#2083.03

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 11816

صحیح مسلم شریف جلد چہارم

  • صفحات: 354
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8850 (PKR)
(پیر 10 نومبر 2014ء) ناشر : خالد احسان پبلشرز لاہور

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ) 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب النکاح  

 

نکاح کے مسائل

 

13

نکاح کا مستحب ہونا اس کےلیے جس کو طاقت ہو

 

13

محرم کا نکاح حرام ہے اور پیغام دینا مکروہ ہے

 

28

نکاح شغار کابطلان

 

32

نکاح کی شرائط کو پورے کرنے کا بیان

 

33

رسول اللہ ﷺ کے مہر   کابیان

 

41

نواۃ کے لفظ کی تحقیق

 

41

ولیمہ کا بیان

 

41

دعوت قبول کرنے کابیان

 

56

طلاق ثلاثہ کا بیان

 

56

جماع کے وقت کی دعا

 

58

عورت کا بھید کھولنا حرام ہے

 

60

عزل کا بیان

 

61

کتاب الرضاع

 

دودھ پلانے کے مسائل

 

67

ایک اور دو دفع چوسنے کا بیان

 

74

بڑی عمر کی رضاعت کا بیان

 

75

دیندار سے نکاح کرنے کا بیان

 

86

باکرہ سےنکاح مستحب ہونے کا بیان

 

87

دنیا کی بہترین متاع نیک بیوی ہے

 

91

عورتون کے ساتھ حسن سلوک کا بیان

 

91

کتاب الطلاق

 

 

طلاق کے مسائل

 

93

قروء کے مسئلوں کی تحقیق

 

99

تین طلاقوں کا بیان

 

99

ایلاءکابیان

 

117

وضع حمل سے عدت کا تمام ہونا

 

126

کتب اللعان

 

 

لعان کا بیان

 

133

کتاب العتق

 

 

بردہ آزاد کرنے کا بیان

 

143

بردہ آزاد کرے کی فضیلت

 

152

کتاب البیوع

 

 

خرید و فروخت کے مسائل

 

153

حبل الحبلہ کی بیع کی ممانعت

 

154

آگے بڑھ رک تاجروں سے ملنے کی ممانعت

 

156

مصراۃ کی بیع کابیان

 

158

تجارت اور بیان میں راست بازی کا بیان

 

165

جو شخص بیع میں دھوکہ کھائے

 

166

زمین کو کرایہ پر دینے کا بیان

 

175

مزارعت او رمواجرہ کےبیان میں

 

182

زمین ھبہ کرنے کا بیان

 

183

کتاب المساقات و المزارعۃ

 

 

مساقات اور مزارعت کے مسائل

 

185

آفت سے نقصان ہو اس کو مجرا دینا

 

188

شراب پینا حرام ہے

 

204

سود کا بیان

 

207

برابر برابر اناج کی بیع

 

213

چاندی کی بیع

 

218

بیع سلم کابیان

 

227

بیع میں قسم کھانے کی ممانعت

 

229

شفعہ کا بیان

 

229

کتاب الفرائض

 

 

فرائض یعنی ورثہ کا بیان

 

234

کتاب الہبات

 

 

ہبہ اور صدقہ کے مسائل

 

240

صدقہ دے کر لوٹانا حرام ہے

 

241

عمری کا بیان

 

245

کتاب الوصیۃ

 

 

وصیت کا بیان

 

249

وقف کا بیان

 

254

کتاب النذر

 

255

نذر کے مسائل

 

261

ندر کفارہ کا بیان

 

266

ایمان کے بیان میں

 

 

قسموں کےمسائل

 

267

قسم کھانے والے کی نیت کو موافق قسم ہو گی

 

275

قسم میں انشاء اللہ کہنا

 

275

غلام کے اجر وثواب کا بیان

 

284

مدبر کی بیع درست ہے

 

288

کتاب القاسمہ والمحاربین والقصاص والدیات

 

 

قسامت لڑائی ، قصاص اوردیت کا بیان

 

290

قسامت کا بیان

 

290

دانتوں میں قصاص کابیان

 

301

مسلمانوں کا قتل کب درست ہے

 

302

اس س معافی کی درخواست مستحب ہے

 

306

کتاب الحدود

 

 

حدود کے مسائل

 

311

چوری کی حد اور اس کے نصاب کابیان

 

311

زنا کی حد کا بیان

 

315

جوشخص زنا کا اعتراف کر لے اس کا بیان

 

316

کتاب الاقضیۃ

 

 

احکام اور فیصلوں کے مسائل

 

335

ایک گواہ اور ایک قسم پر فیصلہ کرنا

 

335

اچھےگواہوں کا بیان

 

342

مجتہدوں کا اختلاف

 

342

کتاب ا للقطہ

 

 

پڑی ہوئی چیز ملنے کے مسائل

 

344

مہمانداری کا بیان

 

349

جب توشے کم ہوں تو سب تو شے ملا دینا مستحب ہے

 

351

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 59292
  • اس ہفتے کے قارئین 246368
  • اس ماہ کے قارئین 820415
  • کل قارئین110141853
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست