#968

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 19783

ممنوعات شرعیہ

  • صفحات: 57
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1710 (PKR)
(جمعہ 23 جولائی 2010ء) ناشر : الہلال ایجوکیشنل سوسائٹی،بہار

احکام شرعیہ کے دوحصے ہیں ایک حصہ مامورات شرعیہ کہلاتاہے  جس میں کچھ کاموں کوکرنے کا حکم دیا گیا ہے دوسرا حصہ منہیات کہلاتا ہے جس میں بعض امور سے باز رہنے کا حکم دیا گیا ہے شریعت میں جس طرح مامورات کی اہمیت ہے اس سے کہیں بڑھ کر منہیات کی اہمیت ہے اس لیے کہ اگر کوئی صرف منہیات سے بچتا ہے تو اسے اس کاثواب ملتا ہے جبکہ مامورات میں اس صورت میں مستحق اجر ہوتا ہے جب وہ عملاً اسے کرے پھر مامورات میں استطاعت کی قید ہے لیکن منہیات میں یہ قید نہیں ہے مزیدبرآں منہیات کاجاننا اس لیے بھی  ضروری ہے  کہ انسان ان کے ارتکاب سے بچ سکے تاکہ خدا کی ناراضگی وعتاب کا نشانہ نہ بن سکے فی زمانہ شرعی منہیات کا بڑی دیدہ دلیری سے ارتکاب کیا جاتا ہے اس کی ایک وجہ لاعلمی اور جہالت بھی ہے زیرنظر کتاب کےمطالعہ سے یہ لاعلمی دور ہوجاتی ہے اور انسان ان تمام امور سے بچ سکتاہے جن سے شریعت میں روکا گیا ہے

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

3

مقدمہ مؤلف

 

6

قرآن وحدیث میں وارد چندمنہیات

 

8

عقائد سے متعلق منہیات

 

9

طہارت سے متعلق منہیات

 

14

صلاۃ سے متعلق منہیات

 

15

مسجدوں سے متعلق منہیات

 

19

میت او رجنازہ سے متعلق منہیات

 

21

صوم سےمتعلق منہیات

 

22

حج وقربانی سے متعلق منہیات

 

23

خریدوفروخت اور کمائی سے متعلق منہیات

 

24

نکاح کے متعلق منہیات

 

28

عورتوں سے متعلق منہیات

 

32

کھانے اور ذبح کرنے سے متعلق منہیات

 

33

زینت ولباس سے متعلق منہیات

 

35

زبان سے متعلیق منہیات

 

38

کھانے پینے سے متعلق منہیات

 

41

سونے سے متعلق منہیات

 

42

متفرق امور میں منہیات

 

43

فہرست مضامین

 

55

ضعیف احادیث پر عمل کی شرائط

 

57

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95290
  • اس ہفتے کے قارئین 308045
  • اس ماہ کے قارئین 95290
  • کل قارئین113987290
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست