#3580

مصنف : ڈاکٹر محمد علی الہاشمی

مشاہدات : 11875

مثالی مسلمان عورت

  • صفحات: 617
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15425 (PKR)
(ہفتہ 26 مارچ 2016ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

اسلام اللہ کا کامل دین ہے جوزندگی کے تمامسائل میں ہماری مکمل رہنمائی کرتا ہے۔ جو شخص اسے اپنا لےگا وہی کامیاب وکامران ہے اور جواس سے بے رغبتی اختیار کرے گا وہ خائب وخاسر ناکام ونامراد ہوگا۔دینِ اسلام عقادئد ونطریات اور عبادات ومعاملات میں ہماری ہر لحاظ سے رہنمائی کرتا ہے ۔اس عارضی دنیا میں ہرمرد وعورت آئیڈیل لائف کے خواہاں ہیں ۔ وہ خود ایسی مثالی شخصیت بننا چاہتے ہیں جو مثالی اوصاف کی مالک ہو ۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی عارضی زندگی میں ان کی ہر جگہ عزت ہو ، وقارکا تاج ان کے سر پر سجے ، لوگ ان کےلیے دیدہ دل اور فرش راہ ہوں، ہر دل میں ان کے لیے احترام وتکریم اور پیار کا جذبہ ہو ۔عام طور پر تولوگوں کی سوچ اس دنیا میں ہر طرح کی کامیابی تک محدود ہو کر رہ جاتی ہے ۔ لیکن حقیقت میں کامیباب اور مثالی ہستی وہ ہے جو نہ صرف دنیا میں ہی عزت واحترام ،پیار، وقار، ہر دلعزیزی اور پسندیدگی کا تاج سر پرپہنے بلکہ آخرت میں مرنے کے بعد بھی کامیاب مثالی مسلمان ثابت ہو کر دودھ، شہد کی بل کھاتی نہروں چشموں اور حورو غلمان کی جلو ہ افروزیوں سے معمور جنتوں کا مالک بن جائے ۔ زیر نظر کتاب ’’ مثالی مسلمان عورت‘‘ سعودی عرب کی ایک علمی شخصیت ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی کی عربی تصنیف ’’ شخصية المرأة المسلمة كمايصوغها الاسلام ‘‘کا اردو ترجمہ ہے۔یہ کتاب مسلمان عورتوں کو کامیاب زندگی گزارنے کے راز بتاتی ہے اور ان پر مسلم معاشرے کا آئیڈیل بننے کا سنہری لائحہ عمل واضح کرتی ہے۔اور یہ کتاب ایک مثالی مسلمان عورت کی زندگی کو دس پہلوؤں میں تقسیم کر کے اس کوکامل راہنمائی فراہم کرتی ہے ۔کہ جس کواپنا کر وہ اس دنیا میں بھی دنیا والوں کی آنکھ کا تارا بن سکے اورمرنے کے بعد بھی فضیلت کے روشن آسمان میں چمکتے تاروں میں چاند بن سکے ۔ محترم طاہر نقاش صاحب نے ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی ﷾ کی کتاب ’’شخصية المرأ المسلم كمايصوغها الاسلام‘‘ کا مثالی مسلمان مرد کے نام سےترجمہ کرکے شائع کیا ہے امید ہے کہ دارالابلاغ کی یہ دونوں کتابیں معاشرے کے مسلمان مردو عورت دونوں کو کامیاب زندگی گزارنے کا سلیقہ سکھاکر دنیا وآخرت میں اس کی مقبول وپسند اور آئیڈیل شخصیت کی تعمیر میں بنیادی کردار ادار کریں گی ۔ان شاء اللہ ۔اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اورناشر کی تمام مساعی حسنہ کو قبول فرمائے اور اس کتاب کو خواتین اسلام کے نفع بخش بنائے ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائےمحترم محمد طاہر نقاش ﷾ کو اور ان کے علم وعمل ،کاروبار میں برکت او ران کو صحت وتندرستی والی زندگی عطائے فرمائے کہ وہ اصلاحی وتبلیغی کتب کی اشاعت کے ذریعے دین ِاسلام کی اشاعت وترویج کے لیے کوشاں ہیں ۔ انہوں نے اپنے ادارے’’ دار الابلاغ‘‘ کی تمام مطبوعات مجلس التحقیق الاسلامی کی لائبریری اور کتاب وسنت ویب سائٹ پر پبلش کرنے کے لیے ہدیۃً عنائت کی ہیں (آمین)(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حرف تمنا

17

باب :1

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنے رب کے ساتھ

 

صاحب ہوش او رسمجھدار مسلمان

24

اپنے  رب کی عبادت گزار رہتی ہے

26

نماز پنج گانہ کو قائم رکھتی ہے

27

کبھی کبھارہوہ مسجد میں نماز باجماعت کو بھی حاضر ہوتی ہے

29

نماز عیدین میں بھی حاضر ہوتی ہے

41

وہ سنن موکد ہ او رنوافل بھی ادا کرتی ہے

46

نماز کی ادائیگی کو اچھا بناتی ہے

50

اپنے مال کی زکوۃ بھی دیتی ہے

52

ماہ رمضان کے روزے رکھتی او راس کی راتوں کو قیام کرتی ہے

54

نفلی روزے بھی رکھتی ہے

59

وہ بیت اللہ کاحج بھی کرتی ہے

61

وہ عمرہ بھی کرتی ہے

62

اپن پرورد گار کے حکم کی اطاعت گزار ہوتی ہے

62

کسی اجنبی کے ساتھ خلوت نشینی نہیں کرتی

72

شرعی حجاب کی پابندی کرتی ہے

73

وہ آزادانہ اختلاط سے اجتناب کرتی ہ ے

81

غیر محرم مردوں سے مصافحہ نہیں کرتی ہے

83

محرم کے بغیرہ وہ سفر نہیں کرتی

84

اللہ تعالی کی قضاوقد پر راضی رہتی ہے

85

وہ ہر دم اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے والی ہوتی ہے

87

اپنے افراد خانہ کی بابت اپنی  مسئولیت کو خوب سمجھتی ہے

88

اس کامقصود عبودیت کی حقیقت کی جانتی ہے

91

دین الہی کی نصرت میں کام کرتی ہ ے

92

اپنی اسلامی شخصیت اور سچے  دین کے ساتھ بلند رہتی ہے

116

اس کی جاں نثاری اور محبت فقط اللہ واحد ہی کے لیے ہے

125

وہ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کااہتمام بھی کرتی ہے

139

کثرت سے تلاوت قرآن کریم کرنے والی ہوتی ہے

131

باب :2

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنی ذات کے ساتھ

 

الف اس کاجسم

131

وہ اپنے خوردنوش میں اعتدال پسند ہوتی ہے

137

جسمانی ورزش کامسلسل اہتمام کرتی ہے

139

وہ جسم او رکپڑے صاف رکھتی ہے

140

وہ اپن ےمنہ او ردانتوں کی صفائی کابھی خیال رکھتی ہے

144

وہ اپنے بالوں کو سنوار کر رکھتی ہے

146

ظاہری شکل وصورت میں بہترین بنتی ہے

148

زیبائش کے معاملے میں نمود ونمائش نہیں کرتی

153

(ب) ا س کی عقل

 

وہ اپنی عقل کو علم سے آراستہ  کرتی ہے

155

جن امور میں مہارت حاصل کرنی ضروری ہے

160

میدان علم میں مسلمان خاتو ن کےعلمی کارنامے

162

خرافات سے دور رہتی ہے

168

مطالعہ سے لاتعلق نہیں ہوتی

169

(ج) اس کی روح

 

عبادت گزاری اور تزکیہ نفس کاالتزام کرتی 8ہے

170

نیک ساتھی اختیار کرتی اور ایمانی مجالس اختیار کرتی ہے

171

اذکار مسنونہ اواعیہ ماثور کابکثرت اہتمام کرتی ہے

174

باب :3

مثالی مسلمان عورت کےتعلق اپن ےوالدین کے ساتھ

 

اپنے  والدین سے نیکی کرتی ہے خواہ وہ غیرمسلم ہی کیوں نہ ہوں

183

ان کی نافرمانی سے حد جدرجہ ڈرتی رہتی ہے

184

اپنی ماں سے  پھڑ اپنے باپ نیکی کرتی ہے

185

ان سے نیکی کرنے کااحسن اسلوب اختیار کرتی ہے

189

باب :4

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنے خاوند کےساتھ

 

اسلام میں شادی

193

خاوند کے  چناؤ میں حسن انتخاب

195

اپنے خاوند کی اطاعت  گزا رہوتی ہے

204

اپنے خاوند کےاہل خانہ بالخصوص اپنی ساس سےنیک سلوک کرتی ہے

227

خاوند کی جان جاناں  بن کراس کی رضا مندی کی متلاشی رہتی ہے

229

وہ شوہر کے راز افشا نہیں کرتی

236

ا س کے ساتھ مشورہ میں شامل ہوتی  اور اس کاساتھ دیتی ہے

239

وہ اسے فی سبیل اللہ خرچ کرنے پر ابھارتی ہے

249

اطاعت الہی پر اس کی معاونت کرتی ہے

250

اس کے دل کو محبت او رخوشی سے بھر دیتی ہے

250

اس کے لیے تزئین وآرائش کرتی ہ

252

اس خوشی انس محبت اور شکر گزار ی انداز سےملتی ہ ے

254

اس کی خوشیوں او رغموں میں برابر شریک ہوتی ہے

255

اس کے علاو ہ دوسروں سے نگاہ نیچی رکھتی ہے

256

اس کے سامنے غیر عورت  کے اوصاف بیان نہیں کرتی

257

اس کے لیے آرام ،راحت اور سکون کو یقینی بناتی ہے

258

چشم پوشی اوردرگزر کرنے والی ہوتی ہے

259

اعلی کردار کر حامل اور شخصیت کی قومی ہونی ہے

259

کامیاب ترین بیوی ثابت ہوتی ہے

268

باب :5

مثالی مسلمان عورت کے تعلق اپنی اولاد کے ساتھ

 

اولاد سے متعلقہ اپنی ذمہ داری کاادراک رکھتی ہے

272

ان کی تربیت میں نفع مند اسلوب اختیار کرتی ہے

277

ان پر اپنی محبت ومہربانی نچھاور کرتی ہے

277

اپنے بچوں اور بچیوں کے درمیان مساوی سلوک کرتی ہے

281

وہ بچوں اور بچیوں ک ےدرمیان شفقت ونرمی میں امتیاز نہیں کرتی

283

اپنی اولاد کی بددعائیں نہیں دیتی

287

ان کی رہنمائی وکردار سازی میں ہر ممکن موثر کام بجالاتی ہے

287

ان میں مکارم اخلاق کے بیج بوتی ہے

290

باب :6

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنی بہواور دماد کیساتھ

 

(الف ) اپنی بہو کے ساتھ

293

اپنی بہو کے لیے اس کانقطہ نظر

293

بہو کے انتخاب کرنے میں اچھائی کو اختیار کرتی ہے

294

ازواجی گھر میں اس کے وجو دکوقدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

294

وہ نصیحت تو کرتی ہے لیکن بہو کی شخصی زندگی میں دخل نہیں دیتی

296

بہوکی عزت نفس کاخیال کرتی ہے

297

اپنی بہو کے خلاف حکمت اور عدل سے فیصلہ کرتی ہے

298

(ب) اپنے داماد کے ساتھ

 

داماد کےمتعلق اس کانقط نظر

299

اسکا حسن انتخاب کرتی ہے

300

اس سےنیک رویہ اپناتی ہے

300

بہترین ازدواجی زندگی  گزارنے کے لیے اپنی بیٹی کی مدد کرتی ہے

301

اپنی بیٹی کی طرفداری کرنے کےبجائے عدل کرتی ہے

301

مشکلات کاسامنا کرنے میں حکمت ومہارت کو کام میں لاتی ہے

303

باب :7

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنے  عزیزوں اور رشتہ داروں کیساتھ

 

اسلام کےہاں  صلہ رحمی کااکرام ومقام

305

مسلمان خاتون بدایات کے مطابق صلہ رحمی کرتی ہے

314

وہ صلہ کرتی ہے خواہ غیر مسلم  ہی  کیوں نہ ہوں

318

وہ صلہ رحمی کو اس وسیع تر مفہوم میں لیتی ہے

321

وہ صلہ رحمی جاری رکھتی ہے خواہ  و نہ بھی ملیں

321

باب :8

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنی پڑوسنوں کے ساتھ

 

ہمسائیوں کے متعلق اسلامی ہدایات پر کار بند رہتی ہے

325

اپنے پڑوسیوں کے لیے وہی چیز پسند کرتی ہے جو اپنے لیے کرتی ہے

328

بقدر ہمت اپنے ہمسایوں سے حسن سلوک کرتی ہے

330

وہ اپنے غیر مسلم ہمسایوں سے بھی حسن سلوک کرتی ہے

332

ہمسایوں کے ساتھ نیکی کرنے میں قریبی او رزیادہ خیال رکھتی ہے

334

سچی مسلمان خاتو ن بہترین ہمسائی ہوتی ہے

334

بری ہمسائی او راس کاسیاہ ترین رخ

335

بری ہمسائی نعمت  ایمان سے محروم ہوتی ہے

336

ہمسایوں سے براسلوک رکھنے والی عمل برباد ہوجاتے ہیں

337

اپنے ہمسایوں سے نیکی میں کوئی کوتاہی نہیں کرتی

339

اپنی ہمسائیوں کے فتنوں او راذیتوں پر صبر دامن تھام کررکھتی ہے

341

باب :9

مثالی مسلمان عورت کاتعلق اپنی بہنوں اور سہیلیوں کیساتھ

 

ان سے اللہ کے لیے محبت کرتی ہے اور بھائی چارہ رکھتی ہے

344

اللہ کےلیے محبت رکھنے والیوں کامقام ومرتبہ

345

مسلمانوں کی زندگی میں اللہ کےلیے محبت رکھنے کے اثرات

349

اپنی بہنوں سے قطع تعلق نہیں کرتی

352

ان کی غلطیوں سے چشم پوشی کرنے والی ہوتی ہے

358

ابنی بہنوں سے خندہ پیشانی سے ملتی ہے

360

ان کی خیر خواہی کرتی رہتی ہے

262

نیکو کاراور فاشعار ہوتی ہے

365

ان سے شفقت ونرمی برتنے والی ہوتی ہے

366

ان کی غیبت نہیں کرتی

368

وہ جھگڑنے اذیت ومزاح او روعدہ خلاف سے اجتناب کرتی ہے

370

اپنی بہنوں کےساتھ فیاضی وسخاوت کابرتاؤ کرتی ہے

371

بہنوں کی عدم موجودگی میں ان کےلیے دعائیں کرتی ہے

375

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 84157
  • اس ہفتے کے قارئین 117985
  • اس ماہ کے قارئین 1734712
  • کل قارئین111056150
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست