#169

مصنف : محب اللہ شاہ راشدی

مشاہدات : 20369

کیا عیسٰی (علیہ السلام) کے والد تھے؟

  • صفحات: 67
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1340 (PKR)
(بدھ 27 مئی 2009ء) ناشر : ادارہ تحقیقات سلفیہ،کراچی

كيا حضرت عيسٰی ؑ بن باپ کے پیدا ہوئے؟ ایک طویل مدت  تک تو امت مسلمہ کے ہاں یہ مسئلہ اجماعی رہا کہ حضرت عیسی ؑ خدا تعالی کی قدرت کاملہ سے معجزانہ طور پر باپ کے بغیر پیداہوئے – لیکن تقریبا ڈیڑھ صدی قبل برصغیر پاک وہند میں یہ بازگشت سنائی دی کہ حضرت عیسٰی ؑ عام بچوں کی طرح پیدا ہوئے-عصر حاضر میں غلام احمد پرویز ، مرزا غلام احمد قادیانی ، جاوید احمد غامدی اور ان  کی فکر کے علمبردار لوگ اسی قسم کے نظریات کی ترویج واشاعت میں مگن ہیں- زیر نظر کتاب میں ابو القاسم محب اللہ شاہ راشدی نے اسی مسئلے کو زیر بحث لاتے ہوئے  اس ضمن میں متعدد علمی مباحث پر دلائل کی روشنی میں گفتگو کی ہے-حضرت جبرائیل ؑ کی بشارت  اور حضرت ابراہیم و زکریا علیہ السلام  کی بشارت کا تذکرہ کرتےہوئے  حضرت عیسی ؑ کی معبودیت کا رد کیا ہے- کتاب کے آخر میں ولادت سیدنا عیسی ؑ کے متعلق مولانا ثناء اللہ امر تسری کے خیالات کو سپردقلم کیا گیاہے-

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عر ض ناشر

 

1

مقدمہ  = فضیلۃ الشیخ محمد افضل اثری حفظ اللہ تعالی

 

5

تقریظ  = فضیلۃ الشیخ پروفیسر مولا بخش محمدی حفظ اللہ تعالی

 

7

وجہ تالیف

 

14

عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کی بغیر باپ کے پیدائش پر پہلی دلیل

 

15

حکم ربی سے انکار کیوں ؟

 

17

حضرت جبریل امین علیہ الصلوۃ السلام کی بشارت

 

17

حضرت ابراہیم علیہ الصلوۃ السلام اور حضرت زکریا علیہ الصلوۃ السلام کا واقعہ

 

19

حضرت مریم علیھا الصلوۃ السلام کا سوال

 

20

حضرت آدم علیہ الصلوۃ السلام کی مثال

 

24

الروح الامین علیہ الصلوۃ السلام کا پھونک مارنا

 

27

حضرت مریم علیھا الصلوۃ السلام کی پریشانی

 

31

یہودیوں کا بہتان

 

32

حضرت مریم صدیقہ علیھا الصلوۃ السلام کا جواب

 

33

حضرت عیسی علیہ الصلوۃ السلام کا باتیں کرنا

 

34

اللہ سبحانہ و تعالی کا امر ( کن فیکون )

 

35

حضرت عیسی اور حضرت مریم علیہا  الصلوۃ السلام  کی معبودیت کا رد

 

38

اجماع امت

 

39

ولادت عیسی علیہ الصلوۃ السلام  از مولانا ثنا ءاللہ امرتسری رحمۃ اللہ علیہ

 

40

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 57085
  • اس ہفتے کے قارئین 90913
  • اس ماہ کے قارئین 1707640
  • کل قارئین111029078
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست