#4251

مصنف : مختلف اہل علم

مشاہدات : 8178

ڈی این اے ٹیسٹ اور جنیٹک سائنس سے متعلق شرعی مسائل

  • صفحات: 469
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11725 (PKR)
(اتوار 29 جنوری 2017ء) ناشر : ایفا پبلیکیشنز نئی دہلی

انسانی تخلیق میں اللہ تعالی کی جو حکمت، قدرت، تدبیر اور مناسبت کار فرما ہے سائنس کی ترقی  کے ساتھ ساتھ اس کی نئی نئی جہتیں سامنے آ رہی ہیں۔ایسے ہی مظاہر قدرت میں جنیٹک سائنس سے حاصل ہونے والی معلومات بھی ہیں۔انسان کے جسم کا بے شمار خلیات سے مرکب ہونا، ہر خلیہ پر جین کی ایک بہت بڑی تعداد کا قیام پذیر ہونا اور ان جینوں کا انسان کی مختلف صلاحیتوں اور قوتوں پر اثر انداز ہونا کارخانہ قدرت کا ایسا اعجاز ہے کہ جس کا رمز آشنا ایک مسلمان ڈاکٹر کے بہ قول دو ہی صورتوں میں ایمان سے محروم رہ سکتا ہے، یا  تو اس کے دماغ میں خلل ہو یا وہ توفیق خداوندی سے محروم ہو۔جنیٹک سائنس جہاں خدا کی بے پناہ قدرت اور اس کی حکمت و تدبیر سے پردہ اٹھاتی ہےاور  علاج کے باب میں ایک چراغ امید بن کر آئی ہے، وہاں بہت سارے شرعی مسائل بھی ان تحقیقات کے پس منظر میں پیدا ہو گئے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس  سے متعلق شرعی مسائل"  ایفا پبلیکیشنز، نئی دہلی کی شائع کردہ ہے، جس میں  انہوں نے پندرہویں فقہی سیمینار منعقدہ میسور مؤرخہ  11 تا 13 مارچ 2006ء میں ڈی این اے ٹسٹ اور جنیٹک سائنس  سے متعلق شرعی مسائل  کے موضوع پر  اہل علم کی طرف سے پیش کئے گئے تحقیقی مقالات جمع کر دئیے گئے ہیں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ایفا پبلیکیشنز والوں کی اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

ابتد ا ئیہ

9

اکیڈمی کا فیصلہ

15

سو النامہ

17

تلخیص

22

عرض  مسئلہ

 

قضا ء  کے احکام  پر ڈی این  اے ٹسٹ  کے اثرات

40

جیلک سا  ئنس  سے مر بو ط  شر عی  مسا ئل

48

اسٹیم  خلیے

57

دو  سراباب : تعا رف

 

ڈی این اے ٹسٹ  جینلک  ٹسٹ  اور اسٹم  سیل  کے

71

 سا ئٹفک  تجزیہ  پر مبنی  چند مقر و ضات

 

ڈی این  اے

87

 اسٹم خلیے

98

جنیٹک انجینیر نگ

115

سا لممانی حیا تیاتی ٹکنا لو جی  میں ہونے والی تر قیاں

133

تیسرا باب : فقہی نقطہ نظر

 

تفصیلی مقا لا ت

 

جینٹک ٹسٹ کی شر عی حیثیت

147

جینٹک سا ئنس سے پیدا ہو نے والے چند مسا ئل

155

اسلام  نقطہ نظر

 

جینٹک سا ئنس سےمر بو ط کچھ مسا ئل

167

جینٹک سا ئنس سے پیدا شدہ مسا ئل کا شر عی حل

167

ڈی این  اے ٹسٹ کے شر عی احکام

211

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

229

جینٹک سا ئنس سےمتعلق مسا ئل

242

ڈی این  اے ٹسٹ کی  شر عی حیثیت

262

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

280

ڈی این  اے ٹسٹ کی  شر عی حیثیت

293

جینٹک سا ئنس سےمتعلق چندمسا ئل

310

ڈی این  اے ٹسٹ  جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق شر عی احکام

325

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

336

تحر  یری آرا ء

 

جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل

350

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

353

جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل اور  ا ن  کے شر عی احکام

357

ڈی این  اے ٹسٹ  جینٹک ٹسٹ اور اسٹیم سیل سے متعلق  متعلق مسا ئل اور  ان کے احکام

364

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

370

جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل

374

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

382

جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل

388

جینٹک سا ئنس سےمر بو ط  مسا ئل

393

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

396

جینٹک سا ئنس اور نئے مسا ئل

398

جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل

403

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

406

جینٹک سا ئنس سےمتعلق   میڈیکل مسا ئل

408

جینٹک سا ئنس سےمتعلق  مسا ئل

411

ڈی این  اے ٹسٹ سے متعلق مسا ئل

417

منا قشہ :

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52966
  • اس ہفتے کے قارئین 86794
  • اس ماہ کے قارئین 1703521
  • کل قارئین111024959
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست