#996

مصنف : احمد بن سلیمان العرینی

مشاہدات : 24642

اجازت لینے کے احکام

  • صفحات: 107
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3210 (PKR)
(بدھ 16 مئی 2012ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

دین اسلام نے انسانوں کی اجتماعی اور انفرادی بھلائی کا بہت زیادہ اہتمام کیا ہے۔ تمام معاشروں میں عزیز و اقربا اور رشتہ داروں کے ہاں آنا جانا پڑتا ہے۔ اسلام نے اس سلسلہ میں بھی بعض اخلاقیات کو ملحوظ رکھنے کی تلقین کی ہے۔ تاکہ کسی بھی ممکنہ خرابی سے بچا جا سکے۔ اللہ تعالیٰ نے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اجازت لینے کا حکم فرمایا ہے۔ اس لحاظ سے گھروں میں داخل ہونے سے قبل اجازت طلب کرنا نہایت ضروری امر ہے۔ پیش نظر کتاب میں اسی بات کو بڑے واضح اور آسان انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب اس حوالے سے نہایت فائدہ مند ہے کہ اس موضوع کو الگ کتابی شکل میں کسی اور جگہ پیش نہیں کیا گیا۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض ناشر

 

7

تقریظ

 

9

مقدمہ

 

10

استیذان کی تعریف اور اس کی شرعی حکمت

 

15

پہلی فصل

 

 

استیذان عام

 

25

استیذان خاص

 

32

واپس جاتے وقت اجازت لینا

 

37

گھر داخل ہوتے وقت سلام کہنا

 

40

آیات استیذان میں نسخ نہیں ہے

 

43

دوسری فصل

 

 

استیذان کا حکم

 

46

استیذان کے صیغے

 

50

ذی محرم سے اجازت طلب کرنا

 

60

بغیر اجازت کے کسی دوسرے کے گھر جھانکنا اور اس کے نقصانات

 

71

کیا آدمی کا قاصد اس کی اجازت کے قائمقام ہے؟

 

76

تیسری فصل

 

 

مناسب اوقات کو اختیار کرنا

 

81

اجازت لینے کے دوران میں دروازے پر کھڑا ہونے کی شرعی حالت

 

85

اجازت لینے والے سے اگر اس کا نام پوچھا جائے تو اسے بتانا چاہیے

 

87

اجازت لینے کے سلسلہ میں تنبیہات

 

96

خاتمۃ الکتاب

 

103

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53478
  • اس ہفتے کے قارئین 240554
  • اس ماہ کے قارئین 814601
  • کل قارئین110136039
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست