#4267

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 6162

میڈیکل انشورنس فقہ اسلامی کی روشنی میں

  • صفحات: 252
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6300 (PKR)
(پیر 06 فروری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

صحت اللہ تعالی کی ایک بہت بڑی نعمت ہے اور حتی المقدور اس کی حفاظت انسان کا فریضہ اور اس کی ذمہ داری بھی ہے، یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ موجودہ دور میں صنعتی انقلاب، ماحولیاتی عدم توازن اور غذائی اجناس میں اضافہ کے لئے نئے نئے تجربات کی وجہ سے بیماریوں بڑھ رہی ہیں اور امراض پیچیدہ  تر ہوتے جارہے ہیں۔اس کے ساتھ امراض کی تشخیص اور علاج کے نت نئے زود اثر طریقے بھی دریافت ہو رہے ہیں۔لیکن جدید طریقہ علاج اتنا مہنگا اور گراں ہو چکا ہے کہ متوسط معاشی صلاھیت کے حامل لوگوں کے لئے اس کے اخراجات ناقابل برداشت ہو جاتے ہیں اور ستم بالائے ستم یہ ہےکہ  طب وعلاج جو خدمت خلق کا ایک ذریعہ  اور باعزت پیشہ تھا اب اس نے تجارت کی صورت اختیار کر لی ہے۔اس صورت حال نے میڈیکل انشورنس کو وجود بخشا ، جس کی متعدد صورتیں ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" میڈیکل انشورنس فقہ اسلامی کی روشنی میں" ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں  انہوں نے پندرہویں فقہی سیمینار منعقدہ میسور مؤرخہ  11 تا 13 مارچ 2006ء میں میڈیکل انشورنس فقہ اسلامی کی روشنی میں کے موضوع پر  اہل علم کی طرف سے پیش کئے گئے تحقیقی مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتدا ئیہ

9

پہلا باب :                                        تمہیدی امو ر

 

اکیڈمی کا فیصلہ

15

سو انا مہ

16

تلخیص مقا لات

23

عر ض مسئلہ

38

دوسرا باب :                   میڈیکل  انشورنس کا تعارف

 

  میڈیکل  انشورنس اور صحت  کا رڈ

51

  میڈیکل  انشورنس ، تعا رف اور مقا صد

65

تیسرا باب :                    فقہی نقطہ نظر

 

تفصیلی مقا لات :

 

  میڈیکل  انشورنس  (صحت بیمہ ) کاحکم

83

صحت بیمہ کے احکام

86

 میڈیکل  انشورنس سے متعلق سو ا لات کے جو ابات 

93

  میڈیکل  انشورنس کا شر عی حکم

98

شر عی نقطہ  سے میڈیکل  انشورنس

101

میڈیکل  انشورنس کا شر عی پہلو

105

 ہیلتھ  انشو رنس کتا ب و سنت  کی رو شنی  میں

109

 میڈیکل  انشورنس شر عا  نا جا ئز ہے

116

صحت بیمہ کا شر عی حکم

119

شر عی تناظر  میں  میڈیکل  انشورنس

124

علاج و معا لجہ  کی اسکیموں  سے فا ئدہ  اٹھا نے  کا حکم

128

 ہیلتھ  انشو رنس  کا  شر عی  حکم

131

صحت بیمہ

138

میڈیکل  انشورنس  کی  شر عی حیثیت

141

علاج معا لجہ کا  انشور نس اور اس  کے احکام

145

میڈیکل  انشورنس 

148

ضر ور  ت  کے وقت  صحت بیمہ

163

مو جودہ  حالات  میں  میڈیکل  انشورنس

166

صحت  کی حفاظت  کے لئے انشورنس

170

صحت  بیمہ  کے شر عی  احکام

176

مو جودہ  حالات  میں  میڈیکل  انشورنس

182

تحیریری آرا :

 

میڈیکل  انشورنس   کا شر عی  حکم

187

میڈیکل  انشورنس  سے متعلق  سوالا ت کے جو ابات

189

صحت بیمہ  قما  اور سو د مبنی ہے

190

میڈیکل  انشورنس  خا لص  قمار  آ میز ہے

191

صحت  بیمہ  جا ئز  ہے

193

میڈیکل  انشورنس

195

میڈیکل  انشورنس  شر عانا  جا ئز

197

میڈیکل  انشورنس  میں قمار  کا عنصر  ہے

198

یہ انشو رنس غیر  شر عی ہے

200

میڈیکل  انشورنس  اور  اس شر عی حکم

202

 منا قشہ

204

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1949
  • اس ہفتے کے قارئین 50961
  • اس ماہ کے قارئین 2122878
  • کل قارئین113730206
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست