#2182

مصنف : ام عبد منیب

مشاہدات : 6342

روزہ اور جدید طبی مسائل

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1120 (PKR)
(پیر 22 دسمبر 2014ء) ناشر : مشربہ علم وحکمت لاہور

روزہ ایک ایسی عبادت ہے جو انسان کی نفسیاتی تربیت میں اہم کراداکرتی ہے ۔ نفس کی طہارت ، اس میں پیدا ہونے والی بیماریوں کی روک تھام او ر نیکیوں میں سبقت حاصل کرنے کی طلب روزے کے بنیادی اوصاف میں سے ہیں۔ اس لیے یہ لازم ہے کہ ہم روزےکو قرآن وسنت کی روشنی میں رکھنے ، افطار کرنے اور اس کے شرائط وآداب کو بجا لانے کا خصوصی خیال رکھیں۔دورِ سلف کی نسبت دورِ حاضر میں بہت سے جسمانی بیماریاں رونما ہورہی ہیں نیز طب میں جدید آلات اور دوا کے استعمال میں گوناگوں طریقے منظر عام آچکے ہیں بوقت ضرورت ان سے فائدہ اٹھانا ایک معمول بن چکا ہے۔روزے کے عام احکام ومسائل کے حوالے سے اردوزبان میں کئی کتب اور فتاوی جات موجود ہیں لیکن روزہ او رجدید طبی مسائل جاننےکےلیے اردو زبان میں کم ہی لٹریچر موجود ہےکہ جس سے عام اطباء او ر عوام الناس استفادہ کرسکیں۔ زیر نظر کتابچہ محترمہ ام عبد منیب صاحبہ نےانہی لوگوں کی آسانی کے لیے مختصراً ترتیب دیاہےموصوفہ نے مختلف اہل علم کے فتاویٰ جات سے استفادہ کر کے اسے آسان فہم انداز میں مرتب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور محترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

سخن وضاحت

7

روزے کے احکام مریض کے لیے

9

ٹوتھ برش یا دانتو پر منجن کا استعمال

11

دانتوں کی صفائی کرنا نیز دانت بھروانا یا نکلوانا

12

نیبولائزیشن

12

آکسیجن لینا

13

مریض کو بھاپ کا استعمال کرانا

13

وکس سونگھنا

14

استنشاق (نسوار) لینا یا ان ہیلر لینا

14

غرارے کرنا

14

قے آنا

15

آنکھ میں قطرے ٹپکانا

15

ناک میں قطرے ٹپکانا

16

کان میں قطرے ڈالنا

17

کانوں کی صفائی کروانا

18

نکسیر پھوٹنا یا دانت سے خون نکلنا

18

انجکشن لگوانا

18

ڈرپ لگوانا

19

مرض کی تشخیص کے لیے معدے میں انلی داخل کرنا

20

پیٹ میں اوزار داخل کرنا

21

عورت کی فرج میں آلات داخل کرنا

21

دبر (مقعد) میں آلات داخل کرنا

21

گردوں کی صفائی

22

خون کا عطیہ دینا

23

لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے خون دینا

23

دل کی بیماری میں زان کے نیچے ٹکیہ رکھنا

23

تیل، مرہم، مساج، کریمیں استعمال کرنا

24

مسلسل بے ہوشی طاری رہنا

24

اگر مرض سے شفایابی کی امید نہ ہو تو

25

حمل اور رضاعت کی حالت میں روزہ

25

حیض و نفاس اور استحاضہ کی حالت میں روزہ

26

قضا روزے کے احکام

26

فدیے کے احکام

27

ماخذ

29

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 63425
  • اس ہفتے کے قارئین 592567
  • اس ماہ کے قارئین 379812
  • کل قارئین114271812
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست