انسان کی پیدائش کا مقصد رب العا لمین کی عبادت کرنااور صراط مستقیم پر گامزن رہناہے۔ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے رب العالمین نے روز اول سے ہی ہر دور میں انبیاء کو دنیا میں بھیج کر لوگوں کو رب العالمین کی بندگی اور اطاعت الٰہی کا درس دیا۔ اب چونکہ آپﷺ کی بعثت کے بعد سلسہ نبوت ختم ہوچکاہے، اور معاشرہ کی اصلاح کرنا علماء کی ذمہ داری ہےکہ لوگوں کو اپنا مقصد حیات یاد دلاتے رہیں، پس اسی مقصد حیات کی تذکیر کے لیے زیرہ تبصرہ کتاب ’’بس یہی دل‘‘ میں فاضل مصنف ابو یحی نے اس موضوع کو قلم بند کیا ہے، جوکہ دراصل ان کے لکھے ہوئے مختلف مضامین پر مشتمل ہے، اور ا ن مضامین کو کتابی شکل میں لکھنے سے ان کا مقصد لوگوں کے اندر ایسی شخصیت کو پیداکرنا ہے جس کے لیے خدا کی ذات،صفات اور اس کی ملاقات زندگی کا سب سے اہم موضوع بن جائے اور جو بد ترین حالات میں بھی امید کے ساتھ جینا سیکھ لے۔ یہی وہ صفات ہیں جو کسی شخصیت کو اللہ تعالیٰ کی مطلوب شخصیت بناتی ہیں۔ یہی وہ شخصیت ہے جسے قرآن قلب سلیم کہتاہے اور جس کا بدلہ جنت کی ختم نہ ہونے والی ابدی زندگی ہے۔ آخر میں ہم اللہ رب العزت سے دعا کرتے ہیں کہ اللہ رب العزت مصنف کی اس کاوش کواپنی بارگاہ ميں قبول فرمائے۔ آمین(شعیب خان)
عناوین |
صفحہ نمبر |
بس یہی دل |
9 |
خدا کی ذات پر ایقان کرکے دیکھتے ہیں |
10 |
توتوہے ،میں میں ہوں |
13 |
سکندر جب گیا دنیا سے |
14 |
قبر کافقیر |
16 |
مسجد کاماحول |
17 |
قبر کی پکار |
18 |
خداکی جنگ |
19 |
شیرون او ر فرعون |
24 |
تیر ی مانند کون ہے ؟ |
22 |
فحش سائنس اور ہمار ے نوجوان |
26 |
وہ آگ جس نے جلادیا |
28 |
Lt is all about happiness |
30 |
آئیڈیل زندگی |
33 |
پوزیٹو کرکٹ |
35 |
انسان او رجانو رکافرق |
36 |
جوروپے کے بھی امین نہیں |
37 |
بادشاہوں کابادشاہ |
39 |
آج کے بے ایمان |
41 |
Honey Trap |
42 |
گندھے انڈے |
44 |
میڈیا او رعورتوں کی نمائش |
45 |
اللہ کاذکر او راطمینان قلب |
48 |
چڑھائی |
51 |
کیا آپ تیا رہیں؟ |
52 |
مچھر او رانسان |
53 |
Ldiot box |
54 |
آرنلڈ شیوازنگرکاسبق |
56 |
نظام او شعور |
58 |
ایسا نہ ہوکہ |
61 |
دل کاقبر ستا ن |
63 |
بچہ اور ماں |
64 |
اصل خبر |
65 |
گیلی لکڑی |
66 |
نیا آدمی نئی قوم |
68 |
ہرکرسی پر فرعون بیٹھاہے |
70 |
اپلائیڈ فاررجسٹر یشن |
73 |
گھوڑا ، ازدھا اورمضان |
74 |
زہر یلانشہ |
75 |
عذر اور اعتراف |
78 |
رمضان کامہینہ حاصل کیا کرناہے ؟ |
80 |
اپنا چراغ جلالیں |
85 |
خدا کی محفل |
87 |
کھوئی ہوئی بھٹیر |
89 |
الحمد اللہ رب العالمین |
90 |
یہ کیسی بری قناعت ہے |
92 |
پاکستان کے امکانات |
94 |
زندگی کاسفر |
96 |
درخت او رانسان |
97 |
بڑی بی کامسئلہ |
99 |
لیجیے انقلا ب آگیا |
101 |
شام کاپیغام |
103 |
دوقسم کی مکھیا ں |
105 |
جعلی نوٹ |
107 |
چوہا اور انسان |
108 |
ہمار ا صاحب |
110 |
جلدبازی |
111 |
گالی کاجواب |
112 |
گرچہ میں راکھ ہوں ، گرچہ میں خاک ہوں |
113 |
قیادت کامسئلہ |
115 |
قیامت کا اے ٹی ایم |
117 |
ریورس گئیر |
118 |
اصول پسندی |
119 |
لولاک |
120 |
ہزار ارب ڈالر |
112 |
پولن کادرخت |
124 |
دوسرارخ |
125 |
نماز اور گناہ |
127 |
موبائل فون |
129 |
دل ونظر کاسفینہ سنبھال کرلے جا |
130 |
آندھی اور عقاب |
131 |
وہ جنھیں وطن لوٹتاہے |
133 |
مومن کی پہچان |
136 |
موسم بہار |
137 |
دوچہرے ایک رویہ |
138 |
سایہ اوربچی |
140 |
معاشرتی برائیا ں اور ہمارا رویہ |
142 |
عجیب محرومی |
145 |
اصلی مومن |
146 |
خزانے کانفشہ |
147 |
حضور کی سچائی اور ہمار ی ذمہ داری |
149 |
اسلام کا نفاذ یانفوذ |
151 |
مغرب اور آج چیلنج |
153 |
تاکہ آنکھوں والے دیکھ سکیں |
155 |
خدا کاہاتھ |
156 |
دایا ں ہاتھ |
157 |
صرف نیک لوگوں کے لیے لکھا گیا مضمون |
158 |
صادق وامین کاماڈل |
160 |
مغرب کی نفرت |
163 |
L m a playboy |
164 |
صرف 6500 |
165 |
سوچ او رعمل |
166 |
قصر الزہرہ |
167 |
مہربانی کی مہک |
168 |
خوبصورتی او رزیب وزینت |
169 |
مسجد قر طبہ اور مسجد اقصی |
172 |
اپنی خامی |
175 |
اصل ایمان |
176 |
مدرٹر یسا کا سبق |
177 |
صراط مستقیم |
179 |
بے وقوف کون؟ |
182 |
زندگی کی نشانیاں |
183 |
فیصلے کادن |
184 |
ہیلمٹ |
185 |
بے نظیر کے بعد |
187 |
ویلغائن ڈے(1) |
189 |
ویلنائن ڈے (2) |
191 |
لوٹ مار |
193 |
صحافت اورفکری رہنمائی |
195 |
ایمان کی آزمائش |
197 |
سونا اور عاقبت اندیشی |
199 |
غاراور سرنگ |
200 |
خدا کی معرفت کا ایک نیا تجربہ |
201 |
میں کیا کروں |
203 |
ابدی خوشی |
204 |
انسان او ر حیوان |
205 |
عمران او رانضمام |
207 |
دل ڈھونڈتاہے پھر وہی فرصت کے رات کے دن |
208 |
عورت ، مرد اور جنت |
209 |
لکھ لیا کرو |
210 |
جنگل کا بادشاہ |
212 |
خوشی کاراز |
213 |
لعنت نہیں بلکہ تربیت |
214 |
مصر اور سپین |
215 |
مغرب او رہم |
217 |
نافرمانی کی دوبنیادیں |
220 |
محرومی کی نعمت |
222 |
تالے کی چابی |
223 |
برستی بارش کاپیغام |
224 |
پھسنے والے |
225 |
نماز اورخدا کی یاد |
227 |
ایک دن کاروزہ |
230 |
زکوۃ او رنذر |
231 |
Shock absorber |
232 |
قیامت کاقانون نجات |
233 |
عید کادن |
236 |
خزانے کاسانپ |
237 |
پر یشانی او رخوشگوار زندگی |
238 |
بہت ٹینشن ہے |
239 |
ہمار ی سادگی |
241 |
احساس لذت |
242 |
ہم تمھیں نہیں جانتے |
243 |
قیامت کی تباہی |
244 |
سطحی سوچ |
245 |
عبدیت کاسفرابدیت تک |
246 |
باشعو ر مسلمان کی ذمہ داری |
248 |
ڈائری کاایک ورق :امید کاپیغام |
250 |
ہمہ یاراں دوزخ |
253 |
بیچ کی نماز |
256 |