#4571

مصنف : جلیل احسن ندوی

مشاہدات : 9777

راہ عمل

  • صفحات: 338
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8450 (PKR)
(اتوار 18 جون 2017ء) ناشر : اسلامک پبلیکیشنز، لاہور

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور دستور زندگی ہے۔اسلام نے ہمیں زندگی کے تمام شعبوں کے بارے میں راہنمائی فراہم کی ہے۔عبادات ہوں یا معاملات،تجارت ہو یا سیاست،عدالت ہو یا قیادت ،اسلام نے ان تمام امور کے بارے میں مکمل تعلیمات فراہم کی ہیں۔اسلام کی یہی عالمگیریت اور روشن تعلیمات ہیں کہ جن کے سبب اسلام دنیا میں اس تیزی سے پھیلا کہ دنیا کی دوسرا کوئی بھی مذہب اس کا مقابلہ نہیں کر سکتا ہے۔اسلامی تعلیمات نہ صرف آخرت کی میں چین وسکون کی راہیں کھولتی ہیں ،بلکہ اس دنیوی زندگی میں اطمینان ،سکون اور ترقی کی ضامن ہیں۔اسلام کی اس بے پناہ مقبولیت کا ایک سبب مساوات ہے ،جس سے صدیوں سے درماندہ لوگوں کو نئی زندگی ملی اور وہ مظلوم طبقہ جو ظالموں کے رحم وکرم پر تھا اسے اسلام کے دامن محبت میں پناہ ملی۔ زیر تبصرہ کتاب " راہ عمل "  محترم مولانا جلیل احسن ندوی  صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں اسلامی تعلیمات کو تفصیل کے ساتھ بیان کرتے ہوئے انہیں زندگی کا دستور قرار دیا ہے۔ اللہ تعالی ان  کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

29

صراحت برائے اشاعت نو

30

نقش خیال

31

باب 1: اخلاص نیت

33

نیت کےمطابق اجر

33

نیکی کامعیار

34

فاسد نیت کاوبال

34

با ب 2: ایمانیات

37

ایمان کی بنیادیں

37

اللہ تعالیٰ پر لانے کامطلب

39

ایمان باللہ اوراس کےاثرات

39

ایمان باللہ کامفہوم

41

ایمان کااثر معاملات زندگی پر

41

ایمان کااثر خلاق پر

42

ایمان کامل کی علامات

42

حلاوت ایمان کاحصول

43

رسول اللہ  ﷺ پر ایمان لانے کامطلب

43

گفتار کردار کابہترین معیار

43

سنت اورپاکیزگی دل

43

اطاعت رسول اللہ ﷺ کاصحیح طریقہ

44

پسندوناپسند کاپیمانہ

45

محرف کتابوں سےاجتناب کی ہدایت

46

ایمان کی کسوٹی

46

ایمان اورحب رسول اللہ ﷺ

47

محبت خداورسول اللہﷺ کےتقاضے

48

محبت رسو ل اللہ ﷺ اورآزمائش

49

قرآن مجید پر ایمان لانےکامطلب

50

اتباع کتاب اللہ کی برکات

50

قرآن پاک سےاستفادہ کرنےکاطریقہ

50

قرآن پر ایمان لانےکامطلب

52

اعمال کی توفیق

52

قضائے مبرم

53

نفع ونقصان کااصل سرچشمہ

54

اگرمگر کاچکر

55

آخرت  پر ایمان لانے کامطلب

56

آخرت کی ہول ناکی اوراس سےنجات کاذریعہ

56

آخرت کامنظر

57

زمین کےبےلاگ بیان

57

اللہ تعالیٰ کےحضور پیشی کی نوعیت

58

منافقت کاانجام بد

58

آسان محاسبہ اوراس کےلیے دعا

60

قیامت  کی شدت میں مومن سےنرم سلوک

61

مومن کےلیے غیرمعمولی انعامات

62

جنت کی شان

62

آخرت کےعذاب وثواب کی حقیقت

63

جنت ودوزخ کےراستے کیسےہیں

63

دوزخ اورجنت سےغافل نہ رہنا چاہیے

64

احدات فی الدین کامرتک کوثر سےمحروم رہےگا

64

شفاعت رسول اللہ ﷺ کےمستحق

65

روز قیامت قرابت کام نہ آئے گی

66

خائن کاحشر

67

باب 3: عبادات

 

نماز

70

نمازگناہوں کو مٹاتی ہے

70

نماز گناہوں کاکفارہ

70

کامل نماز باعث مغفرت ہے

71

حفاظت نماز کی اہمیت

72

منافق نماز عصر تاخیر سےپڑھتا ہے

73

فج وعصر کی نمازوں میں محافظ فرشتوں کاتبادلہ  ہوتاہے

74

ضیاع نماز سے حساس ذمہ داری ختم ہوجاتاہے

74

قیامت کےروزسایہ خداوندی سےبہرہ مندہونے والے

75

ریاشرک ہے

76

نماز باجماعت

76

نماز باجماعت انفرادی نماز سےبدر جہاد افضل ہے

76

نماز باجماعت افضل ہے

77

جماعت کےعدم قیام نقصان

77

بلاعذر ترک جماعت کاانجام

78

مومن اورنماز باجماعت کااہتمام

79

امامت

80

اما وموذن کی ذمہ داری

80

مقتدیوں کی رعایت

81

مختصر قراءت

82

زکوۃ صدقہ ،فطر ،عشر

84

زکوۃ معاشی توازن کےلیے

84

زکوۃ ادا نہ کرنے کاانجام

84

عد م ادائیگی زکوۃ مال کی بربادی کاموجب ہے

85

صدقہ فطر کامقصد

86

اناج کی زکوۃ

86

روزہ

87

رمضان کی فضیلت

87

قیام رمضان کااجر مغفرت

88

روزے کےمفسدات

88

روزے کی شفاعت

89

روزے کی روح

89

بدقسمت روزے دار

90

نماز روزہ اورزکوۃ گناہوں کاکفارہ ہیں

90

ریا سے پرہیز

91

سحری کی تاکیدج

91

تعجیل فی الافطار کی تاکید

91

سفرمیں رخصت

92

روز ہ ادردیگر عبادات میں اعتدال

93

نوافل میں اعتدال

93

ایام اعتکاف

96

رمضان کاآخری عشرہ

96

حج

97

فرضیت حج

97

حج ولادت نوہے

97

جہاد کےبعد بہترین عمل

98

تعجیل فی الحج

98

مسلمان اورترک حج

98

حج کااجر ابتدائے سفرسے شروع ہوجاتاہے

99

باب 4: معاملات

100

حلال کمائی

100

ہاتھ کی کمائی کی فضیلت

100

قبولیت دعامیں رزق حلال کااثر

100

حلال وحرام سےلاپروائی

101

حرام کمائی کانتیجہ

102

مصوری کی کمائی

102

تجارت

103

دیانت دارانہ تجارت

103

صادق وامین تاجر کارتبہ

104

متقی تاجروں کاانجام

104

ناجائز حربوں سےبرکت ختم ہوجاتی ہے

105

تجارت میں جھوٹی  قسمیں

105

تجارتی لغزشوں کاکفارہ بذریعہ صدقہ

106

تجارتی کاروبار کی نزاکت

107

حرمت احتکار

107

احتکار پر لعنت

108

محتکر کی کج فطرتی

108

خراب مال تجارت کاعیب بیان کرو

109

قرض

109

تنگ دست قرض دارکومہلت دینےکااجر

109

قیامت کےدن غم اورگھن سےبچنے کاطریقہ

110

مسلمان بھائی کےقرض کی ادائیگی

110

قیامت میں مقروض کی معافی نہیں

111

حسن ادائیگی

112

مال دار کی ٹال مٹول ظلم ہے

112

ادائیگی قرض میں نیت کااثر

113

ٹال مٹول کی قانونی سزا

113

غصب وخیانت

113

ظلم کی سزا

113

غصب کی حرمت

114

مختلف مالی معاملات میں ارشادات

114

خائن سےبھی خیانت کرنےکی ممانعت

115

خیانت میں شیطان کرنےکی ممانعت

115

خیانت میں شیطان کےلیے  کشش

115

کھیتی اروباغ بانی

116

کسان کاصدقہ

116

اللہ کےمغضوب بندے

116

مزدور کی اجرت

117

مزدور کےحقوق

117

مزدور کی وکالت اللہ کرے گا

117

ناجائز وصیت کی سزادوزخ ہے

118

ناجائز وصیت

118

وراثت سےمحروم کرنا

119

وارث کےحق میں وصیت کاجائزنہ ہونا

119

وصیت کی آخری حد

119

سود اوررشوت

120

سودی کاروبار میں حصہ لینےوالوں پرلعنت

120

راشی ومرتشی پر لعنت

121

مشتبہات سےپرہیز

122

تقوی کاجوہر

123

باب 5:معاشرت

124

نکاح

124

نکا ح کی ترغیب

124

دین دار بیوی کاانتخاب

124

بیوی کےانتخاب کااصل معیار

125

فساد کاسبب

126

خطبہ نکاح

126

فرضیت مہر

128

قلیل مہر

129

معمولی مہر کی افضیلت

130

ولیمے میں مفلسوں کودعوت نہ دینا معیوب ہے

130

فاسق کی دعوت سے اجتناب

130

باب 6: حقوق العباد

132

والدین کےحقوق

132

والدہ سےحسن سلوک

132

خدمت والدین کاصلہ جنت ہے

133

والدین کی نافرمانی حرام ہے

133

موت کےبعد والدین کےحقوق کیاہیں؟

134

رضاعی ماں کی تعلیم

134

مشرک والدین کےساتھ حسن سلوک

135

اصل صلہ رحمی

135

برائی کےمقابلے میں بھلائی

136

بیویوں کےحقوق

136

بیوی سےحسن سلوک

136

بدزبان بیوی کےساتھ سلوک

137

بیو ی کومارنا خوبی نہیں

138

بیو ی سےتعلق قائم رکھنے کی کوشش

138

حقوق الزوجین

139

بیوی کانفقہ صدقہ ہے

140

اہل خانہ کی اہمیت

140

بیویوں کےدرمیان عدل کاحکم

140

شوہر کےحقوق

141

کون سی عورت جنت میں جائے گی

141

اچھی بیوی کی صفات

141

نفلی عبادت کےلیے شوہر کی اجازت

142

خاوند کی ناشکری

144

بہترین دولت مومن بیوی

144

عورت گھر کی نگران ہے

145

اولاد کےحقو ق

146

اولاد کی تربیت

146

نماز کی عادت ڈالنا

146

نیک اوالاد صدقہ جاریہ

147

لڑکیوں کی تربیت کاصلہ

147

بیٹی کی تکریم وتربیت کاصلہ

149

بیٹی آگ سےنجات کاذریعہ ہے

149

اولاد میں انصاف

150

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85387
  • اس ہفتے کے قارئین 298142
  • اس ماہ کے قارئین 85387
  • کل قارئین113977387
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست