#2083.04

مصنف : امام مسلم بن الحجاج

مشاہدات : 11742

صحیح مسلم شریف جلد پنجم

  • صفحات: 408
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10200 (PKR)
(منگل 11 نومبر 2014ء) ناشر : خالد احسان پبلشرز لاہور

صحیح مسلم امام مسلم کی وہ مہتم بالشان تصنیف ہے ،جو صحاح ستہ میں سے ایک اور صحیح بخاری کے بعد سب سے صحیح ترین کتاب  ہے۔اس کی تمام روایات صحیح درجہ کی ہیں اور اس میں کوئی بھی روایت ضعیف یا موضوع نہیں ہے۔امام مسلم نے اس کتاب کو کئی لاکھ احادیث نبویہ کے مجموعہ سے منتخب فرما کر بڑی جانفشانی اور محنت سے مرتب فرمایا ہے۔اس کے بارے میں وہ خود فرماتے ہیں کہ میں نے ہر صحیح حدیث اپنی کتاب میں بیان نہیں کی بلکہ میں نےاس کتاب میں صرف وہ حدیث بیان کی ہے کہ جس کی صحت پر محدثین کا اجماع ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج چہار دانگ عالم میں ’صحیح مسلم‘ پوری آب وتاب کے کےساتھ جلوہ گر ہے۔ صحیح مسلم کا یہ طبع   کمپیوٹرائزڈچھ جلدوں اور علامہ وحید الزماں کے ترجمے پر مشتمل ہے،جسے خالد احسان پبلشرز لاہور نے شائع کیا ہے۔اس نسخے میں تمام احادیث کو نئے سرے سے کمپوز کیا گیا ہے اور راوی حدیث کے متن حدیث کا مرکزی حصہ الگ فونٹ میں لکھا گیا ہے تاکہ فرمان نبوی کا حصہ نمایاں ہو جائے۔تمام احادیث کی عالمی معیار کے مطابق نمبرنگ کی گئی ہےتاکہ قارئین کو حوالہ تلاش کرنے میں آسانی رہے۔عربی اعراب کی درستگی کے ساتھ ساتھ بعض جگہوں پر اردو زبان کے پرانے الفاظ کو جدید الفاظ میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔بارگاہ الہی میں دعا ہے کہ وہ مولف ،مترجم ،اورناشر  کی ان خدمات کو قبول فرمائے اور تمام مسلمانوں کو احادیث نبویہ پر عمل کرنے کی توفیق عطافرمائے۔آمین(راسخ) 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کتاب الجہاد  

 

11

امام امیروں کولڑائی پر کیونکر بھیجے اور ان کو لڑائی کے طریقے کیونکر بتلا دے

 

12

عہد شکنی حرام ہے

 

14

لڑائی میں عورتوں اور بچوں کو مارنے کی ممانعت

 

18

کافروں کےدرخت کاٹنا اورجلانا درست ہے

 

19

اس امت کے لیے خاص لوٹ کا حلال ہونا

 

19

لوٹ کے بیان میں

 

21

قاتل کو مقتول کا سامان دلانا

 

21

غنیمت کامال کیونکر تقسیم ہو گا

 

39

قیدی کو باندھنا اور بند کرنا

 

42

یہودیوں کوملک حجاز سے نکال دیا

 

44

درا لحرب

 

51

جنگ حنین کا بیان

 

57

طائف کی لڑائی کا بین

 

62

بدر کی لڑائی کا بیان

 

62

مکہ کے فتح ہونے کا بیان

 

63

صلح حدیبیہ کا بیان

 

68

اقرار کاپورا کرنا

 

73

جنگ خندق کابیان

 

74

جنگ احد کا بیان

 

76

کتاب امارت

 

 

خلیفہ قریش میں سے ہونا چاہیے

 

113

خلیفہ بنانا اور نہ بنانا

 

116

امام مسلمانوں کی ڈھال ہے

 

135

جب دو خلیفہ سے بیعت ہو

 

143

اچھے اوربرے حاکموں کا بیان

 

144

عورتوں کیونکر بیعت کریں

 

149

گھوڑ دوڑ کا بیان

 

152

گھوڑوں کی فضیلت

 

153

اللہ کی راہ میں جہاد کرنا

 

154

شہیدوں کی روحین جنت میں ہیں

 

160

مجاہدین کی عورتوں کی حرمت کا بیان

 

166

شہید کے لیے جنت ہونا

 

167

کتاب شکار اور ذبیحوں کے بیان میں ۔ الخ

 

 

سدھائے ہوئے کتوں سے شکار کرنے کا بیان

 

185

دریا کے مردے کا مباح ہونا

 

191

شہری گدھوں کا گوشت حرام ہے

 

194

گوہ کا گوشت حلال ہے

 

197

ٹڈی کھانا درست ہے

 

202

خرگوشت حلال ہے

 

202

کتاب قربانیوں کے بیان میں

 

206

قربانیوں کی عمر کا بیان

 

210

قربانی اپنےہاتھ سے کرنا مستحب ہے

 

212

ذبح ہر جیز سے بہتر ہے الخ

213

فرع اور عتبر کا بیان

 

218

کتاب شرابون کے بیان میں

 

 

خمر کی حرمت کا بیان

 

222

شراب کا سرکہ بنانا حرام ہے

 

227

کھجور کی شراب ملاکر بھگونا مکروہ ہے

 

228

دودھ پینے کابیان

 

243

کھڑے ہوکر پانی پینے کا بیان

 

247

کھانے کا آداب کا بیان

 

253

شوربے اور کدو کا باین

 

263

کھجور کے ساتھ لکڑی کھانا

 

264

مدینہ کی کھجور کی فضیلت

 

266

کھمبی کی فضیلت الخ

 

267

راک کے پھل کی فضیلت

 

268

سرکہ کی فضیلت

 

268

لہسن کا کھانا درست ہے

 

269

مہمان کی خاطر داری کرنا چاہیے

 

271

کتاب لباس میں

 

 

اور زینت کے بیان میں

 

280

چاندی اور سونے کے استعمال کا بیان

 

280

یمن کی چادر وں کی فضیلت

 

291

سونے کی انگوٹھی مرد کو حرام ہے

 

286

وسطی اور اس کے ساتھ والی

 

299

جوتی پہننا مستحب ہے

 

300

قزع کی ممانعت

 

314

راستوں میں بیٹھنے کی ممانعت

 

314

کتاب ادب کے بیان

 

 

ابو القاسم کنیسۃ رکہنے کی ممانعت

 

320

برے ناموں کا بدل ڈالنا مستحب ہے

 

324

شہنشاہ نام رکھنے کی حرمت

 

325

اجازت چاہیے کے بیان میں

 

330

غیر کے گھر جھانکنا حرام ہے

 

334

جو نظر اچانک پڑ جائے

 

335

کتاب سلام کا بیان

 

 

سوار پیدل کوسلام کرے

 

336

یہود و نصاری کو خود سلام نہ کرے

 

338

بچوں کو سلام کرنا مستحب ہے

 

340

ہیجڑا اجنبی عورت کے پاس نہ جائے

 

342

باب جادو کے بیان میں

 

351

زہر کا بیان

 

353

بیمار پر منتر پڑھنا

 

353

جذامی سے پرہیز کرنے کا بیان

 

378

سانپوں کے مارنے کا بیان

 

381

گرگٹ کا مارنا مستحب ہے

 

382

چیونٹی کے مارنے کی ممانعت

 

387

بلی کے مارنے کی ممانعت

 

388

کتاب شعر کے بیان میں

 

 

چوسر کھیلنا حرام ہے

 

397

کتاب خواب کا بیان میں

 

398

رسو ل اللہ ﷺ کے اس قول کا بیان

 

402

خوابوں کی تعبیر کا بیان

 

404

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100665
  • اس ہفتے کے قارئین 313420
  • اس ماہ کے قارئین 100665
  • کل قارئین113992665
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست