#4625

مصنف : ڈاکٹر جمال الدین عطیہ

مشاہدات : 6750

اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ

  • صفحات: 328
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14760 (PKR)
(پیر 12 جون 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

جو انسان کسی چیز کو بناتا ہے وہی اس کے استعمال اور فوائد ونقصانات سے بھی اچھی طرح واقف ہوتا ہے۔انسان بھی اپنے آپ پیدا نہیں ہوا ہے، نہ اس کی پیدائش میں اس کی مرضی کا کوئی دخل ہے اور نہ ہی وفات میں۔ انسان کو پید اکرنے والی ذات اللہ تعالی کی ذات ہے اس لئے ہمارے نفع ونقصان سے کے حوالے سے اللہ سے بڑھ کر کوئی ذات واقف نہیں ہو سکتی ہے۔ اور یقینا اس کی ہدایات پر عمل کر کے ہم کامیابی سے ہمکنار ہو سکتے ہیں۔اللہ تعالی نے انسان کو جو ہدایت نامہ عطا فرمایا ہے اسی کو شریعت کہتے ہیں۔ اللہ تعالی اپنا آخری پیغام قرآن مجید کی شکل میں نازل فرمایا ہے جو تاقیامت محفوظ رہے گا۔ زیر تبصرہ کتاب "اسلامی شریعت کا عمومی نظریہ" فاضل مفکر ڈاکٹر جمال الدین عطیہ کی عربی تصنیف "النظریۃ العامۃ للشریعۃ الاسلامیۃ"کا اردو ترجمہ ہے۔ اردو ترجمہ محترم مولانا عتیق احمد قاسمی نے کیا ہے۔ مولف موصوف نے اس کتاب میں شریعت کے عمومی نظریات کو جمع فرما دیا ہے، جسے ایفا پبلیکیشنز انڈیا نے شائع کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

11

پہلی فصل :اسلامی شریعت کی خصوصیات وامتیازات

 

اللہ تعالی کی حاکمیت

16

شریعت کی بلادستی اورحکمرانی

19

قوانین کی دوقسمیں

21

ذمہ داری اوراس کی شرطیں

22

عقلیت اورتجریاتی منہج

26

مساوات

30

عمل اورنیت

31

اجتماعی اورمنظم شریعت

38

انسان کی سرگرمیوں مین شریعت کی مداخلت کےحدود

39

لزوم اورجزا

44

تجرید یت اورعموم

47

ثبات اورلچک میں توازن

48

اسلامی شریعت کی ہمہ گیری

54

توسط اعتدال

56

عدالت

59

قانون کی وحدت

62

صاحب اجتہاد قاضی

67

شریعت اورتاریخ سازی

69

عالمی شریعت

71

شریعت اسلامی میں درجات احکام کی ترتیب

75

دوسری فصل :شریعت کی دوسرے علوم سےنسبت

 

امام غزالی کانظریہ

80

امام غزالی کےنظریہ پر تبصرہ

84

شریعت کادوسرے علوم سے رشتہ

91

تیسری فصل :مقاصد شریعت

 

اسلامی شریعت کاعمومی مقصد اختصار کےساتھ

107

شریعت کےعمومی مقاصد کاتفصیلی بیان

111

شریعت کےاقسام کےمقاصد

131

مقصد دوسائل

127

مقاصد کوثابت کرنےکاطریقے

137

چوتھی فصل :شریعت کی قواعد کلیہ

 

احکام کےاستنباط میں قواعد فقہیہ کاردل

146

اہم قواعد کلیہ

146

پانچویں فصل :حکم شرعی کامحل

 

مقدمہ

158

تصحیح

158

محل حکم کی بحثیں

160

حقوق اللہ اورحقوق العباد

161

چھٹی فصل :حکم شرعی قسم اوراسکے مجموع

 

حکم شرعی

184

حکم شرعی کےانواع

184

واجب عینی اوروجب کفائی یافرض عین اورفرض کفایہ

186

احکام شرعیہ کےمجموعے

203

ساتوین فصل،حکم شرعی کی مآخذ

 

نقل

208

اوالامر

209

موجودہ صورت حال صالح ہونےکی صورت میں

234

عقل

236

براءت اصلیہ

239

آٹھویں فصل:حکم شرعی   تک رسال کامنہج

 

منقولات کےمیدان میں

241

اوالامر

246

عرف کےمیدان مین

255

عقل کےمیدان میں

256

براءت اصلیہ کےسلسلہ میں

257

نویں فصل:حکم شرعی کی تطبیق

 

تطبیق کی بنیاد

259

حکم شریعت کی تطبیق کرنےوالی قوت

262

حکم شرعی کاتطبیق کامنہج

266

دسویں فصل :حکم شرعی کاشخصی دائرہ

 

قسم عام

274

قسم خاص

280

گیارہویں فصل: حکم شرعی کامکانی دائرہ

 

بین الاقوامی تعلقات کےبارےمیں اسلام نقطہ نظر

283

مکانی دائرہ کےمسئلہ کی موجودہ صورت حال

292

حکم شرعی کےمکانی دائرہ کےاحکام سےمتعلق بنیادی خطوط

303

بارہویں فصل: حکم شرعی کازمانی دائرہ

 

خاتمہ

320

مراجع وماخذ

321

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67789
  • اس ہفتے کے قارئین 101617
  • اس ماہ کے قارئین 1718344
  • کل قارئین111039782
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست