#619

مصنف : سید سابق مصری

مشاہدات : 27561

خاندانی نظام

  • صفحات: 480
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 14400 (PKR)
(ہفتہ 01 فروری 2014ء) ناشر : حدیبیہ پبلیکیشنز لاہور

دین اسلام ایک فطری اور ہمہ گیر مذہب ہے جس نے انسانی زندگی سے متعلقہ کسی پہلو کو بھی رہنمائی سے تشنہ نہیں چھوڑا۔ خاندانی نظام کو بے رواہ روی سے بچانے کے لیے اسلام نے بہت اہم اقدامات کیے ہیں جو معاشرتی ضروریات کے عین مطابق ہیں۔ اسلام کے بیان کردہ انہی اساسی نظریات کو سید سابق نے اپنی مشہور کتاب ’فقہ السنۃ‘ میں ایک باب کے طور پر نقل کیا جس کو انہوں نے ’نظام الاسرۃ‘ کا نام دیا۔ حافظ محمد اسلم شاہدروی نے اسی باب کو اردو قالب میں ڈھالا اور بعض مقامات پر توضیح و تشریح کر کے بھی مسئلہ کی وضاحت کی۔ اس میں منگنی، نکاح، طلاق، خلع، عدت اور پرورش وغیرہ جیسے احکام کے ضمن میں بیسیوں مسائل پر کتاب و سنت کی آرا سامنے آئی ہیں۔ کتاب کا اسلوب سادہ اور عام فہم ہے۔ کتاب علماے کرام ہی لائق مطالعہ نہیں بلکہ عامۃ المسلمین بھی اس سے استفادہ کر کے اسلام کے خاندانی نظام کو سمجھنے اور مستحکم کرنے کی کوشش کر سکتے ہیں۔ کتاب میں موجود احادیث و آثار کی تخریج کی گئی ہے لیکن بہت سی جگہوں پر ایسی احادیث بھی نظر آتی ہیں جو مکمل حوالہ جات سے خالی ہیں۔ بہرحال مجموعی طور پر افادہ عام کے لیے یہ ایک بہترین کتاب ہے۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

 

 

 

پیشِ گفتار

 

25

تقدیم

 

26

حرفِ اول

 

30

شادی

 

36

شادی کا حکم

 

47

منگنی

 

59

عقدنکاح

 

70

نکاح متعہ

 

78

نکاح حلالہ

 

84

شادی کی صحت کی شرائط

 

97

جن عورتوں سے نکاح حرام ہے

 

115

جوعورتیں سسرالی تعلق سے حرام ہیں

 

117

جوعورتیں رضاعت کی وجہ سے حرام ہیں

 

121

وقتی طور پر حرام رشتے

 

140

اہل کتاب کی عورتوں سے شادی

 

157

چارشادیاں

 

165

متعدد شادیوں کی حکمت

 

176

شادی میں ولایت

 

189

شادی میں وکالت

 

208

شادی میں ہمسری

 

212

حقوق زوجیت

 

224

حق مہر

 

225

جہیز

 

241

خرچہ

 

244

غیرمالی حقوق

 

264

عزل اور منصوبہ بندی

 

277

اسقاط حمل کا حکم

 

279

ایلاء

 

280

خاوند کا اپنی بیوی پرحق

 

282

اظہار زینت

 

296

ام زرع کی حدیث

 

313

بیوی کی وصیتیں/نصیتیں

 

324

ولیمہ

 

326

طلاق

 

334

طلاق سنی اور بدعی

 

362

رجوع

 

377

خلع

 

403

ظہار

 

422

فسخ

 

428

لعان

 

430

عدت

 

441

پرورش

 

459

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 39698
  • اس ہفتے کے قارئین 226774
  • اس ماہ کے قارئین 800821
  • کل قارئین110122259
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست