#3915

مصنف : ڈاکٹر جمال الدین عطیہ

مشاہدات : 17198

مقاصد شریعت عصری تناظر میں

  • صفحات: 114
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2850 (PKR)
(اتوار 31 جولائی 2016ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

اسلام ساری انسانیت کے لیے آیاہے، ہرزمانے کے لیے ہے، اور ہر خطے میں اس کی تعلیمات کے مطابق ایک پرسکون معاشرے کی تشکیل عمل میں آسکتی ہے ۔اسلام انسان کی  بنیادی ضرورتوں کا رکھوالا ہے ۔ بلکہ یوں کہہ لیجئے کہ اسلام انسانیت کی نجات کا ضامن ہے ، اسلام دین کی حفاظت کرتا ہے، جان کی حفاظت کرتا ہے،عقل کی حفاظت کرتا ہے،عزت کی حفاظت کرتا ہے،اور مال کی حفاظت کرتا ہے ۔ اصولِ فقہ کے ذیلی مباحث میں ایک عنوان " مقاصد شریعت "  بھی آتا ہے۔اس موضوع پر  متعدد قدیم وجدید علماء نے کتب لکھی ہیں۔ جن  میں مقاصد شریعت پر گفتگو کی گئی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" مقاصد شریعت، عصری تناظر میں "ڈاکٹر جمال الدین عطیہ صاحب کی  تصنیف ہے ، جسے ایفا پبلیکیشنز انڈیا نے شائع کیا ہے۔اس کتاب میں مولف موصوف نے  مقاصد شریعت سے متعلقہ مسائل،مقاصد کا جدید تصور اور  مقاصد کی حیویت اور فعالیت،  وغیرہ جیسی مباحث بیان فرمائی ہیں۔اپنے موضوع پر یہ ایک تحقیقی اور علمی تصنیف ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس عظیم خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ (آمین)(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ

5

پیش لفظ

7

مقدمہ

11

پہلی فصل :محوری مسائل

13

پہلی بحث:مقاصد کے تعین اوراثبات میں عقل فطرت اورتجربہ کاکردار

15

دوسری بحث :مقاصد کی باہمی ترتیب

25

تیسری بحث :ہرمقصد کےوسائل کی ترتیب نیز ضرور ی ہے حاجی اورتحسینی کےدرجات

30

مطلب اول :جبلی دینی  اور سلطانی محرکات

31

مطلب دوم :ضروری حاجی اورتحسینی کےمراتب وسائل سےمتعلق ہیں نہ کہ مقاصد سے

33

مطلب سوم :کیامراتب تین ہین یاپانچ

36

مطلب چہارم :ضروری حاجی تحسینی کےمعتبر ہونےکامعیار کیاہے

40

مطلب پنجم:چند تطبیق مثالیں

42

چوتھی بحث :زمان ومکان اوراشخاص واحوال کےاعتبار سے مختلف درجات  میں وسائل کیدرجہ بندی کی اضافیت

46

دوسری فصل :مقاصد کی جدید تصور

55

پہلی بحث :مقاصد کو پانچ کی تعداد میں محدود کرنےکامسئلہ

56

دوسری بحث :مقاصد کی اقسام اوران کےمختلف درجات

64

مطلب اول :مقاصد خلق

64

مطلب دوم :شریعت کےمقاصد عالہی

64

مطلب سوم :شریعت کےمقاصد کلیہ

64

مطلب چہارم :شریعت کےمقاصد خاصہ

65

مطلب پنجم :شریعت کےمقاصد جزئیہ

65

مطلب ششم :بندوں سےمتعلق شریعت کےمقاصد

65

تیسری بحث :شریعت کےپانچ کلی مقاصد سےمتعلق چارگوٹھے

69

مطلب اول:فرد سےمتعلق مقاصد شریعت

69

مطلب دوم :خاندان سےمتعلق مقاصد شریعت

72

مطلب سوم :امت سے متعلق مقاصد شریعت

75

مطلب چہارم :انسانیت سےمتعلق مقاصد شریعت

82

تیسری فصل :مقاصد کی حیویت اروفعالیت

90

پہلی بحث :مقاصد کےاستعمالات کی موجودہ صورت حال

91

دوسری بحث :اجتہاد مقاصدی

93

تیسری بحث :فقہی نظریہ سازی

96

مطلب اول:اولین بنیادیں

96

مطلب دوم :فقہی نظریہ سازی

97

چوتھی بحث :فرداور جماعت کی مقاصد ی ذہنیت

101

پانچویں بحث :علم مقاصد کامستقبل کیا یہ ایک جداگانہ علم ہےاس کادرجہ فقہ اوراصول فقہ کےدرمیان ہےیایہ علم اصول ہی کاراتقاء ہے

102

خاتمہ

104

مصادر ومراجع کی فہرست

105

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7965
  • اس ہفتے کے قارئین 324354
  • اس ماہ کے قارئین 111599
  • کل قارئین114003599
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست