پر کتب تالیف کی ہیں۔ اردو زبان میں سرت النبی از شبلی نعمانی ، رحمۃللعالمین از قاضی سلیمان منصور پوری اور مقابلہ سیرت نویسی میں دنیا بھر میں اول   آنے والی کتاب   الرحیق المختوم از مولانا صفی الرحمن مبارکپوری کو بہت قبول عام حاصل ہوا۔ زیر نظر کتاب ’’سیرت ِ سرورِ عالم ‘‘ سید ابو الاعلی مودودی کی   سیرت النی ﷺ پر جامع کتاب ہے جس کی ترتیب و تکمیل میں مولانا عبد الوکیل علوی ﷾(تلمیذ عبد اللہ روپڑی ) مولانانعیم صدیقی نے اہم کردار ادا کیا ۔یہ کتاب دو جلدوں پر مشتمل ہے   جلداول   منصب نبوت ،نطام وحی،بعثت آنحضورﷺ اور ماقبل بعثت کے   ماحول او ر دعوت کی مخاطب قوم او ر عرب کےمختلف گروہوں کے احوال پر مشتمل ہے او ردوسری جلد نبی کریم ﷺ کی پیدائش سے لے کر ہجرت مدینہ تک کےاحوال واقعات کے متعلق ہے ۔اللہ تعالی اس کتاب کے مؤلف مرتبین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

افتتاح

3

دیباچہ

9

عرض مرتبین

13

فہرست

17

فہرست تصاویر و نقشہ جات

34

مقدمہ از مؤلف

35

باب حقیقت نبوت

39

فصل انسانیت کے لیے خدائی سلسلہ ہدایت

41

مسلم بن کررہنے کی ہدایت

41

انحراف

42

نبوت اور انزالی میثاق

43

نبوت کے متعلق عقل کا فیصلہ

46

بھانت بھانت کی بولیاں

47

ایک ضاگانہ آواز

47

معاملہ عقل کی عدالت میں

48

تکذبین کی پوزیشن

49

مدعیوں کی پوزیشن

49

عقل کی عدالت کا فیصلہ

50

نبوت کی ضرورت و حقیقت

53

انسان کی سب سے بڑی ضرورت

53

جبری ہدایت کے بجائے الہامی ہدایت

54

مادی اور اخلاقی زندگی میں نشانات ہدیت کی ضرورت

54

انسان کے لیے شعوری رہنمائی کی اہمیت

55

پیغمبری کیا ہے؟

57

انسانی زندگی کی اہم ترین ضرورت

58

رسولوں کا منصب

59

پیغمبر کی پہچان

59

پیغمبر کی اطاعت

60

پیغمبر پر ایمان لانے کی ضرورت

61

تاریخ سلسلہ نبوت ایک نظر میں

62

پیغمبروں کے ساتھ کیا معاملہ کیا گیا؟

65

انبیاء کی مشترک دعوت اور ان کا منصب

66

ازالہ فساد، انبیاء کا کام

69

رسول بھیجنے کی غرض و غایت

70

فیصلے کے وقت رسولوں کی بعثت

71

جملہ بنیاء ایک ہی دین کے علم بردرا تھے۔

72

بعثت سے پہلے انبیاء کا تفکر

72

علم غیب رسل

73

انبیاء کی کڑی نگرانی

75

براہ راست علم و مشاہدہ

75

غیر معمولی قوتیں

75

بشریت انبیاء

76

عصمت انبیاء کا مفہوم

76

اوصٓف انبیاء کے متعلق چند آیات

77

وحی

83

نبوت محمدی کی ضرورت اور اس کے دلائل

101

سرور عالم

155

ختم نبوت

169

آنحضور ﷺ کی حیثیت شخصی اور حیثیت نبوی

239

بشریت رسول

309

دین حق

327

معجزات

379

مسئلہ شفاعت

409

حضور ﷺ کی چند پشینگوئیاں

425

قرآن اور حضور کے متعلق مستشرقین کی علمی خیانتیں

473

سابق امتوں کی تباہی اور ان کے آثار

489

مشرکین

567

عربوں کے چند دیگر مذاہب

595

یہود اور یہودیت

611

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 38336
  • اس ہفتے کے قارئین 225412
  • اس ماہ کے قارئین 799459
  • کل قارئین110120897
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست