#1002

مصنف : حافظ عبد الشکور

مشاہدات : 81208

70 سچے اسلامی واقعات

  • صفحات: 60
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1800 (PKR)
(اتوار 01 اگست 2010ء) ناشر : www.KitaboSunnat.com

فی زمانہ جبکےبچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔زیرنظرکتاب میں سیرت نبوی اورتاریخ اسلام سے ایسے ہی 70واقعات کاانتخاب پیش کیاگیاہے ،جن کےمطالعہ سے ایمان کوتازگی اورروح کوشادابی نصیب ہوتی ہے۔نیزدل میں صحابہ کرام اورسلف صالحین کی عظمت اوران سے محبت کاجذبہ پیداہوتاہے۔ضرورت اس امرکی ہے کہ اس طرح کالٹریچرعام کیاجائے اورگھروں میں خصوصاً بچوں اورخواتین کوان کےمطالعے کی ترغیب دی جائے تاکہ وہ جھوٹے اور فحش ناولوں میں وقت ضائع کرنےکے بجائے سیرت سلف سے روشناس ہوسکیں۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

کفار کی نبی ﷺ کےساتھ بدسلوکیاں

 

5

میری بیٹی رونہیں...اللہ تیرے باپ کاحامی ہے

 

5

حضورپاک ﷺ کےبیٹے کی وفات پرابولہب  کااظہارمسرت

 

5

حضورﷺ کی صاحبزادیوں کوابولہب کےبیٹوں کاطلاق دینا

 

6

کفارمکہ کانبی ﷺ کومصیبت میں ڈالنےکامذموم قدم

 

6

نبی ﷺ کارعب کفارپرہمیشہ بھاری

 

6

اسلام کے پہلے خطیب کےساتھ کفارمکہ کی بدسلوکی

 

7

اسماء ؓ کےساتھ ابوجہل کی بدسلوکی

 

8

نصرانی غلام عداس کےاسلام لانے کادل افروز واقعہ

 

8

حضرت خباب ؓبن ارت کاایمان لانا

 

9

حضرت عبداللہ بن سلام ؓکااسلام لانے کاواقعہ

 

10

حضرت طفیل ؓبن عمرودوسی کے اسلام لانے کاواقعہ

 

10

حضرت اسو دالراعی ؓکےاسلام لانے  کاواقعہ

 

11

حضرت ابو ذر ؓکااسلام لانا

 

12

حضرت عبداللہ ذوالجبادین ؓکےایمان لانے کاواقعہ

 

13

حضرت امیرحمزہ ؓکااسلام لانا

 

15

عمیربن وہیب قریشی کے اسلام لانے  کاواقعہ

 

15

ہندوکارحمتہ للعالمین سےمعافی مانگنےکاواقعہ

 

17

ابو ھریرہ ؓکی ماں کےاسلام لانے کاواقعہ

 

18

حضرت خبیب ؓبن عدی کےایمان  کاامتحان

 

18

حضرت عائشہ صدیقہ ؓکےآنسو!

 

20

حضرت سعدبن مالک ؓکاواقعہ

 

24

حضر ت عبداللہ بن حذافہ ؓکاواقعہ

 

24

خون  کاپیالہ

 

25

ایک بچے  کے ایمان کی آزمائش

 

26

جنت کی بشارت  سن کرانگوروں کاگچھاپھینک دیا

 

27

دوننھےمجاہدوں کاابو جہل کوقتل کرنا

 

28

ایک شہیدکی آرزو

 

28

جنک احدکاایک شہید

 

29

نکل جائے دم تیرے قدموں کےنیچے

 

29

بوقت شہادت ایک صحابی ؓکی آرزو

 

29

جنگ یرموک کاایک واقعہ

 

30

چارشہیدبیٹوں کی ماں

 

30

ابوجندل ؓکفار مکہ کی قیدمیں

 

31

حضر ت کعب بن مالک ؓکاامتحان

 

31

سیدہ زینب ؓ کی داستان مصیبت

 

34

ام المومنین ام حبیبہ ؓکاواقعہ

 

35

ام سلمہ سےام المومنین ؓ

 

36

ابوجہل،ابو سفیان اوراخنس بن شریق کادیوارکےساتھ لگ کرقرآن سننا

 

37

حضرت اسید ؓکاگھوڑافرشتوں کودیکھ کربدکنے لگا

 

37

ایک صحابی ؓکےنکاح کاایمان افروزواقعہ

 

38

ایک باعصمت لڑکی اورکفل کاواقعہ

 

38

رب کی خاطر محبوبہ کوچھوڑنے والا

 

39

ابو ھریرہ ؓکاخوف الہیٰ

 

40

بغدادکاسعدون

 

41

جریج کاواقعہ

 

41

حضرت علقمہ ؓکاواقعہ

 

42

سیاہ ہاتھ

 

43

نیک بخت باپ اوربدبخت اولادکاواقعہ

 

44

علوی خاندان کی ایک عورت  کاواقعہ

 

44

واقعہ ایک باغ کی خیرات کا

 

45

بادلوں کوایک شخص کےباغ کوسیراب کرنےکاحکم

 

46

صہیب بن سنان الرومی کاواقعہ

 

46

سراقہ ؓاعرابی کےہاتھوں میں کسرٰی کےکنگن

 

47

قصہ ایک  دشمن رسول ﷺ کےقتل کا

 

47

دشمن رسول ﷺ کعب بن اشرف کاانجام

 

48

حضر ت زیدبن حارثہ ؓکاواقعہ

 

50

ازواج مطہرات کاآپ ﷺ سےمال طلب کرنے کادلچسپ واقعہ

 

51

حضرت عائشہ ؓ کاہارٹوٹنا،امت کےلیے رحمت

 

51

غیبی امدادکاایک واقعہ

 

52

رسول اللہ ﷺ کاوالدہ کی قبرکےپاس رونا

 

53

رسول اللہ ﷺ کی ولادت اورآپ ﷺ کےوالدین کی وفات

 

53

عبدالمطلب کاجنازہ اورآپ ﷺ کی حالت

 

54

نبی کریم ﷺ کی آنکھوں میں آنسودیکھ کرابوطالب کی حالت زار

 

54

ابو طالب کےدین فوت ہونے پرنبی کریم ﷺ کارونا

 

55

ام المومنین حضرت خدیجہ ؓکانکاح

 

56

نبی ﷺ پرنزول وحی کاآغاز

 

56

نبی کریم ﷺ کااعلان نبوت اوروفات خدیجہ ؓ

 

57

نبی کریم ﷺ کااعلان نبوت اوروفات خدیجہ ؓ

 

58

حضرت بلال ؓکےمصائب

 

59

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 6650
  • اس ہفتے کے قارئین 6650
  • اس ماہ کے قارئین 2078567
  • کل قارئین113685895
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست