اسلامی تعلیمات کا یہ اعجاز ہے کہ ان کے ذریعے زندگی کے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ درجے کے افراد پیدا ہوئے۔ چنانچہ اسلامی تاریخ اس امر پر شاہد ہے کہ مختلف ادوار میں بے مثال کردار اور خوبیاں رکھنے والے حکمران،علماء، سپہ سالار اور ماہرین فن موجود رہے،جن پر آج بھی انسانیت کا سر فخر سے بلند ہے۔ لیکن افسوس کہ بعض غیر محتاط اور متعصب مؤرخین نے اسلامی تاریخ کو اس طرح بگاڑا ہے کہ آج کی نئی نسل اپنے اسلاف سے بد ظن ہو چکی ہے اور ان کی روشن تاریخ کو اپنے ہی منہ سے سیاہ قرار دینے لگی ہے۔ زیر نظر کتاب ’’صالحین کرام کے دلچسپ اور ایمان افروز واقعات‘‘ مولانا ابومسعود عبدالجبارسلفی﷾ تاریخی معلومات پر مشتمل بڑی ہی دلچسپ کاوش ہے۔ انہوں نے اس کتاب میں ہمارے اسلاف کی شجاعت وبسالت، رافت ورحمت، فہم وفراست، جودوسخا، بدل وعطا، عفووحلم، حق گوئی وبیباکی، ہمدردی و غمگساری کے دلچسپ بے نظیر واقعات کو ایسے دل کش ادبی اسلوب میں بیان کیا ہے کہ قارئین ان واقعات کو اطمینان سے پڑھے بغیرسونا پسند نہ کریں اور انہیں یقین ہوجائے گایقیناً ہمارے اسلاف کے اندر یہی وہ خوبیاں تھیں جنہیں سن کر قیصر و روم اوراس کا فوجی دربار جھوم اٹھا تھا اور مان گیا تھا کہ یقیناً ان کی فتوحات کا سبب ان کی یہی خوبیاں ہیں۔ (م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض مولف |
5 |
ہم کون ہیں ملت اسلامیہ کےشاندار ماضی کی جھلکیاں |
9 |
مسلمانان عالم کاقومی ترانہ |
14 |
دانش مند خاتون ربع صدی سے زائد عرصہ تک میدان جہاد میں برسرپیکارمجاہد اسلام کی بیوی کاوجد آفرین اورسبق آموزکارنامہ |
17 |
رزق حلال کی بارش ۔ابوبکرانصاری کی دیانت کابیش بہاصلہ |
30 |
جہالت کی تاریک غاروں سےنور اسلام تک مفتوح ومقہور سمرقتدیوں سےعمربن عبدالعزیز کےعدل وانصا ف کاپر تاثیر تذکررہ |
37 |
بجلی کاکڑکا۔سبط ابن جوزی کاتڑپا دینےوالا جہادی خطبہ |
53 |
شیردل خاتون کی آرزو ئے شہادت ننھے مجاہد میسرہ اوراس کی والدہ کی شجاعت وبسالت کاوجدآفریں تذکرہ |
60 |
شہید کےبیوہ کاایمان افروز خواب ۔رحمت بنت ابراہیم خوارزمی کاخواب میں اپنے شہید خاوند کےہاتھوں جنتی کھانا تناول کرنے کاایمان افروز واقعہ |
64 |
گمنام مجاہد اسلام کااخلاص ۔نقاب پوش مجاہد اسلام کی لازوال قربانی اورقلعے کی فتح کاحیرت انگیز واقعہ |
70 |
اصلاح کاسلیقہ ۔ابو القاسم عثمانی کی سلیقہ مندی کاادب آموز واقعہ |
74 |
بےمثال حسن الجوار حضرات شیخین کریمین اورسعید بن العاص کابے مثال حسن الجوار |
78 |
شہادۃ الحق ۔امیر المومنین حضرت علی المرتضی کی جرات آفرین شہادۃ الحق |
82 |
حضرت امیرمعاویہ ؓکااعتراف عظمت سیدعلی ؓ کےاوصاف جمیلہ کاولی اعتراف |
87 |
ناگہانی مسرت ابووداعہ کی شادی کامسرت افرزاوالقعہ |
89 |
غار والوں کی کہانی زندہ درگور مسافروں کی نجات کاحیرت انگیز تذکرہ |
93 |
مظلوم کاانتقام مسافر خاتون اوراس کی معصوم بیٹیوں سے درندگی کرنےوالے کاملاح کااعبرت آموز اورالمناک انجام |
105 |
عالم ربانی کی بےنیازی ۔شام کےمحدث کی خودداری کاایمان کاافروزواقعہ |
112 |
افضل جہاد ۔فقیہان شہرکی موجودگی میں حاکم کےسامنے کلمہ حق کی جرات رندانہ |
118 |
حج مبرور ۔حضرت عبداللہ بن مبارک کاایمان افروز اورتعجب انگیز سفر حج |
125 |
گوہر نایاب کی واپسی۔بلند اقبال تاجر کا تڑپا دینےوالا حیرات انگیز واقعہ |
134 |
رحم دل فاتحین ۔صلیبی مفتوحین سے صلاح الدین ایوبی کے عفو وکرم کادلاویزاورنصرانیوں کی درندگی کاالمناک تذکرہ |
143 |
دیانت داری کاصلہ ۔ گمنام مرومومن کی دیانت داری کاایمان افروز وقعہ |
155 |
بےمثال وفاداری ۔مومنون الرشید کےانسپکٹر پولیس کی کہانی اس کی اپنی زبانی |
166 |
سہم مسموم ۔ دوشیزہ کی خاطر ایما ن سےہاتھ دھو بیٹھنے والے عابد وزاہدکی کہانی |
172 |
بےمثال سخاوت ۔ سعید بن العاص ؓاورعبداللہ بن عامر کی فیاضی کاواقعہ |
179 |
جنون علم ۔ محدث جلیل بقیبن مخلد اندلسی کےحصول علم کی داستان |
184 |
ثری ٰ سےثریا تک۔قاضی ابویوسف کامام ابو حنیفہ کی زریں نصیحتیں |
191 |
امام جعفر بن محمد ہاشمی کی سبق آموز نصیحتیں ۔پاکیزہ زندگی گزارنےکےاصول |
198 |
امیرمدینہ کاعدل اونصاف ۔حضرت عمربن عبدالعزیز کےجداامجد مروان بن الحکم کےعدل وانصاف کانادر واقعہ |
200 |
نوخیز مجاہد اسلام کاشوق شہادت |
204 |
طوائفوں کی توبہ ۔حضرت شاہ اسماعیل شہید کےپرتاثیروعظ طلسمی اثر |
215 |
زواج میمون ۔عراق کےچیف جسٹس کی پر لطف ازدواجی زندگی |
232 |
استقامت کی برکات ۔نوجوان مجاہداسلام کی بےمثال استقامت |
234 |
محدث خراسان کاایثار |
241 |
پردہ پوشی |
244 |
بےمثال وضع داری |
248 |
مومنہ خاتون کی بےمثال استقامت |
254 |
گورنر عراق کاحلم وکرم |
259 |
مزدور کاایمان ویقین |
263 |
بےمثال فقاہت |
269 |
اصحاب الرسول کاحلم وکرم |
272 |
اداب واحترام کی برکات |
278 |