#2046

مصنف : ابراہیم بن عبد المقتدر

مشاہدات : 37463

100 حرام کاروبار اور تجارتی معاملات

(100 حرام کاروبار اور تجارتی معاملات)
  • صفحات: 564
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 28200 (PKR)
(بدھ 05 نومبر 2014ء) ناشر : مکتبہ بیت السلام الریاض

ہرمسلمان کے لیے اپنے دنیوی واخروی تمام معاملات میں شرعی احکام اور دینی تعلیمات کی پابندی از بس ضروری ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے :َیا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا ادْخُلُوا فِي السِّلْمِ كَافَّةً وَلَا تَتَّبِعُوا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ إِنَّهُ لَكُمْ عَدُوٌّ مُبِينٌ(سورۃ البقرۃ:208)’’اے اہل ایمان اسلام میں پورے پورے داخل ہوجاؤ اور شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو ،یقیناً وہ تمہارا کھلا دشمن ہے ‘‘ کسی مسلمان کے لیے یہ جائز نہیں کہ وہ عبادات میں تو کتاب وسنت پر عمل پیرا ہو او رمعاملات او رمعاشرتی مسائل میں اپنی من مانی کرے او راپنے آپ کوشرعی پابندیوں سے آزاد تصور کرے۔ ہمارے دین کی وسعت وجامعیت   ہےکہ اس میں ہر طرح کے تعبدی امور اور کاروباری معاملات ومسائل کا مکمل بیان موجود ہے او ہر مسلمان بہ آسانی انہیں سمجھ کر ان پر عمل پیرا ہوسکتاہے ۔ زیر نظر کتاب ’’ 100 حرام کاروبار اورتجارتی معاملات‘‘ شیخ ابراہیم بن عبد المقتدر﷾ کی عربی کتاب ’’تحذیر الکرام من مائۃ باب من ابواب الحرام‘‘ کا سلیس اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں تجارتی معاملات اور خرید وفروخت کے متعلق جدید مسائل کوبڑے احسن پیرائے میں درج کیا گیا ہے ۔ اور اس کتاب کی امیتازی خوبی یہ ہے کہ   اس میں تمام شرعی مسائل اور دینی تعلیمات کو ایک ایک کہانی اور مکالمے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے جس سے پڑہنے والا متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا اور کتاب کو شروع کرنے کےبعد ختم کیے بغیر چھوڑنے کودل نہیں چاہتا۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو مصنف،مترجم ،ناشر اور جملہ معاونین کے لیے ذخیرۂ آخرت اور بلندی درجات کا باعث بنائے۔ آمین( م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

17

مقدمہ

 

19

پہلا دورہ

 

31

1۔غلہ منڈی کا دورہ

 

35

2۔ صرافہ بازار کا دورہ

 

79

3۔کرنسی ایکسچینج کا دورہ

 

117

پختہ عزم کیجیے

 

32

1۔غلہ منڈی کا دورہ

 

 

پہلا باب : ناپ تول میں کمی کرنا

 

37

دوسرا باب : پکنے سے پہلے پھلوں کی خرید و فروخت

 

46

تیسرا باب : قبضے میں لینے سے پہلے چیز آ گے فروخت کرن ا

 

52

چوتھاباب: قیمت کا تعین کیے اورمجلس بیع میں قبضے میں لیے بغیر ادھار سودا فروخت کرنا

 

60

پانچواں باب : اصل وزن سے کم سودا پیک کرنا

 

66

چھٹاباب: فروخت کردہ سامان میں فریب سے کام لینا

 

73

خلاصہ

 

77

2۔صرافہ بازار کا دورہ

 

 

ساتواں باب : نئے سونے اورزائد رقم کے بدلے پرانے سونے کی خریدو فروخت کرنا

 

81

آٹھواں باب: سونا تولنے والے ترازو میں کمی بیشی کرنا

 

90

نواں باب : پرانا سونا پالش کر کے نئے سونے کی قیمت پر بیچنا

 

95

دسواں باب : قسطوں پر سونے کی خرید و فروخت

 

100

قاعدہ

 

104

گیارہواں باب : زیورات خریدتے وقت ان کے ساتھ لگے ہوئے موتیون کواتار دینا اور بیچنے وقت ان کو ساتھ شمار کر کے وزن کرنا

 

108

صرافہ بازار میں دورے کاخلاصہ

 

116

3۔کرنسی مارکیٹ کا دورہ

 

 

بارہواں باب : کرنسی کو فوری ادا کرنے کا بیان

 

119

تیراہواں باب: پھٹے پرانے نوٹوں کو کم قیمت کے عوض فروخت کرنا

 

125

چودھواں باب:چیک پر لکھی ہوئی رقم سے کم قیمت پر اسے فروخت کرنا

 

127

کرنسی مارکیٹ میں دورے کا خلاصہ

 

130

دوسرا دور

 

133

1۔منڈی مویشیاں

 

135

2۔پھل اور سبزی منڈی کا دورہ

 

157

سپر سٹور اور دکانوں کادورہ

 

179

1۔منڈی مویشیاں

 

 

پندرھواں باب : جانوروں کے تھنوں میں دودھ روک کر رکھنا

 

137

سولہواں باب : دھوکے کا سودا

 

142

سترہواں باب : تجارت میں جھوٹی قسمیں اٹھانا اور حیلہ کرنا

 

146

اٹھارواں باب : سودے کے عیوب و نقائص چھپا کر فروخت کرنے کی مذمن

 

151

منڈی مویشیاں کےدورے کاخلاصہ

 

156

2۔پھل اور سبزی منڈی کادورہ

 

 

انیسواں باب: پھلوں کی پیکنگ میں ملاوٹ کرنے کا بیان

 

161

بیسواں باب : خراب پھر ٹوکری میں نیچے رکھنا اور صحیح اوپر رکھنا

 

166

اکیسواں باب : سود پر زرعی قرض لینے کا بیان

 

170

سبزی منڈی میں دورے کاخلاصہ

 

178

سپر سٹوراور دکانوں کادورہ

 

 

بائیسواں باب : تمباکو، سیگریٹ اور پان وغیرہ کی خرید و فروخت

 

181

تیئسواں باب : قسمت آزمائی کا بیان

 

188

چوبیسواں باب : تاش کی خرید و فروخت

 

190

پچیسواں باب : غلیل کی خرید و فروخت

 

192

چھبیسواں باب : دھماکہ خیز مواد کی خرید و فروخت

 

197

ستائیسواں باب : خطبہ جمعہ اور نماز جمعہ کے وقت خرید و فروخت

 

200

اٹھائیسواں باب : شراب کی خرید و فروخت

 

204

انتیسواں باب : حرام چیزوں کی خرید و فروخت کے لیے دکانیں ، پلاٹ اور گودام وغیرہ کرایہ پر دینا

 

214

سپر سٹور اور مارکیٹ میں دورے کا خلاصہ

 

218

تیسرا دورہ

 

219

1۔دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزیں

 

221

2۔کسانوں میں پائی جانے والی حرام چیزیں

 

261

1۔دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزیں

 

 

تیسواں باب : کام کے بدلے رشوت لینا

 

223

اکتیسواں باب : کام سے جی چرانا

 

230

بتیسواں باب : جھوٹی گواہی دینا

 

234

تینتیسواں باب :ضرورت کے بغیر رخصت لینا

 

237

چونتیسواں باب: اساتذہ کاسکول کے طلبہ کو ٹیوشن پڑھنے پر مجبور کرنا

 

240

پینتیسواں باب: گرلز سکولوں میں مرد اساتذہ کابالغ لڑکیوں کو پڑھانا

 

245

چھتیسواں باب : موسیقی کی تعلیم دینا

 

254

دفاتر کے ملازمین میں پائی جانے والی حرام چیزوں پر دورے کا خلاصہ

 

259

2۔کسانوں کےہاں پائے جانے والے کچھ حرام کام

 

 

سینتیسواں باب : راستے کی جگہ اپنی زمین میں شامل کرنےکا بیان

 

263

اڑتیسواں باب : بیٹیوں کے حقوق پر ڈاکا ڈالنا

 

269

انتالیسواں باب: بھنگ اور افیون وغیرہ نشہ آور چیزیں کاشت کرنا

 

276

چالیسواں باب : شراب تیار کرنے والی فیکٹریوں کو انگور فروخت کرنا

 

280

اکتالیسواں باب : جفتی کے لیے سانڈ کرائے پر دینا

 

283

بیالیسواں باب : مزدوروں کو اجرت ادا نہ کرنا

 

289

تینتالیسواں باب : کسانوں میں پائی جانے والی سود کی ایک قسم

 

294

خلاصہ

 

300

چوتھا دور

 

301

1۔ہیر ڈریسنگ اور بیوٹی پارلر مارکیٹ

 

303

2۔الیکٹرونک مارکیٹ

 

345

3۔ مارکیٹ

 

379

1۔ہیر ڈریسنگ اور بیوٹی پارلر مارکیٹ میں دورہ

 

 

چوالیسوں باب : چہرے کے بال صاف کرنا

 

305

پنتالیسواں باب : ڈاڑھی منڈوانا

 

311

دکاندار کو نصیحت

 

323

چھیالیسواں باب : سر پر کچھ بال چھوڑنے اور کچھ مونڈنے کا بیان

 

327

سینتالیسواں باب: مرد حجام کاعورتوں کےبال کاٹنا

 

331

اڑتالیسواں باب : جسم پر نقش و نگار اور بیل بوٹے بنوانا

 

335

انچاسواں باب : بالوں کو سیاہ کرنا ( خضاب لگانا)

 

338

پچاسواں باب: اصلی بالوں کےساتھ نقلی بالوں ( وگ) کو جوڑنا

 

341

خلاصہ

 

344

2۔الیکٹرونک مارکیٹ کا دورہ

 

 

اکاوناں باب : ٹیلی ویژن کی خرید و فروخت اور مرمت

 

347

بانواں باب : اصلی اور نئے پرزے نکال کر ان کی جگہ پرانے اور استعمال شدہ پرزے لگا دینا

 

354

ترپنواں باب : وکالت میں دھوکا دینا

 

360

چورانواں باب : ایک سودے میں دو سودے کرنا

 

365

پچپنواں باب : قسط لیٹ ہونے کی صورت میں جرمانہ وصول کرنا

 

369

چھپنواں باب : بیع عینہ کا بیان

 

372

خلاصہ

 

377

3۔کتاب مارکیٹ کا دورہ

 

 

ستانواں باب: بے ہودگی اور غلیظ مواد پر مبنی کتب کی خریدو فروخت

 

381

اٹھانواں باب : فحش رسائل و جرائد کی خرید و فروخت

 

384

انسٹھواں باب : تصویروں والے سکول بیگ کی خرید و فروخت

 

389

ساٹھواں باب: آلات موسیقی کی خرید و فروخت

 

391

اکسٹھواں باب : جاندار چیزوں کی تصویروں کی خرید و فروخت

 

395

خلاصہ

 

401

پانچواں دورہ

 

403

1۔ٹیکسی سٹینڈ

 

405

2۔ ہسپتالوں میں کیے جانے والے حرام کام

 

423

3۔مسلمان گھرانوں میں ہونےوالے حرام کام

 

441

4۔ ایسے حرام امور جن کا عموماً عورتیں گھروں میں ارتکاب کرتی ہیں

 

471

1۔ٹیکسی سٹینڈ کا دورہ

 

 

باسٹھواں باب : ناجائز کاموں کے لیے ٹیکسی کی خدمات مہیا کرنا

 

407

تریسٹھواں باب : ڈرائیور کا خفیہ طور پر گاڑی کے مالک کے ساتھ طے شدہ رقم سے زائد وصول کرنا

 

415

چونسٹھواں باب: سرکاری یا کمپنی کی گار‎ڑی کا ناجائز استعمال

 

418

خلاصہ

 

422

2۔ہسپتالوں میں کیے جانے والے حرام کام

 

 

پینسٹھواں باب : خوبصوریتی کی خاطر دانتوں کے درمیان فاصلہ کروانا

 

424

چھپاسٹھوں باب : لیڈی ڈاکٹر کی موجودگی میں خواتین کا مرد ڈاکٹر کو چیک اپ کروانا

 

428

سترسٹھواں باب : شرعی عذر کے بغیر اسقاط حمل کا مسئلہ

 

433

اڑسٹھواں باب : مانع حمل ادویات کی خرید و فروخت

 

435

خلاصہ

 

439

3۔مسلمان گھرانوں میں ہونے والے حرام کام

 

 

انسٹھواں باب : گھروں میں قرآن خوانی کی مجالس قائم کرنا اور قبروں پر قرآن خوانی کرنا

 

442

سترواں باب : جادو   کے ذریعے سے علاج کروانا

 

446

اکہترواں باب : اولاد کوعطیہ دیتے ہوئے عدل نہ کرنے کا بیان

 

450

بہترواں باب : وارث کے لیے وصیت کرنے کی ممانعت

 

454

تہترواں باب : ایک تہائی سے زائد مال کی وصیت کرنا ممنوع ہے

 

462

چوھترواں باب : وصیت کے ذریعے سے کسی دوسرے وارث کو نقصان پہنچانا

 

465

پچھترواں باب : اگر خاوند بخیل ہو تو بیوی اس کی اجازت کے بغیر اس کی جیب سے بہ قدر ضرورت پیسے لے سکتی ہے ؟

 

467

خاوندوں کو نصیحت

 

226

خلاصہ

 

470

4۔ ایسے حرام امور جن کا عموماً عورتیں گھروں میں ارتکاب کرتی ہیں

 

 

چھہرتوں باب : مرد کا عورتوں کو ٹریننگ دینا

 

474

ستترواں باب : عورت کا بہ طور ائیر ہوسٹس کام کرنا

 

477

اٹھہترواں باب: فیشن ایبل لباس پہن کر عورت کا گھر سے باہر نکلنا

 

482

اناسیواں باب : عورت کا بطور گلو کارہ اور ایکٹریس کام کرنا

 

487

اسیواں باب : عورت کا مقابلہ حسن میں شریک ہونا

488

اکیاسیواں باب : عورتوں اور مردوں کا اکٹھے کام کرنا

 

490

خلاصہ

 

497

چھٹا دورہ

 

499

1۔فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان

 

501

2۔چند متفرق حرام کام

 

517

1۔فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان

 

 

بیاسیواں باب : فحش تصاویر والے ملبوسات اور اونچی ایڑ ھی والے جوتوں کی خرید و فروخت کا بیان

 

503

تراسیواں باب : فحش کپڑے سلائی کرنے کا بیان

 

507

چوراسیواں باب: کفار کے شعائر اور ان کی تصاویر والے ملبوسات

 

510

پچاسیواں باب: مساجد کے لیے نقش و نگار والے قالینوں کی خرید و فروخت

 

513

خلاصہ

 

516

2۔چند متفرق حرام کام

 

 

چھیاسیواں باب: شراب اور سیگرت وغیرہ کی فیکٹری میں کام کرنے کا بیان

 

519

ستاسیواں باب : ہوٹل ، ریسٹوران اور سیاحیتی مراکز پر کام کرنا

 

524

اٹھاسیواں باب: بھیک مانگنا

 

528

انانواں باب : چوری اور ڈاکا زنی سے مال حاصل کرنا

 

536

نوویواں باب : قرض ادانہ کرنے کا بیان

 

538

اکیانواں باب : کیفے اور کلبوں وغیرہ میں کام کرنا

 

541

بانواں باب: ہوٹل، ریسٹوران ، سیاحتی مراکز اور دیگر شور و غوغا والی جگہوں کی تعمیر میں کام کرنا

 

543

ترانواں باب: قبروں کو پختہ کرنے کا کام کرنا

 

544

چورانواں باب : شادیوں کے موقع پر گانے بجانے اور بینڈ باجے والوں کے ساتھ کام کرنا

 

545

پچانواں باب : کتوں کی خرید و فروخت

 

547

چھپانواں باب: فلموں اور ڈراموں وغیرہ میں کام کرنا

 

549

ستانواں باب : منصوبہ اور نسل بندی کے اداروں میں ملازمت کرنا

 

551

اٹھانواں باب ،: سودی بنکوں اورانشورنس کمپنیوں میں ملازمت کرنا

 

555

نناواں باب: کسی مسلمان کے سودے پر سودا کرنا اور اس کی خریدی ہوئی چیز خریدنا

 

558

سوواں باب : مبہم اور جوئے سے مشابہت رکھنے والے انعامات کے ساتھ مقابلے منعقد کروانا

 

560

٭٭٭

 

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 86374
  • اس ہفتے کے قارئین 299129
  • اس ماہ کے قارئین 86374
  • کل قارئین113978374
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست