#1353

مصنف : امام ابن تیمیہ

مشاہدات : 11942

کتاب الاربعین ( ابن تیمیہ )

  • صفحات: 188
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7520 (PKR)
(جمعرات 04 جولائی 2013ء) ناشر : مکتبہ اسلامیہ، لاہور

شیخ السلام امام ابن تیمیہ ؒ اپنے عہد کے وہ عظیم محدث ، مجتہد ، مجاہد ، مفتی اور غیور ناقد تھے جنہوں نے موقع کی مناسبت سے باطل مذاہب ومسالک کے ردود بھی لکھے اور فلسفیانہ ومنطقیانہ موشگافیوں کی اصل حقیقت بھی واضح فرمائی ، نیز عوام کے مسائل ہوں یا علما کی  ذہنی   الجھنیں ، آپ نے اپنے فتاوی کے ذریعے سے ان کا بہترین حل پیش جو آج  بھی اس راہ کے راہیوں کے لیے مشعل راہ ہے ۔ شیخ السلام کی ساری زندگی جدوجہد سے عبارت ہے آپ نے اپنے دور میں کتاب و سنت کی ترجمانی کی ، دین اسلام کی برتری اور اہل حق کی علمبرداری خود پر لازم کر رکھی تھی ۔ آپ نے جہاں  عقائد باطلہ اور فرق ضالہ کے خلاف قلمی جہاد کیا ، وہاں اخلاقیات ، عبادات ، معاملات اور حقوق وآداب پر بھی کئی کتابیں تحریر کیں ہیں ۔ انہیں میں سے ایک تصنیف لطیف کتاب الاربعین ہے جس میں ایک اسلامی زندگی کے مذکورہ گوشوں پر بڑی خوش اسلوبی سے روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اس کتاب کو محترم حافظ زبیر علی زئی نے اردو قالب میں  ڈھال کر اعلی تحقیق و تخریج سے مزین کیا ہے ، نیز مختصر جمع و فوائد اس پرطرہ ہیں ۔ محترم حافظ  صاحب دور حاضر میں حقیقی علمی درد رکھنے والے ہیں ۔ اللہ ان کی  دینی خدمات قبول فرمائے ۔ (ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم

 

9

حرف اول

 

13

شیخ الاسلام حافظ ابن تیمیہ ؒ

 

15

مترجم ومحقق کا تعارف

 

22

اردو تصانیف

 

23

عربی تصانیف

 

26

کتاب الاربعین لابن تیمیہ

 

32

پہلی حدیث

 

32

حج افراد ، حج تمتع اور رسول اللہ ﷺ کا حکم

 

33

سیدنا براء بن عازب  ؓ

 

34

دوسری حدیث

 

36

سرزمین شام کی فضیلت

 

36

سیدنا عبداللہ بن العاص رضی اللہ  عنہ

 

37

تیسری حدیث

 

40

قیامت کے دن رسول اللہ ﷺ اور آپ کی امت کی گواہی

 

40

چوتھی حدیث

 

44

انصاف کی عدالت میں سب برابر ہیں

 

45

پانچویں حدیث

 

52

ظلم کی مذمت کا بیان

 

52

چھٹی حدیث

 

54

نبیﷺ پر جھوٹ بولنا بہت بڑا گناہ ہے

 

54

ساتویں حدیث

 

57

چھینک کے آنے اور اس پر الحمدللہ کہنے کے بیان میں

 

57

آٹھویں حدیث

 

59

منافق کی تین نشانیاں

 

59

نویں حدیث

 

66

خریدوفروخت اور لباس پہننے کے آداب

 

66

دسویں حدیث

 

68

غلام آزاد کرنے کی فضیلت

 

69

گیارہویں حدیث سیدنا عمر بن الخطاب کی فضیلت

 

71

بارہویں حدیث نفلی روزے کے بارے میں

 

73

تیرہویں حدیث قرآن مجید کی تلاوت کے بارے میں

 

75

چودہویں حدیث قیام اللیل کے بارے میں

 

78

پندرہویں حدیث رکوع وسجود میں امام سے سبقت لے جانا منع ہے

 

82

سولہویں حدیث کتا پالنے کا بیان

 

84

سترہویں حدیث جنت کا خزانہ

 

88

اٹھارہویں حدیث رسول اللہ ﷺ کی محبت میں تنے کارونا

 

96

انیسویں حدیث روزے کی فضیلت

 

96

بیسویں حدیث مکہ میں آمدو رفت کے راستے

 

98

اکیسویں حدیث علم کی فضیلت

 

103

بائیسویں حدیث مسلمانوں کا ایک دوسرے سے بائیکاٹ

 

107

تئیسویں حدیث مومن اور مسلم میں فرق

 

109

چوبیسویں حدیث سچا خواب

 

112

پچیسویں حدیث نماز میں التحیات پڑھنے اور نبی ﷺ پر سلام کہنے کا بیان

 

116

چھبیسویں حدیث عوام کی جائز ضروریات پوری کرنا

 

121

ستائیسویں حدیث ہبہ شدہ چیز واپس لینے کی مذمت

 

123

اٹھائیسویں حدیث سانپ مارنے کا بیان

 

128

انتیسویں حدیث کیا مؤذن ہی اقامت کہے؟

 

129

تیسیوں حدیث حالت جنابت اور حالت حیض میں قرآن کی تلاوت

 

132

اکتیسویں حدیث کن الفاظ سے طلاق واقع ہوتی ہے

 

134

بتیسویں حدیث چھ اعمال کی وجہ سے جنت کی ضمانت

 

136

تینتیسویں حدیث جہاد فی سبیل اللہ کے لیے گھوڑا پالنے کی فضیلت

 

139

چونتیسویں حدیث علم وعلما کا خاتمہ اور جہلا کی سرداری

 

142

پینتیسویں حدیث اللہ کے جن بندوں پر رشک آئے

 

144

چھتیسویں حدیث جان بوجھ کر نماز عصر ترک کرنے کا بیان

 

146

سینتیسویں حدیث غسل جنابت میں بھی دائیں جانب کا لحاظ

 

149

اٹھتیسویں حدیث بارش میں بھیگنے کا بیان

 

151

انتالیسویں حدیث رسول اللہ ﷺ کے بیٹے ابراہیم ؓکی جنت میں رضاعت

 

153

چالیسویں حدیث حالت جنابت میں سحری کھانے کا بیان

 

155

اطراف الآیات والاحادیث والآثار

 

159

اسماء الرجال

 

163

اشاریہ

 

166

مخطوطے یعنی قلمی نسخے کی تصاویر

 

175

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85708
  • اس ہفتے کے قارئین 298463
  • اس ماہ کے قارئین 85708
  • کل قارئین113977708
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست