#1529

مصنف : محمد بن صالح المنجد

مشاہدات : 7048

محرمات

  • صفحات: 136
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4080 (PKR)
(پیر 30 دسمبر 2013ء) ناشر : جامعہ البدر الاسلامیہ، ساہیوال

بنی اسرائیل کی تباہی کاسب سے بڑا سبب اللہ تعالیٰ کی حدود کو توڑنا ،احکام شریعت کامذاق اڑانا ، مختلف تاویلوں سے حرام کو حلال ،اور حلال کو حرام قرار دینا تھا۔جس کے سبب  اللہ تعالی نےان پر پے درپے متعدد  عذاب نازل کیے۔حرام چیزوں کابیان علمِ دین کا  ایک اہم ترین جز ہے، اورجب تک آدمی حرام چیزوں سے نہ بچے ،نہ اس کا اسلام معتبر ہے او رنہ ہی  عبادت قبول ہوتی ہے ۔ اسی لیے حرام  چیزوں کو بیان کرنے کے لیے علماء کرام نے متعدد کتب تالیف کی ہیں زیر نظر کتاب ’’محرمات استهان بها الناس يجب الحذر منها‘‘  بھی   اسی سلسلہ کی ایک کڑی ہے جسے عالم اسلام کے  مشہور عالمِ دین   فضیلۃ الشیخ محمد صالح المنجد نےترتیب دیا ہے۔ اس میں مصنف نے شریعت اسلامیہ کے دلائل کے ساتھ حرام چیزوں کوبیان  کر کے ان کی  قباحتوں کا بیان بھی کیاہے۔ پاکستان کے  مشہور ومعروف  خطیب علامہ  سید ضیاء اللہ شاہ  بخاری ﷾(فاضل مدینہ یونیورسٹی) نے ترجمہ کرکے  اسےاپنے ادارہ جامعہ  البدر ،ساہیوا ل سے شائع کیا ہے۔  اللہ  تعالیٰ  اسے امت کی  راہنمائی  کا ذریعہ بنائے (آمین)(م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

7

اللہ کے ساتھ شرک کرنا

 

18

قبروں کی پوجا کرنا

 

20

غیراللہ کے لیے قربانی

 

21

اللہ تعالیٰ کے حلال کردہ کو حرام اور حرام کردہ کو حلال کرنا

 

21

جادو ، کہانت اور غیب دانی

 

23

انسانی زندگی اور حوادث دنیا میں ستاروں کی تاثیر کا اعتقاد رکھنا

 

25

ریاکاری

 

28

فال بد اور برا شگون

 

31

قسم بنا م غیراللہ

 

32

نماز میں عدم اطمینان

 

36

نماز میں فضول حرکات

 

38

پیاز ، لہسن یا کوئی بدبودار چیز کھا کر مسجد میں آنا

 

41

زنا

 

42

لواطت

 

43

بغیر شرعی عذر بیوی کا شوہر کے بستر پر آنے سے انکار

 

45

ظہار

 

47

دوران حیض بیوی کے ساتھ وطی کرنا

 

49

بیوی کے ساتھ بد فعلی کرنا

 

50

غیر محرم عورت کے ساتھ خلوت

 

53

محرم کی ہمراہی کے بغیر عورت کا سفر کرنا

 

58

دیوثیت ( بے غیرتی)

 

60

سود

 

63

اشیاء فروخت کرتے وقت ان کے عیوب کو چھپانا

 

67

جواء

 

71

چوری

 

73

رشوت

 

75

زمین پر غاصبانہ قبضہ

 

77

مزدور سے پورا کام لے کر اجرت ادا نہ کرنا

 

80

بلا ضرورت لوگوں سے مانگنا

 

85

حرام کھانا

 

89

شراب نوشی

 

90

سونے اور چاندی کے برتنوں کا استعمال

 

93

ساز و موسیقی

 

96

چغلی

 

100

کپڑوں کو ضرورت سے زیادہ لمبا چھوڑنا

 

104

عورتوں کا تنگ چست اور باریک لباس پہننا

 

107

مردوں اور عورتوں کی ایک دوسرے سے مشابہت کرنا

 

110

جھوٹے خواب

 

115

لوگوں کی گفتگو خفیہ طور پر سننا

 

120

ضرر رساں وصیت نامہ

 

124

نوحہ خانی

 

126

چہرے پر مارنا ، یا داغ کر نشان لگانا

 

127

بلا شرعی سبب تین روز سے زیادہ مسلمان سے قطع تعلقی کرنا

 

128

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41398
  • اس ہفتے کے قارئین 228474
  • اس ماہ کے قارئین 802521
  • کل قارئین110123959
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست