#719

مصنف : ڈاکٹر مصطفی مراد

مشاہدات : 28535

جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5010 (PKR)
(جمعرات 28 جولائی 2011ء) ناشر : دار الاندلس،لاہور

جہنم سے آزادی اور جنت کا حصول شریعت کا مقصود و منشا رہا ہے۔شریعت اسلامی میں دیگر تعلیمات سماویہ کی طرح شریعت اسلامی نے بھی فلاح وکامرانی کے راستوں پر گامزن ہونے کے احکام ومسائل اور ذلت ورسوائی سے بچنے کی تراکیب ومنہاج کما حقہ بیان فرما دیےہیں۔اسلام تمام بنی نوع انسان کو عموما اور اپنے نام لیواؤں کو خصوصا اللہ کے عتاب وعذاب سے بچنے کی تلقین کرتا ہے، اور ان اعمال کی نشاندہی کرتا ہے جو عقائد سے متعلقہ  اور قبیح افعال پر مشتمل ہیں اور جن کی وجہ سے لوگ اللہ کے غیض وغضب کا نشانہ بن جائیں گے۔ جہنم کے عذاب  سےچھٹکارا از بس ضرور ی ہے ۔فرمان باری تعالیٰ ہے
’’اے ایمان والو!اپنے آپ کو اور اپنے اہل وعیال کو جہنم کی آگ سے بچاؤ‘‘(التحریم:6)
زیر نظر کتاب  مصر کے معروف عالم اور جامعہ ازہر کے استاد الشیخ الدکتور مصطفیٰ مراد کی کتاب (نساء أہل النار )کا ترجمہ ہے جسے شیخ سلیم اللہ زماں نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔اردو ترجمہ سہل اور سلیس ہے کتاب میں احادیث کی تخریج کا اہتمام بھی ہے ۔اگر حدیث کی صحت وضعف کی نشاندہی  کر دی جاتی تو عامۃ الناس کے لیے مزید سہولت میسر ہو جاتی ۔ بہر کیف اس کتاب کو  عورتوں سے متعلقہ ہونے کی وجہ سے ہر گھر کی زینت ہونا چاہیے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

جہنم میں عورتوں کی کثرت کیوں؟

 

9

مقدمہ

 

11

دوزخ میں عورتوں کی کثرت

 

 

عورتیں اکثر دوزخی

 

17

جہنم کی آگ تیار ہو چکی!

 

20

آگ کے عذاب کی ابتداء

 

22

آگ کے دروازے

 

 

آگ کے دروازے

 

41

پہلا دروازہ تاساتواں دروازہ

 

41۔44

اہل دوزخ کا لباس اور کھانا پینا

 

 

اہل دوزخ کا لباس

 

53

اہل دوزخ کا کھانا

 

54

اہل دوزخ کا مشروب

 

59

اہل دوزخ میں سب سے ہلکے عذاب والا شخص

 

65

جہنمیوں کا کھانا

 

66

ستر ہزار لگامیں اور باگیں

 

71

جہنم  کے داروغے

 

72

آتش جہنم آتش دنیا سے ستر گنا تیز ہوگی

 

74

دوزخ کی زنجیریں

 

77

آگ کا ایندھن

 

 

آگ کا ایندھن

 

81

جہنم اور زیادہ کا مطالبہ کرے گی

 

83

آگ کی ایسی کنجیاں جو عورتوں کے درمیان عام ہیں

 

 

شرک

 

91

جادو

 

92

ترک نماز

 

94

زیورات کی زکوۃ نہ دینا

 

101

زکوۃ ادا نہ کرنے والا آتش قبر میں

 

103

مردوں سے مشابہت

 

105

بے پردگی

 

107

بے پردگی اور اس کے نقصانات

 

107

بے پردگی کے چند خطرناک اور بھیانک نتائج

 

129

جوڑا اور وگ لگانا

 

132

چغلی کھانا

 

133

چغل خوری اور قتل

 

138

چغلی پر تجھے کیا کرنا چاہیے؟

 

139

نافرمانی اور خاوند سے جھگڑا

 

140

کثرت کلام

 

143

چہرہ پیٹنا اور نوحہ خوانی کرنا

 

144

غیبت

 

146

لواطت صغریٰ

 

148

باہمی چپقلش اور مسلمان خواتین سے ترک تعلق

 

149

مسلمان خاتون کو کافرہ کہنا

 

150

ہمسائی کو اذیت پہنچانا

 

151

حلالہ کرنے اور حلالہ کروانے والی عورت

 

152

بیوی کو خاوند کے خلاف اکسانا

 

153

عورت کا طلاق کا مطالبہ کرنا

 

154

آگ کی ایسی کنجیاں جو عورتوں اور مردوں کے مابین مشترک ہیں

 

 

کبائر

 

155

صغائر

 

158

آخر کی چند اصلاحی اشعار

 

160

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 49997
  • اس ہفتے کے قارئین 237073
  • اس ماہ کے قارئین 811120
  • کل قارئین110132558
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست