اوائل 'اوّل" کی جمع ہے، اوّل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی" پہلا" ہے۔ یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف انداز کے ساتھ تقریباً89 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اوّل(پہلی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب میں یہ چیز نہیں ہوتی۔ آج ہمارے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری اولاد سکول و کالج سے پہلی پوزیشن حاصل کرے اس کے لیے وہ سکول، ہوم ٹیوشن اور ہر ممکن تگ و دو کرتے ہیں۔ ہم دنیاوی امتحانات کی فکر میں ساری ساری رات تیاری میں گزار دیتے ہیں اور یہ بھول گئے ہیں کہ خالق کائنات نے بھی ایک یوم الحساب مقرر کیا ہے۔ جس دن حقیقی عدل و انصاف کی بناء پر کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا، کامیاب ہونے والے کےلیے دائمی جنت کا سرٹیفکیٹ ہو گا اور کانام ہونے والے کو جہنم سے دو چار ہونا پڑے گا۔ زیر تبصرہ کتاب"سب سے پہلے کون؟" یہ کتاب الاوائل کا اردو ترجمہ ہے۔ جس کو الشیخ محمد عظیم حاصلپوری حفظہ اللہ نے اردو قالب میں منتقل کیا ہے۔ کتاب ہذا میں ان امور کو زیر قلم لایا گیا ہے جو اسلام اور قبل از اسلام سب سے پہلے معرضِ وجود میں آئے۔ اللہ تعالیٰ مصنف و مترجم کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(عمیر)
عناوین |
صفحہ نمبر |
پیش لفظ |
15 |
الاوائل (سب سے پہلے ) |
17 |
دنیا کاسب سے پہلا انسان |
17 |
سب سے پہلے چھینک لینے والے |
20 |
سب سے پہلے السلام علیکم کہنے والے |
20 |
حضرت آدم او رداود |
21 |
وفا ت آدم |
21 |
حاصل کلام |
22 |
دینا کی سب سے پہلی خاتون |
23 |
سب سے پہلے تکبر اورا للہ کی نافرمانی کرنے والا |
24 |
سب سے پہلا انسانی قتل |
26 |
سب سے پہلارسول |
28 |
سب سے پہلے بت پر ستی کرنے والی قوم |
29 |
سب سے پہلے قلم سے لکھنے والا انسان |
30 |
وہ پہلا شخص جس کی ورح آسمان پر قبض ہوئی |
31 |
اللہ سے پختہ وعدہ کرنے میں سب سے پہلے نبی |
32 |
سب سے پہلے ہونے والاسوال |
32 |
سب سے پہلے آدم نے انکار کیا |
33 |
سب سے پہلے جس شخص کی قبر پھٹے گی |
33 |
سب سے پہلے روزقیامت جس امت کاحساب ہوگا |
33 |
سب سے پہلے مصافحہ کرنے والے سب سے پہلے نبی |
34 |
سب سے پہلے ابراہیم نے ختنہ کیا |
35 |
سب سے پہلے ثرید بنانے والے |
36 |
سب سے پہلے جس شخص کے بال سفید ہوئے |
36 |
سب سے پہلے مہمان نوازی کی رسم کو جاری کرنے والے |
37 |
روز قیامت جسے سب سے پہلے کپڑے پہنا ئے جائیں گے |
40 |
رو ز قیامت سب سے پہلے بیدار ہونے والے |
41 |
سب سے پہلے جنہوں نے مہند ی لگائی وہ ابراہیم ہیں |
42 |
سب سے پہلے سیاہ خضاب لگانے والے |
42 |
پانی سے استنجاء کرنے والے پہلے شخص |
42 |
سب سے پہلے ابراہیم نے منبر پروعظ کیا |
42 |
سب سے پہلے ابراہیم نے ناخن او رموچھیں کٹوائیں |
43 |
سب سے پہلے ابراہیم نے مسواک اور استنجاء کیا |
43 |
سب سے پہلے ابراہیم بوڑھے ہوئے |
43 |
سب سے پہلے صابن کااستعمال سلیمان نے کیا |
44 |
سب سے پہلے حیض بنی اسرائیل کی عورتوں کوجاری ہوا |
44 |
سب سے پہلے ہجرت کے بعد مدینہ میں پیدا ہونے والابچہ |
44 |
خلیفہ اول کاامت کو سب سے پہلا خطاب |
45 |
قیامت کی سب سے پہلی نشانی |
45 |
سب سے پہلی وحی |
47 |
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے |
49 |
سب سے پہلے مدینے جانے والے |
50 |
سب سے پہلی مسجد جس کی بنیاد رسول اللہ ﷺ نے رکھی |
51 |
سب سے پہلی نماز جمعۃ المبارک |
52 |
مسلمانوں اور مشر کو ں کے درمیان سب سے پہلا فیصلہ کن معرکہ |
52 |
رب کے حضو رسب سے پہلے اپنا مقدمہ پیش کرنے والا |
56 |
سب سے پہلے اذان کہنے والاشخض |
56 |
پہلی بیوی پہلادلاسا |
58 |
سب سے پہلے وہ شخص جس سے اللہ نے سامنے بیٹھا کربات کی |
60 |
اسلام کاسب سے پہلاسفیر |
60 |
ابتدائی حالات |
61 |
ہجرت حبشہ |
62 |
تعلیم او راشاعت اسلام |
62 |
مدینہ میں جمعۃ قائم کرنا |
64 |
بیعت عقبہ ثانیہ |
65 |
ہجر ت مدینہ |
66 |
غزوات |
|
شہادت |
67 |
فضل وکمال |
68 |
اخلاق |
69 |
حلیہ |
69 |
اہل عیال |
70 |
سب سے پہلے ہجرت حبشہ کرنے والے |
70 |
سب سے پہلے جسے نامہ اعمال دائیں ہاتھ میں دیا جائے گا |
70 |
سب سے پہلے جنت کادوازہ کھٹکھٹانے والے |
70 |
سب سے پہلے بیت اللہ میں داخل ہونے والے |
72 |
غزوہ بدر میں سب سے پہلے اونگھ سے بیدار ہونے والے |
73 |
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والا |
73 |
حجتہ الوداع کے موقع پر سب سے پہلی بات |
74 |
غزوہ بدر میں سب سے پہلے انصاری شہید |
74 |
اولیات محسن انسانیت ﷺ |
75 |
سب سے پہلے جہنم میں ڈالنے جانے والے تین شخص |
89 |
اسلام کی راہ میں سب سے پہلے تلوار اٹھانے والے |
90 |
تاریخ اسلام کاسب سے پہلا غزوہ |
90 |
اسلام کاسب سے پہلامعرکہ (سیف الجر) |
91 |
سب سے پہلا اللہ کا گھر |
92 |
سب سے پہلے جنت کی سفاش کرنے والا |
93 |
سب سے پہلے جنت کا دوازہ کھٹکٹانے والا |
93 |
سب سے پہلے جس کے لیے جنت کادوازہ کھولا جائے گا |
93 |
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والے |
94 |
جنتیوں کا سب سے پہلا کھانا او ر مشروب |
94 |
سب سے پہلے گروہ جوجنت میں جائے گا |
94 |
روز قیامت سب سے پہلے خون کے مقدمے کافیصلہ |
95 |
سب سے پہلے جنت کی طرف بلائے جانے والے |
96 |
سب سے پہلے مرتد ہونے والی جماعت |
96 |
سب سے پہلےاللہ کی راہ میں تیر چلانے والے |
98 |
راہ اسلام میں سب سے پہلے شہادت پانے والی صحابیہ ؓ |
98 |
تاریخ اسلام کے سب سے پہلے بحری جہا د میں شہادت پانے والی ام حرام ؓ |
98 |
سب سےپہلے جنت میں داخل ہونے والے |
99 |
آپ کا سب سے پہلا سجدہ |
100 |
غسل کے بعج سب سے پہلے آپ نے تہبند دیا |
101 |
سب سے پہلے آپ میمونہ ؓ کے گھر بیمار ہوئے |
101 |
ام سلمہ ؓ کے گھر میں نازل ہونے والی پہلی آیت |
102 |
روز قیامت سب سے پہلے آپ ﷺ اپنی آل سے فاطمہ ؓ سے ملیں گے |
102 |
سب سے پہلے قرآن کو جمع کرنے والے |
102 |
قراءت واحد پر سب سے پہلے لوگوں کو جمع کرنےوالے |
104 |
مدینہ یونیورسٹی کی بنیاد سب سے پہلے |
106 |
عبداللہ بن حارث نے سب سے پہلے جو حدیث سنی ؟ |
106 |
مدینہ کے بعد سب سے پہلا جمعہ جو پڑھا یا گیا بحرین میں |
107 |
سب سے پہلے صدقہ جس کی وجہ سے آپ بہت خوش ہوئے |
107 |
قرآن مجید کی سب سے پہلی سورت |
108 |
سب سےپہلے جوقرآن کاحصہ نازل ہوا |
108 |
سب سےپہلے جس شخص کاہاتھ کاٹا گیا |
109 |
سب سے پہلے قتل کرنے والے پر ہرقتل کاگناہ |
109 |
سب سے پہلے جوجبرائیلل نے نبی کریم ﷺ کو سکھایا |
110 |
مغازی وسیرت پر لکھی جانے والی سب سے پہلی کتاب |
110 |
قرآن مجید پر سب سے پہلے اعراب لگوانے والے |
111 |
سب سے پہلے نحو کے قوانین لکھنے والے |
111 |
حدیث کے معاملہ میں تحقیق وتفتیش کا سب سے پہلے جس شخص نے کام لیا |
113 |
سب سے پہلے باسند حدیث کابیان کرنے والے |
114 |
سب سے پہلے صرف کو لکھنے والے |
115 |
سب سے پہلے مصحف پر نقطے لگانے والا |
115 |
سب سے پہلے جس نے مصحف میں ہمزہ تشدید وغیرہ کی پہچان کی |
116 |
سب سے پہلے جس نے تمام قراءات کو جمع کیا |
116 |
سب سے پہلے تفسیر لکھنے والے |
116 |
سب سے پہلے جس نے غریب القرآن لکھی |
117 |
سب سے پہلے احکام لقرآن لکھنے والے |
117 |
سب سے پہلے بطور دورس تفسیر کابیان کرنے والے |
117 |
سب سے پہلے مدون حدیث |
117 |
سب سے پہلے اسماءالرجال پر کلام کرنے والے |
118 |
سب سےپہلے جس نے رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھا |
118 |
سب سے پہلے جس نے مختلف الحدیث پر تالیف کی |
118 |
سب سے پہلے علوم الحدیث پر تصنیف کرنے والا |
119 |
سب سے پہلے اربعین لکھنے والے |
119 |
سب سے پہلے مغازی پر لکھنے والے |
119 |
سب سے پہلے اصول فقہ پر لکھنےوالے |
120 |
سب سے پہلے جس نے عربی قواعد وضع کیے |
120 |
سب سے پہلے جس نے صرف کو وضع کیا |
120 |
سب سے پہلے لغت کے واضع |
120 |
سب سے پہلے جس ن مثلث کو وضع کیا |
121 |
سب سے پہلے علم عروض لکھنے والے |
121 |
سب سےپہلے شعر کہنے والے |
121 |
سب سے پہلے قصیدہ لکھنے والے |
121 |
سب سے پہلے محدث شاعر |
122 |
سب سے پہلے فارسی کے شاعر |
122 |
سب سے پہلی زبان کون سی ہے ؟ |
122 |
بیت اللہ کی جانب منہ کرکے پڑھی جانے والی سب سے پہلی نماز |
123 |
سب سے پہلے پانچ نماز یں امت محمدیہ پر فرض ہوئیں |
124 |
سب سے پہلے آسمان پر اذان دینے والے |
124 |
اسلام میں سب سےپہلے اذان دینے والے |
124 |
سب سے پہلے اذان میں تثویب کہنے والے |
125 |
سب سے پہلے میں نے یہ حدیث سنی |
125 |
سب سے پہلے جس نماز میں رکوع کیا گیا |
126 |
سب سے پہلے جس نے جمعہ کی دواذانیں شروع کیں |
126 |
عیدین میں اذان کہنے والا پہلاشخص |
127 |
سب سے پہلے جس نے عیدین کے خطبے کے لیے منبر رکھا |
127 |
سب سے پہلے اذان کے وقت ایک کان میں ہاتھ رکھنے والاشخص |
128 |
سب سے پہلے جس شخص نے بیت المقدس میں اذان کہی |
128 |
سب سے پہلے مسجد نبوی کافرش لگانے والا |
128 |
سب سے پہلے جس نے مسجد میں دیا روشن کیا |
129 |
سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں بسم اللہ سری پڑھنا شروع کی |
129 |
سب سے پہلے جس شخص نے نماز میں قنوت ترک کی |
129 |
سب سے پہلے جس نے نماز عشاء کا نام تبدیل کیا |
129 |
سب سے پہلے جس نے ’’’سبحان ربی الاعلی ‘‘پڑھنا |
130 |
سب سے پہلے جس نے جوتوں میں نمازپڑھی |
130 |
سب سے پہلے جمعۃ المبا رک نام رکھنے والے |
130 |
سب سے پہلے مدینہ میں اسلام پر جمع ہونے والے |
130 |
سب سے پہلے بیٹھ کر خطبہ دینے والے |
131 |
سب سے پہلے عراق میں جمعہ پڑھانے والے |
131 |
سب سے پہلے خطبہ میں ان اللہ ...پڑھنے والے |
131 |
سب سے پہلے جس نے نما ز سے قبل خطبہ دیا |
132 |
سب سے پہلے عیدین میں اذان کہنے والا |
132 |
سب سے پہلے جس نے نماز چاشت پڑھی |
132 |
سب سے پہلے فوت ہونے والے |
132 |
سب سے پہلے جس نے موت کی تمنا کی |
133 |
سب سے پہلے جس نے چا رتکبیرات پر جمع کیا |
133 |
رسول اللہ کی اولاد میں سب سے پہلے فوت ہونے والے |
133 |
سب سے پہلے جسے اس کے گھر میں دفن کیا گیا |
134 |
سب سے پہلے جسے ایک قبرسے دوسری قبر میں منتقل کیاگیا |
134 |
سب سے پہلے جن کے لیے چاہ زمزم جار ی ہوا |
134 |
سب سے پہلے کشتی بنانے والے |
134 |
سب سے پہلے جس نے سوار ہوکر رمی کی |
134 |
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کی بنیاد ڈالی |
135 |
سب سے پہلے زکوۃ اداکرنے والے |
135 |
سب سے پہلے جس شخص نے زکوۃکے لیے حاکم مقررکیے |
135 |
سب سے پہلے جس نے دو مدگندم فطرانہ کے طور پر دی |
135 |
سب سے پہلے جس نے مہمان خانے بنوائے |
136 |
سب سے پہلے رمی الجمار کرنے والے |
136 |
سب سے پہلے روزہ رکھنے والاانسان |
136 |
رات کے آخر ی پہر میں قنوت کرنے والاشخص |
136 |
سب سےپہلے لوگوں کو باجماعت تراویح پر جمع کرنے والے |
137 |
سب سے پہلے ابراہیم کے اعلان پر حج کرنے والے |
137 |
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ میں قربانی کی |
137 |
سب سے پہلے جوتے اتار کر بیت اللہ میں داخل ہونے والا |
138 |
سب سے پہلے جس نے بیت اللہ کا غلاف چڑھایا |
139 |
سب سے پہلے’’’ لبیک‘‘ کہنے والے |
138 |
سب سے پہلے طواف کرنے والے |
138 |
سب سے پہلے حج کرنے والے |
139 |
سب سے پہلے صفا مروہ کاطواف کرنے والا |
139 |
سب سے پہلے کمر بند باندھے والی خاتون |
139 |
سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کی وفات کے بعد وفات پانے والی زوجہ |
139 |
سب سے پہلے زیادہ حق مہر رکھنے والے |
140 |
جنت میں پہلے ابو بکر جائیں گے |
140 |
اغنیاءمیں سے سب سے پہلےجنت میں جانے والے |
140 |
پہلے پہل جنت کی طرف بلائے جانے والے |
141 |
سب سے پہلے جس نے مرحبا اھلا کہا |
141 |
سب سے پہلے ایدک للہ کہنے والے |
141 |
سب سے پہلے مثال |
142 |
سب سے پہلے مغنیات کے مراتب مرتب کرنے والے |
142 |
سب سے پہلے حیا اٹھ جائے گا |
142 |
سب سے پہلے میزان میں اچھا اخلاق رکھا جائے گا |
142 |
سب سے پہلے اہل پر خرچ کیے ہوئے کا حساب ہوگا |
143 |
سب سے پہلےوحی کی ابتداسچے خوا ب سے ہوئی |
143 |
سب سے پہلے جہاد وقتال کے متعلق نازل ہونے والی آیت |
143 |
سورہ اقراء کے بعد سب سے پہلی نازل ہونے والی سورت |
144 |
باغ میں داخل ہونے والاپہلاشخص جنتی ہے |
144 |
انصار کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے |
145 |
سب سے پہلا عربی تیرچلانے والا |
145 |
سب سے پہلے نبی ﷺ کے دفاع میں تلوار اٹھانے والاشخص |
145 |
سب سے پہلی مسجد بنانے والاشخص |
146 |
گھر آنے کے بعدآپ ﷺ سب سے پہلے فاطمہ ؓ سے ملتے |
146 |
سب سے پہلے آگ کا لباس پہننے والا |
147 |
لوط کے بعد سب سے پہلے اہل وعیال کے ساتھ ہجرت کرنےوالا |
147 |
سب سے پہلے پل صراط عبور کرنے والی امت |
147 |
سب سے پہلے صور کی آواز سننے والاشخص |
148 |
سب سے پہلے انسان کی شرمگاہ پیدا کی گئی |
148 |
سب سے پہلے روح آدم کے سر میں پھونکی گئی |
148 |
سب سے پہلے آدم کو اسرافیل نے سجدہ کیا |
148 |
بنی اسرائیل کے پہلے نبی |
149 |
قبرمیں سب سے پہلے جس بارےمیں سوال ہوگا |
149 |
سب سے پہلے نوراور ظلمت کو پیدا کی گیا |
149 |
سب سے پہلاپہاڑ |
149 |
سب سے پہلے جس نے کلالہ کو راث بنانا |
150 |
سب سے پہلافرمان الہی |
150 |
سب سے پہلے جس پر نوحہ کیاگیا |
150 |
مدینہ میں نازل ہونے والی پہلی سورت |
150 |
سب سے پہلے بقیع قبرستان میں دفن ہونے والے |
151 |
سب سے پہلے جس نے بسم اللہ لکھی |
151 |
سب سے پہلا قبیلہ جونبی کریم ﷺ کاساتھ ملا |
151 |
عشور کو مقرر کرنے والے پہلے شخص |
151 |
سب سے پہلے امہات الاولاد کو آزاد کرنے والے |
152 |
سب سے پہلے ’’حسبی اللہ ونعم الوکیل ‘‘کہنے والے |
152 |
سب سے پہلے بیعت رضوان میں بیعت کرنےوالے |
152 |
سب سے پہلی جد ہ وارث بننے والی |
152 |
سب سے پہلے جس نے قسم او رایک گواہ سے فیصلہ کیا |
153 |
سب سے پہلے فی سبیل اللہ گھوڑا تیار کرنے والے |
153 |
سب سے پہلے شخص جنہوں نے قاتل سے دورکعت نماز کی رخصت چاہی |
153 |
میں سب سے پہلا شخص نہیں بنوں گا جو |
154 |
سب سے پہلے آگ میں داخل ہونے والے |
154 |
سب سے پہلے بازار میں مت داخل ہو |
154 |
سب سے پہلے صلیب حبشہ کے آدمی نے بنائی |
154 |
نبی کریم ﷺ کا سب سے پہلا خط |
155 |
عیدالاضحی کے دن سب سے پہلاکام |
155 |
اللہ کے حکم کو زندہ کرنے والا پہلاشخص |
155 |
مصائب کے پہلے پہل ہی صبر معتبر ہے |
156 |
سب سے پہلے نیز ے سے شہید ہونے والے |
156 |
آپ کو سب سے پہلے جنت میں جنت والی عورت |
157 |
سب سے پہلے جس کے لیے حمام تیار کیا گیا |
157 |
سب سے پہلی بات اللہ جو اللہ تعالی ایماندار وں سے کہیں گے |
157 |
سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کو سلام کہنے والا |
158 |
نبیوں کے بعد جنہیں سب سے پہلے لبا س پہنا یا جائے گا |
159 |
سب سے پہلے اٹھائی جانے والی چیز (علم میراث ) |
159 |
دین ابراہیمی کو تبدیل کرنے والا پہلاشخص |
159 |
امانت کو سب سے پہلے اٹھالیا جائے گا |
160 |
حضرت ابو سعید کو سب سے پہلی وصیت |
160 |
سب سے پہلے جس نے موزے پہنے |
160 |
سب سے پہلے جن کی سفارش ہوگی |
161 |
سب سے پہلے قسامہ کرنے والے |
161 |
اولیا ت عمر بن خطاب |
162 |
دین اسلام کی سب سے پہلی بات |
164 |
حجتہ الوداع کے خطبہ میں جو بات آپ نے سب سے پہلے کہی |
165 |
غلاموں میں سے سب سے پہلے شہید |
165 |
کلمہ ’’اُوہ‘‘کہنے والۃ سب سے پہلے شخص |
165 |
عدالت عثمانیہ میں پیش ہونے والا سب سے پہلا مقدمہ |
166 |
سب سے پہلا فرضی حج |
166 |
سب سے پہلافرض روزہ |
167 |
سب سے پہلی مسجد |
167 |
خدیجہ کے بعد سب سے پہلے اسلام لانے والے |
167 |
عثمان کی طرف سے مسلمانوں کو سب سے پہلا کھانا |
168 |
سب سے پہلی دنیا سے اٹھائی جانے والی چیز |
168 |
آپ کی پیشین گوئی سب سے پہلے روم فتح ہوگا |
168 |
سب سے پہلے ہلاک نذیاں ہوں گی |
169 |
اسلام میں سب سے پہلے امیر |
169 |
روز قیامت سب سے پہلے انسان کی ران او رہاتھ بولے گا |
169 |
روز قیامت کی پہلی نشانی |
170 |
سب سے پہلے بدبودار ہونے والی چیز |
170 |
عیدمیلادالنبی منانے والاشخص |
171 |
سب سے پہلے سنت نبوی کو تبدیل کرنے ولاشخص |
172 |
سب سے پہلے نبی کریم کے ساتھ نماز پڑھنے والے |
172 |
دجال سب پہلے کہاں ظاہر ہوگا |
172 |
عیسی ٰکانزول سب سے پہلے کہاں ہو گا |
173 |
سب پہلے امت محمدیہ جنت میں جائے گی |
173 |
تقدیر کو سب سے پہلے لکھا گیا |
173 |
سب سے پہلے جنت شخص نے امابعد کہا |
174 |
سب سے پہلے جنت میں صحابہ انصار داخل ہوں گے |
174 |
حضرت جبیر نے جو اسلام میں سب سے پہلی چیز سنی |
175 |
سب سے پہلے اللہ نے قلم کو پیدا کیا |
175 |
راہ اسلام میں بہنے والاسب سے پہلاخون |
176 |
اسلام میں پہلا لعان |
176 |
سب سے پہلے قبر سے اٹھنے والاانسان |
177 |
سب سے پہلاسفارش کرنے والاشخص |
177 |
پہلے نماز دورکعتیں فرض تھیں |
178 |
گھر میں داخل ہونے کے بعد آپ کا سب سے پہلاعمل |
178 |
بیدار ہونے کے بعد سب پہلاعمل |
178 |
سب سے پہلے روزقیامت عمسایوں کے فیصلے ہوں گے |
178 |
سب سے پہلے غیراللہ کے نام پر اونٹنیاں چھوڑنے والا |
179 |
سب سے پہلی بات جو آپ نے مدینہ میں کہی |
179 |
سب سے پہلا شخص جسے چھینک آئی |
180 |
سب سے پہلے حوض کوثر پر آنے والے |
180 |
حوض کوثر کیاہے ؟ |
180 |
سب سے پہلی خبر آپ کی جو مدینہ میں آئی |
181 |
حوض کو ثر پر سب سے پہلے فقراء آئیں گے |
181 |
سب سے پہلے تکبر او راللہ کی نافرمانی کرنے والا |
182 |