#3582

مصنف : حسین بن المبارک الموصلی

مشاہدات : 9593

احکامات و ممنوعات

  • صفحات: 562
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14050 (PKR)
(اتوار 27 مارچ 2016ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

امت مسلمہ صرف ’کلمہ گو‘ جماعت نہیں بلکہ داعی الی الخیر بھی ہے ۔ یہ اس کے دینی فرائض میں داخل ہے کہ بنی نوع انسان کی دنیا کی سرافرازی اور آخرت کی سرخروئی کے لیے جو بھی بھلے کام نظر آئیں ، بنی آدم کو اس کا درس اور اس کی مخالف سمت چلنے سے ان کو روکے ۔اس فریضہ سے کوئی مسلمان بھی مستثنیٰ نہیں۔ مسلم معاشرے کے ہرفرد کا فرض ہے کہ کلمہ حق کہے ،نیکی اور بھلائی کی حمایت کرے اور معاشرے یا مملکت میں جہاں بھی غلط اور ناروا کام ہوتے نظر آئیں ان کوروکنے میں اپنی ممکن حد تک پوری کوشش صرف کردے ۔ ایمان باللہ کے بعد دینی ذمہ داریوں میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیناسب سے بڑی ذمہ داری ہے ۔ امر بالمعروف کامطلب ہے نیکی کا حکم دینا اور نہی عن المنکر کا مطلب ہے برائی سے روکنا یہ بات تو ہر آدمی جانتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نیکی اور نیک لوگوں کو پسند فرماتےہیں ۔ برائی اور برے لوگوں کو ناپسند فرماتے ہیں اس لیے اللہ تعالیٰ یہ بھی چاہتے ہیں کہ دنیا میں ہر جگہ نیک لوگ زیاد ہ ہوں او ر نیکی کا غلبہ رہے۔ برے لوگ کم ہوں اور برائی مغلوب رہے ۔ چنانچہ اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کو محض خود نیک بن کر رہنے اور برائی سے بچنے کا حکم ہی نہیں دیا بلکہ ساتھ ساتھ دوسروں کو بھی نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کا حکم بھی دیا ہے ۔ اسی عظیم مقصد کی خاطر اللہ تعالیٰ نے انبیاء کرام ﷩ کو مبعوث فرمایا اورانبیاء کرام کاسلسلہ ختم ہونے کے بعد امت محمدیہ کے حکمرانوں ،علماء وفضلاء کو خصوصا اورامت کے دیگر افراد کوعموماً اس کا مکلف ٹھہرایا ہے ۔قرآن وحدیث میں اس فریضہ کواس قد ر اہمیت دی گئی ہے کہ تمام مومن مردوں اورتمام مومن عورتوں پر اپنے اپنے دائرہ کار اور اپنی اپنی استطاعت کےمطابق امر بالمعروف اور نہی عن المنکرپر عمل کرنا واجب ہے ۔اوراللہ تعالیٰ نےقرآن کریم کی ایک ایت کریمہ میں حکمرانوں کوبھی نیکی کا حکم دینے اور برائی سے روکنے کامکلف ٹھہرایا ہے۔ نیز ان حکمرانوں سےمدد کا وعدہ فرمایا ہے جو حکومت کی قوت اور طاقت سے نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں ۔اسلام صرف عقائد کانام نہیں ہے۔بلکہ مکمل نظام حیات ہے جس میں اوامر بھی ہیں اور نواہی بھی۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ احکامات وممنوعات ‘‘ آٹھویں صدی ہجری کے ایک معروف فقیہ حسین بن المبارک الموصلی کی عربی کتاب’’الاوامر والنواہی ‘‘ کاسلیس ورواں اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں مصنف نے وہ امور جن کو کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور قرآن وسنت میں ان کے کرنے کی فضیلت بیان کی گئی ہے ۔اور دوسرے وہ امورجن کے کرنے سے روکا گیا ہے او ان کے ارتکاب پر دنیوی اور اخروی وعیدیں بیان کی گئی ہیں۔یعنی اوامر ونواہی کو احادیث نبویہ سے منتخب کر کے بڑے احسن انداز میں عنوانات کے تحت جمع کیا ہے ۔یہ کتاب نیکی کاحکم دینےاور برائی سےروکنے کےمتعلق احادیث نبویہ ﷺ کا بے مثال مجموعہ ہے ۔کتاب ہذاکی اہمیت وافادیت کے پیش نظر اسے اردو قالب میں ڈھالنے کی سعادت مولانا ابو انس سرور گوہر﷾ نے حاصل کی ہے مو صوف ایک کامیاب مترجم ہیں ۔اس کتاب کے علاوہ سنن ابوداؤد، بلوغ المرام، ریاض الصالحین سمیت دیگر کئی کتب کواردوکے حسین قالب میں ڈھال چکے ہیں ۔ اللہ تعالیٰ مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوراسے عامۃ الناس کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔(آمین) ( م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

کتاب الایمان

27

قدر پر ایمان اور اس کے متعلق احکامات

30

ایمان اوراس کے احکامات کے متعلق

27

راضی برقضا ءہونا

31

تقدیر کو جھٹلانے کی ممانعت

31

بدعتوں او رگناہوں سے لاتعلقی

32

اسلام اور اس کے احکامات

33

حسن اسلام کے متعلق احکامات

34

استقامت کے متعلق احکامات

34

اللہ کے لئے بغض رکھنا

34

پراگندگی اور شکتہ حالی ایمان میں سے ہے

35

رسو ل اللہ ﷺ کی محبت کو جان ومال پر مقدم کرنا

35

اللہ تعالی اور اس کے رسول اللہ ﷺ سے محبت

36

اللہ تعالی کے متعلق حسن ظن رکھنا

37

شرم اور حیا ایمان میں سے ہیں

38

دین آسان ہے

39

نیک اعما لپر ہمیشگی

39

نکاح کرنا سنت ہے

40

کم گوئی ایمان کاحصہ ہے

41

نیت سے متعلقہ احکامات

41

خیر خواہی کے متعلق احکامات

43

نیکی کا ارادہ کرنے کے متعلق احکامات

43

اللہ تعالی کی تدبیر سے بے خوف ہونے کی ممانعت

44

بہتان کی ممانعت

44

تکالیف پہنچانے کی ممانعت

45

مسلمان کو کافر کہنے کی ممانعت

46

غیب دانی کادعوی کرنے کی ممانعت

46

سنگ دلی اور بے مروتی کی ممانعت

47

نفاق کی ممانعت

47

شبہات میں مبتلا ہونےکی ممانعت

48

کتا ب العلم

49

طلب علم کے لیے سفر کی فضیلت

49

ہدایت کی (حق کی طرف )دعوت دینا

50

طلب علم کے لیے  سفر

50

رسو ل اللہ ﷺ کی حدیث روایت کرنے کے متعلق احکامات

50

احادیث رسو ل اللہ ﷺ کے سماع کی فضیلت

51

سنت حسنہ کے متعلق احکامات

51

طلب علم کی فضیلت

52

علم کے متعلق احکامات

53

رسول اللہ ﷺ کی احادیث لکھنے کے متعلق احکامات

54

متعلم کابات سمجھنے کے لیے دوبارہ پوچھنا

54

اللہ کے رضا کے بغیر علم حاصل کرنے کی ممانعت

55

لوگوں سے غیر معروف باتیں بیان کرنےکی ممانعت

55

گمراہی کی طرف دعوت دینے کی ممانعت

56

گمراہی کی ممانعت

56

اللہ کی رضاکے علاوہ علم حاصل کرنے کی ممانعت

57

علم کے بغیر فتوی دینے کی ممانعت

57

رسول اللہ ﷺ پر جھوٹ باندھنے کی ممانعت

57

علم چھپانے کی ممانعت

58

کتاب الطہارۃ

 

ختنے کے متعلق احکامات

59

مسواک کی اہمیت

59

نظافت کے متعلق احکامات

60

بیت الخلاء میں جاتےوقت انگوٹھی اتارنا

60

دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنےکی ممانعت

60

طہارت میں زیادتی کی ممانعت

61

بول وبراز کےوقت قبلہ رخ ہونےکی ممانعت

61

قابل لعنت ملامت جگہوں میں پیشاب کرنے کی ممانعت

62

دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنےکی ممانعت

63

نیند سے بیدار ہونے کی بعد برتن مین ہاتھ ڈبونے کی ممانعت

63

دائیں ہاتھ سر شرمگاہ کوچھونے کی ممانعت

63

پیشاب کی نجاست اور اس سے بچنا

64

با ب  الوضوء

64

ناگواری کے باجود اچھی طرح کرنا اور اس کے متعلق احکامات

64

دوران وضو ءانگلیوں کاخلال کرنا

65

وضوء کے بعد کلمہ شہادت پڑھنا

66

وضوء کی محافظت کے متعلق احکامات

67

جرابوں موزوں پر مسح کرنے کے احکامات

67

باوضوءسونے کی احکامات

67

وضو کے متعلق احکامات

67

دوران وضو ایڑیوں کی خشک چھوڑنے کی ممانعت

69

بغیر وضو نماز پڑھنے کی ممانعت

70

باب الغسل

70

غسل کرتے وقت پردہ کرنا

70

غسل خانے میں از ار باندھنا

71

غسل جنابت کے احکامات

72

جنابت کے متعلق احکامات

72

کتاب  المساجد

73

مسجدوں میں باربار آنے کے متعلق احکامات

73

بیت المقدس آنے کے متعلق احکامات

74

مساجد بنانے کے متعلق احکامات

74

تحیۃ المسجد

75

تین مساجد کی طرف رخت سفر بدھنے کے متعلق احکامات

75

تین مساجد میں نماز پڑھنے کی ممانعت

76

مسجد قباء میں نماز پڑھنے کی  فضیلت

76

مساجد کی طرف زیادہ قدم چل کرجانے کے متعلق احکامات

77

مساجد کی طرف چلنے کے احکامات

77

مسجد میں خرید فروخت کی ممانعت

78

سورج طلوع ہونے تک مسجد میں بیٹھنا

79

مسجد میں تھوکنے کی ممانعت

80

اللہ کے ذکر کے سوامسجد میں آواز بلند کرنے کی ممانعت

80

کتاب الاذان

81

اذان اور اس کے متعلق احکامات

81

موذن کاجواب دینا اور اس کی دعا

82

اذان سن کر مسجد سے نکلنے کی ممانعت

85

کتاب الصلاۃ

86

نماز کاانتظار کرنا اور اس کے متعلق احکامات

86

امامت اور اس کے متعلق احکامات

87

مقتدی کاامام کی اقتداء کرنا اور اس کے احکامات

88

امام لوگوں کو ہلکی نماز پڑھائے

88

ناپسند  ہ امام

89

مقتدی امام سے پہلے اپنا سرنہ اٹھائے

90

امام سے مسابقط کرنے کی ممانعت

91

سجدوں میں بازو بچھانے کی ممانعت

91

رکوع وسجدہکوپوراکرنااور اس کے احکامات

91

جوچیز نماز  سے توجہ ہٹا دے اسے زائل کرنا اور اس کے متعلق احکامات

92

فرائض کے ذریعے اللہ کاتقرب

92

پانچوں نماز وں کے متعلق احکامات

93

نماز صبح اور نما ز عصر کے متعلق احکامات

94

باجماعت نماز کے متعلق احکامات

96

باجماعت نماز اداکرنے کی فضیلت

98

سورج طلوع ہونے تک مسجد میں بیٹھنے رہنے کے احکامات

99

گھر میں نفل نماز پڑھنا

100

فجر کی دو رکعتیں مختصر پڑھنا

101

اول وقت میں نماز پڑھنا

102

صفوں کے شکاف پرکرنا

103

صفوں کی اصلاح متعلق احکامات

103

نماز میں صفیں درست کرنا

103

پہلی صف میں دائیں طرف کھڑے ہونا

105

نماز میں بال اور کپڑے سمیٹنے کی ممانعت

106

بالوں کاجوڑاباندھا کرنماز پڑھنے کی ممانعت

107

نمازی کے سامنے سے گزرنے کی ممانعت

107

نماز میں ستر ہ رکھنا

107

پیشاب پاخانے کو روکتے ہوئے نماز پڑھنے کی ممانعت

108

نماز میں وسہ آنے کی ممانعت

108

نماز میں آمین کہنا

109

نماز میں تحمید

109

سخت گرمی میں نماز کو ٹھنڈا کرنا اور ا س کے متعلق احکامات

109

عشاء تاخیر سے پڑھنا

110

شام کے کھانے کو نما ز عشاء پر مقدم کرنا

111

نماز عشاء کو عتمہ کہنے کی ممانعت

111

مغرب کو عشاء کانام دینے کی ممانعت

111

مغرب اور عشاء کے مابین نماز

112

بچوں کو نماز کی تلقین کرنا

113

فجر کی سنتوں کی اہمیت

113

ظہر کی سنتوں کے متعلق احکامات

114

عصر کی سنتوں کے متعلق احکامات

114

مغرب سے پہلے اور اس کے بعد سنتیں پڑھنے کے متعلق احکامات

115

عشاء کی سنتوں کے متعلق احکامات

115

سات اعضاء پر سجدہ کرنے کاحکم

115

سجدہ سہوکے احکامات

116

سجدہ تلاوت کے احکامات

116

سجد ہ شکر کےاحکامات

117

کثرت سجود کے متعلق احکامات

118

رکوع میں کمر سیدھی رکھنے کی ممانعت

119

اوقات مکروہ میں نماز پڑھنے کی ممانعت

119

اونٹوں کے باڑے میں نماز پڑھنے کی ممانعت

119

پیشاب روک کرنما ز پڑھنے کی ممانعت

120

عشاء کے بعد باتیں کرنے  کی ممانعت

120

نماز چاشت کے متعلق احکامات

121

وضوء کے بعد نماز تحیۃ الوضوء پڑھنے کی فضیلت

121

نماز میں اطمینان وسکون اختیار کرنا

122

فوت شدہ نماز کی ادائیگی کے احکام

123

نماز میں ادھر ادھر دیکھنے کی ممانعت

123

دوران نماز آسان کی طرف نظر اٹھانے کی ممانعت

134

ترک نماز کی ممانعت

125

نماز کو اس کے وقت سے موخر کرنے کی ممانعت

127

استخارے  کے متعلق احکامات

128

نماز تسبیح

129

نماز حاجت کے احکات

131

نماز توبہ کے احکامات

131

دوران سفر دونماز یں اکٹھی پڑھنا

132

سفرسے واپسی پر نماز

132

قصر نماز کے احکامات

133

نماز خوف کے متعلق احکامات

133

نماز عیدین کے احکامات

133

باب الاستسقاء

134

بارش طلب کرنے کی متعلق احکامات

134

نماز استسقاء کےاحکامات

135

باب الکسوف

136

نماز کسوف کے احکامات

136

کتاب الجمعۃ

137

غسل جمعہ کے احکامات

137

جمعے کے دن خاموشی اختیار کرنے کے احکامات

138

جمعہ کی سنتوں کے متعلق احکامات

138

نماز جمعہ کے متعلق احکامات

138

جمعہ ترک کرنے کی ممانعت

139

خطبہ جمعہ کے دوران بات کرنے کی ممانعت

140

دوران خطبہ کلا م کرنے کی ممانعت

141

جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگنے کی ممانعت

140

جمعہ کے دن روزہ رکھنے اورات کو قیام کرنے کی ممانعت

141

ابواب الوتر

142

اللہ تعالی کی ثناء بیان کرنا

142

نماز وتر کے متعلق احکامات

142

قنوت اور اس کے متعلق احکامات

143

ترک وتر کی ممانعت

144

کتاب التہجد والتراویح

145

عبادت میں اعتدال

145

رات کاقیام

145

قیام اللیل  کے متعلق احکامات

146

قیام رمضان کے احکامات

149

کتاب الجنائز

150

مریض کی عیادت کی فضیلت

150

کفن چوری کرنے کی ممانعت

151

جنازے کے ساتھ جانے کاثواب

151

قریب المرگ شخص کو لاالہ الہ اللہ پڑھنے کی تلقین کرنا

152

مصیبت زدہ شخص کو تسلی دینا

152

قبروں کو پختہ بنانے کی ممانعت

153

قبرو ں پر بیٹھنے کی ممانعت

153

او نچی قبروں کو برابر کرنا

153

تصویروں او رمورتیوں کو مٹانےکے متعلق احکامات

154

کسی کے فوت ہونے پر کیا کہاجائے

154

مردو لوگوں کی خوبیاں بیان کرنا

154

جنازہ کے لیے کھڑے ہونا

155

نماز جنازہ کے احکامات

155

قرض کی ادائیگی

156

احکام سوگ برائے خواتین

156

صبر

157

میت پر کپڑے  پھاڑنے کی ممانعت

157

کسی تکلیف کی وجہ سے موت کی تمنا کرنے کی ممانعت

158

فوت شدگان کوبرے الفاظ سے یاد کرنے کی ممانعت

158

میت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت

159

میت پر نوحہ کرنے کی  ممانعت

159

میت کااعلان کرنے کی ممانعت

160

کتاب الاضحیۃ

161

ذبائح کے متعلق احکامات

161

قربانی کے جانوروں کے متعلق احکامات

161

غیر جانور کے لیے ذبح کرنے کی ممانعت

162

کتاب الصوم

163

افطار کرنے میں جلدی کرنا

163

روزہ افطار کرانے کاثواب

164

رمضان سے ایک یادودن پہلے روزہ رکھنے کی ممانعت

164

روزے کی حالت میں فحش کلامی کی  ممانعت

164

فوت شدہ روزے کی ادائیگی

165

میت کی طرف سے روزے کی قضا کی ادائیگی

165

ہمیشہ روزے رکھنے کی ممانعت

166

صرف جمعہ کے دن  روزہ رکھنے کی ممانعت

166

عیدین کاروزہ رکھنے کی ممانعت

166

عورت کو اپنے خاوند کی اجازت کے بغیر روزہ رکھنے کی ممانعت

167

رمضان میں بلاعذر روز ہ چھوڑنے کی ممانعت

167

مسلسل روزے رکھنے کی ممانعت

167

سحری کے احکامات

168

روزہ رکھنے کے احکامات

168

رمضان کے روزے کے احکامات

169

شوال کے چھ روزوں کی فضیلت

170

ذوالحجہ کے روزوں کی فضیلت

171

عرفہ کے دن روزہ رکھنے کی فضیلت

171

یوم عرفہ کے دن مقام عرفات میں روزہ رکھنے کی ممانعت

171

ماہ محرم کے روزوں کی فضیلت

172

یوم عاشورا (دس محرم )کے روزے کے احکامات

172

شعبان کے روزوں کے احکامات

173

سوموار اور جمعرات کاروزہ رکھنا

174

اللہ کی  راہ میں روزہ رکھنے کی فضیلت

174

باب الاعتکاف

175

رمضان کے آخری دس دن  کااعتکاف اور ا س کے متعلق احکامات

175

باب فضل لیلۃ القدر

175

شب قدر کی تلاش وجستجو

175

کتاب الزکوۃ

176

زکاۃ کی ادائیگی میں جلدی کرنا

176

زکاۃ کے متعلق احکامات

176

صدقہ فطر کے متعلق احکامات

177

بن مانگے کسی چیز کامل جاتا

177

صدقہ کرنے والوں کی برائی بیان کرنے کی ممانعت

178

ترک زکوۃ کی ممانعت

178

اہل وعیال پر خرچ کرنا

181

باب الصدقہ

183

دوسروں کے خود پر ترجیح دینا

183

ہم سفر پر صدقہ

184

صدقہ کے متعلق احکامات

184

زائد مال دوسرے بھائیوں کو دینے کے احکامات

187

دودھ دینے والے جانور صدقہ کرنا

187

صدقہ کو گننے کی ممانعت

188

اصرار اور پیچھے پڑکرمانگنےکی ممانعت

188

لوگوں سے سوال کرنے کی ممانعت

189

بغیر حاجت کے سوال کرنے کی ممانعت

190

صدقہ کی ہوئی چیز کوخریدنے کی ممانعت

191

شدید حرص کی بناپر سوال کرنے کی ممانعت

191

تنگ وست کو مہلت دینےکے متعلق احکامات

191

ردی اور گھٹیا چیز کاصدقہ کرنے کی ممانعت

192

ساری جائیداد صدقہ کردینے کی ممانعت

192

کتاب الحج

193

ذوالحجہ کے دس دنوں میں عبادت

193

حج میں تلبیہ پکارنا

193

عمرو کے احکامات

194

حج کے متعلق احکامات

195

ترک حج کی ممانعت

195

حجر اسود کی عظمت اور اس کے متعلق احکامات

196

بیت اللہ کاطواف کرنے کے متعلق احکامات

196

عرفہ میں وقوف کے متعلق احکامات

197

کتاب الجہاد

198

اللہ کی راہ میں  مجاہد تیار کرنا

198

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد

198

اللہ تعالی کی راہ میں پہرہ دینے کااجر

200

تیراندازی کے متعلق احکامات

201

اللہ کی راہ میں بیدار رہنا

203

گھوڑوں کےدرمیان مسابقت کےاحکامات

203

اللہ کی راہ میں گھوڑا وقف کرنا

204

اللہ کی راہ میں شبہات کی فضیلت

204

اللہ کی راہ میں شہید ہونے کے متعلق احکامات

206

لوگوں سے کنارہ کشی کرنا

207

اللہ تعالی کی راہ میں جہاد کرنےکی احکامات

209

اللہ تعالی کی راہ میں سفر کے متعلق احکامات

209

کفارکو قتل کرنے کے متعلق احکامات

210

مرتدکوقتل کرنے کے متعلق احکامات

210

ہجرت کے متعلق احکامات

211

چیونٹی او رجوؤں وغیرہ کو جلانے کی ممانعت

211

آگ سے ذریعے سزادینے کی ممانعت

212

لوگوں کو عذاب پہنچانے کی ممانعت

212

جانوروں کو لڑائی پر اکسانے کی ممانعت

213

بزدلی اور نامروی کی ممانعت

213

قرآن مجید لے کردشمن ملک کاسفر کرنے کی ممانعت

213

میدان جہاد سے فرار ہونے کی ممانعت

213

عورتوں اور بچوں کوقتل کرنےکی ممانعت

214

ذمیوں کوقتل کرنےکی ممانعت

214

تقسیم کی اجرت لینے کی ممانعت

214

بے صبری اور بوکھلاہٹ کی ممانعت

215

کتاب النکاح

216

شادی کرنے کاحکم

216

دعوت قبول کرنے کے متعلق احکامات

216

شادی کرنے والے شخص کے لیے برکت کی دعا

217

نکاح کے موقع پروف بجانے کےمتعلق احکامات

218

عورتوں کے درمیان عدل کرنےکی متعلق احکامات

218

عورتوں سے اچھا سلوک کرنے کی احکامات

219

ولیمے کے احکامات

219

دبر میں جماع کرنے کی ممانعت

220

عورت کے اپنے خاوند کو ایذ اپہنچانے کی ممانعت

220

عورت کااپنے خاوند کے بستر سےاحترا ز کی ممانعت

220

ترک دینا کی خاطر شادی نہ کرنےکی ممانعت

221

پھوپھی بھتیجی ،خالہ بھانجی سے ایک ساتھ نکاح کرنے کی ممانعت

221

غلام کااپنے مالک کی اجازت کے بغیر شادی کرنامنع ہے

222

بانجھ عورت سے شادی کرنے کی ممانعت

222

سفار(وٹہ سٹہ) کی ممانعت

222

آدمی سے بیوی کی پٹائی کرنے پر باز پر س کرنے کی ممانعت

223

متعہ کی ممانعت

223

حلالہ کرنے او رحلالہ کرانے کی ممانعت

224

عورت کاکسی دوسری عورت کےمتعلق اپنے خاوند کو باتیں بتانا منع ہے

224

شوہر کی ناشکری کرنے کی ممانعت

224

بیوی کے راز افشاں کرنے کی ممانعت

225

سرپرست کے بغیر نکاح کرنے کی ممانعت

225

حاملہ قیدی باندی سےجماع کرنے کی ممانعت

227

ظہار کرنے کی ممانعت

227

بچے کاانکار کرنے کی ممانعت

228

با ب العقیقۃ

228

عقیقہ کے متعلق احکامات

228

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1141
  • اس ہفتے کے قارئین 50153
  • اس ماہ کے قارئین 2122070
  • کل قارئین113729398
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست