#476.02

مصنف : سید بدیع الدین شاہ راشدی

مشاہدات : 23122

مقالات راشدیہ - جلد 3

  • صفحات: 538
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16140 (PKR)
(منگل 24 جولائی 2012ء) ناشر : نعمانی کتب خانہ، لاہور

بدیع الدین شاہ راشدی ایک عظیم مبلغ و مصلح تھے۔ ان کی دعوت و تبلیغ سے ہزاروں انسان توحید خالص سے شناسا ہوئے اور کتاب و سنت کےمتبع بنے۔ اپنی گوناگوں مصروفیات اور ہمہ جہتی مشاغل کے باوجود انہوں نے ایک سو سے زائد کتابیں یادگار چھوڑیں۔ حضرت صاحب کو بہت سے علوم پر دسترس حاصل تھی، مگر علوم القرآن اور علوم الحدیث پر تو مجتہدانہ بصیرت رکھتے تھے۔ اس وقت  ’مقالات راشدیہ‘ کی تیسری  جلد آپ کے سامنے ہے جس میں موصوف محترم کے علمی رسائل کو یکجا صورت میں پیش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل مقالات راشدیہ کی دو جلدیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ پہلی جلد راشدی صاحب کے بھائی محب اللہ شاہ راشدی کے مقالات و مضامین پر مشتمل تھی اور دوسری جلد میں مولانا بدیع الدین شاہ راشدی کے 27 رسائل کو یکجا کیا گیا۔ جبکہ پیش نظرکتاب میں مولانا کے 11 رسائل کو کتابی صورت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ جس میں کیا حنفی نماز کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ترک رفع الیدین کاعلمی محاسبہ۔ تصحیح آٹھ رکعت تراویح۔ فقہ حنفی کا دوسرا رخ وغیرہم شامل ہیں۔  (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کیا حنفی امام کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟

 

33

کیاامام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا مکروہ ہے؟

 

53

ترک رفع الیدین کے علمی محاسبہ

 

63

تصحیح آٹھ رکعت تراویح

 

103

فقہ وحدیث

 

141

فقہ حنفی کا دوسرا رخ

 

249

لفظ فقہ کا اصلی مفہوم

 

347

حرمت مصاحرات بالزنا کا حکم

 

371

ایک مجلس میں طلاق ثلاثہ پر دیئے گئے دلائل کا علمی وتحقیقی جائزہ

 

441

اہل حدیث کے امتیازی مسائل

 

469

مسلک اہل حدیث پر لگائے گئے الزامات کی حقیقت

 

503

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 56280
  • اس ہفتے کے قارئین 585422
  • اس ماہ کے قارئین 372667
  • کل قارئین114264667
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست