#5710

مصنف : ڈاکٹر محمد علی الہاشمی

مشاہدات : 12607

اسلامی زندگی قرآن حدیث کی روشنی میں

  • صفحات: 418
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10450 (PKR)
(منگل 26 فروری 2019ء) ناشر : البدر پبلیکیشنز لاہور

اسلام ایک کامل دین اومکمل دستور حیات ہے، جوزندگی کے تمام شعبوں میں انسانیت کی راہ نمائی کرتا ہے، اسلام جہاں انفرادی زندگی میں فردکی اصلاح پر زوردیتاہے وہیں اجتماعی زندگی کے زرین اصول وضع کرتاہے،اسلامی نظامِ حیات میں جہاں عبادت کی اہمیت ہے وہیں معاملات ومعاشرت اور اخلاقیات کو بھی اولین درجہ حاصل ہے۔ ہمارے معاشرہ میں  بگاڑ کا ایک بڑا سبب   یہ ہےکہ  ہم ہمیشہ حقوق وصول کرنے  کےخواہاں رہتےہیں لیکن  دوسروں کےحقوق ادا کرنے سےکنارہ کرتے ہیں  اور جو انسان حقوق لینے اور دینے میں توازن رکھتا ہو وہ یقیناً ا س بگڑے ہوئے معاشرے میں بھی انتہائی معزز ہوگا  اور سکون کی زندگی بسر کرتا ہوگا۔ اصلاح معاشرہ  کے لیے  تمام اسلامی تعلیمات میں اسی چیز کو مدنظر رکھا گیا ہے ۔ زیر نظر کتاب  ’’ اسلامی زندگی قرآن وحدیث کی روشنی  میں  ‘‘ڈاکٹر شیخ محمدعلی الہاشمی ﷾ کی عربی   تصنيف  شخصية المسلم كما يصوغها الإسلام في الكتاب والسنةکا  اردو  ترجمہ  ہے  فاضل مصنف نے   اس  کتاب  ميں  کتاب وسنت کے نصوص کی روشنی میں ایک  مسلمان کی سچی تصویر کشی کی ہے اور جسم ، عقل اور روح کی تربیت، عقائد کی اصلاح، عبادات کی ادائیگی اور اخلاق  وکردار سے آراستگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کو یکجا کردیا ہے ۔ انہوں نے  اسلامی تہذیب  ومعاشرت کےخدو خال  نمایاں کرنے کے  ساتھ ساتھ  مغربی تہذیب کے کمزور پہلوؤں، نقائص اور  عیوب کو  واضح کیا ہے  ارو اسلامی تہذیب کے ساتھ ان  کا موازنہ کر کے اسلامی  تہذیب کی برتری ثابت کی ہے ۔اللہ تعالیٰ   اس کتاب کو امت مسلمہ کےلیےنفع بخش بنائے اور مصنف  ومترجم  کی  جہود کو قبول فرمائے ۔ آمین (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مسلمان کا تعلق اپنے رب کے ساتھ

24

مسلمان کا تعلق اپنے نفس کے ساتھ

48

مسلمان کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ

74

مسلمان کا تعلق اپنی بیو ی کے ساتھ

92

مسلمان کا تعلق اپنی اولاد کے ساتھ

120

مسلمان کا تعلق اپنے عزیزوں اور رشتہ داروں کے ساتھ

138

مسلمان کا تعلق اپنے پڑوسیوں کے ساتھ

156

مسلمان کا تعلق اپنے بھائیوں اور دوستوں کے ساتھ

178

مسلمان کا تعلق اپنے معاشرہ کے ساتھ

216

عرض مترجم

13

مقدمہ

15

مسلمان کا تعلق اپنے رب کے ساتھ

 

مسلمان بیدار قلب اور روشن بصیرت کا حامل ہوتاہے

24

حکم الہٰی کی اطاعت کرتاہے

25

اپنے متعلقین کے بارےمیں جوابد ہی کا احساس رکھتاہے

26

اللہ کے فیصلہ اور تقدیر پر راضی رہتاہے

26

توبہ واستغفار کرتا رہتا ہے

27

رضائے الہٰی کاحصول اپنا مقصد زندگی سمجھتا ہے

28

فرائض وارکان اور نوافل ادا کرتاہے

29

اس کی زندگی سراپابندگی اور عبادت ہوتی ہے

43

قرآن کی کثرت سے تلاوت کرناہے

45

مسلمان کا تعلق اپنے نفس کے ساتھ

 

تمہید

48

1۔جسم

 

کھانے پینے میں اعتدال سے کام لیتاہے

49

جسمانی ورزش کرتا رہتا ہے

50

اپنا بدن اور کپڑے صاف رکھتاہے

51

اپنی ہیئت درست رکھتاہے

56

ب۔عقل

 

علم کو مسلمان فضیلت اور شرف سمجھتاہے

61

علم کاحصول موت تک جاری رکھتاہے

62

مسلمان کو کس علم میں  مہارت رکھنی چاہیے؟

66

اپنے خاص موضوع میں مہارت رکھتاہے

66

فکر کے دو یچے کھو لے رکھتا ہے

67

کوئی بیرونی زبان جانتاہے

67

ج۔روح

 

عبادت کے ذریعہ روح کو جلا بخشتاہے

69

نیک دوست کے ساتھ رہتا ہے اور ایمان کی مجلسوں میں شریک ہوتاہے

70

بکثرت مسنون دعائیں دہراتا رہتاہے

72

مسلمان کا تعلق اپنے والدین کے ساتھ

 

والدین کے ساتھ حسن سلوک کرتاہے

74

ان کی قدرو منزلت اور ان کے حقوق پہنچانتاہے

74

ان کے ساتھ حسن سلوک کرتا ہے خواہ وہ غیر مسلم ہوں

80

ان کی نافرمانی سے بہت ڈرتا ہے

80

پہلے ماں کی خدمت بجالاتاہے پھر باپ کی

81

ان کے دوستوں اور عزیزوں کے ساتھ حسن سلوک کرتاہے

84

وہ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتاہے؟

86

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 45487
  • اس ہفتے کے قارئین 45487
  • اس ماہ کے قارئین 2117404
  • کل قارئین113724732
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست