#232

مصنف : حافظ محمد گوندلوی

مشاہدات : 18365

خیر الکلام فی وجوب الفاتحۃ الخلف الامام

  • صفحات: 415
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8300 (PKR)
(پیر 25 جنوری 2010ء) ناشر : مکتبہ نعمانیہ، گوجرانوالہ

امام کے پیچھے مقتدی کو سورۃ الفاتحہ پڑھنی چاہئے یا نہیں۔ اس مسئلے پر اختلاف پایا جاتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب میں اسی مسئلہ کی نفیس تحقیق ہے۔ اسلوب بیان سنجیدہ ، محققانہ اور معتدل ہے۔ زبان کچھ حد تک پیچیدہ ہے شاید عوام کو ان علمی نکات کو سمجھنے میں کچھ دقت ہو۔  ممکن ہے یہ کتاب  "دلچسپ" نہ ہو اور زبان اور مناظرانہ نوک جھونک  کے چٹخارہ پسند حضرات اس سے محظوظ نہ ہو سکیں۔ لیکن اس میں شبہ نہیں کہ یہ بلند پایہ تحقیقات پر مشتمل مدبرانہ انداز میں تصنیف کی گئی شاندار کتاب ہے۔ فریق مخالف دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر صاحب کی مشہور کتاب "احسن الکلام" کے بھی چیدہ چیدہ گوشوں پر علمی گرفت کی گئی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقریب

 

11

دینی اختلافات کی اقسام اور ان کےاحکام

 

16

اصولی اختلافات کی قسمیں اور ان کا حکم

 

17

کفر اور فسق کی حقیقت

 

18

فرعي اختلاف كا حكم

 

18

فروعی اختلافی مسائل کی قسمیں

 

19

مقدمہ

 

35

صحابہ کی مراسیل کی بحث

 

38

شذوذ کی بحث

 

40

جرح وتعدیل کا ذکر

 

43

تدلیس کابیان

 

46

مدلسین کےطبقات

 

47

حاکم کی تصحیح کےمتعلق فیصلہ

 

49

مقصد اول

 

49

خلاصہ کلام

 

54

سند پر بحث

 

60

دوسرا حصہ

 

63

پہلی حدیث

 

63

جواب

 

67

الجواب

 

73

خلاصہ کلام

 

76

بقیہ حصہ فصاعداً

 

86

فصاعداً کی بحث کا  خلاصہ

 

104

عبادہ بن صامت  کی حدیث میں ایک اوربحث

 

108

فرض اور واجب میں فرق

 

109

آمدم برسرمطلب

 

109

اس پر بعض حنفیہ کا اعتراض

 

111

حاصل کلام یہ ہے

 

113

ذات کی نفی،صحت کی نفی اور کمال کی نفی کی بحث

 

113

بعض احباب کی غلط روش

 

115

بعض حنفیہ کی اپچ

 

116

حنفیہ کی اورتقریر

 

121

دوسری حدیث

 

131

تیسری حدیث

 

145

عمرو بن شعیب عن ابیہ عن جدہ پر بحث

 

146

محمد بن اسحاق او راسماءالرجال

 

147

حضرت شعبہ کی شہادت

 

148

امام محمد بن اسحاق کو کذاب کہنے کی وجہ اور اس کی حقیقت

 

150

ایک علمی غلطی یا مغالطہ دہی

 

153

چھٹی حدیث

 

154

ساتویں حدیث

 

155

آٹھویں حدیث

 

157

محمدبن اسحاق کی دوسری متابعت

 

163

محمدبن اسحاق کی تیسری متابعت

 

164

الجواب

 

165

الجواب

 

165

مکحول کی پہلی متابعت

 

168

مکحول کی دوسری متابعت

 

169

الجواب

 

170

زیدبن واقد والی متعابعت پر اعتراض

 

172

الجواب

 

172

فن حدیث میں امام دار قطنی کا مقام

 

175

حافظ ابن حجر کی  شہادت

 

175

اب اس کا جواب سنیئے

 

178

بعض حنفیہ کی خلف الامام کے لفظ کی غلط تاویل

 

182

دلائل کا غلط توازن

 

184

محمدبن اسحاق والی روایت کے مفہوم میں بحث

 

187

خلاصہ کلام

 

188

ان پانچ تاویلات پر مفصل بحث

 

190

سنت کا اطلاق واجب وفرض پر

 

199

حضرت انس کی روایت

 

202

ایک صحابی کی مرفوع روایت

 

205

پہلے مقصد کا تیسراحصہ(صحابہ کرام کا طرز عمل)

 

209

اب خاص خاص صحابہ کا ذکر سنیئے

 

209

عبادہ بن صامت

 

209

حضرت عمر بن خطاب ؓکا مسلک

 

212

شاہ ولی اللہ صاحب اور حضرت عمر کا اثر

 

216

حضرت ابو ہریرہ کافتوی

 

218

جہاری نمازوں کے متعلق حضرت ابوہریرہ کافتوی

 

219

حضرت علی کے اس اثر کی دوسری سند بھی ہے

 

220

حضرت جابر کا اثر

 

226

حضرت جابر کا ایک اور اثر

 

227

حضرت عبداللہ بن عباس ؓ کا فتوی

 

231

حضرت ابوالدرداء کا اثر

 

236

حضرت انس مالک کا اثر

 

236

عبد اللہ بن عمروبن العاص کا اثر

 

237

عبداللہ بن عمربن خطاب کا اثر

 

238

عبد اللہ بن مغفل صحابی کا اثر

 

239

حضرت ابوسعید خدری کا اثر

 

240

حضرت عمران کاایک اثر

 

240

حضرت ابوہریرہ اورحضرت عائشہ صدیقہ کا اثر

 

240

حضرت عبداللہ بن مسعود اورقرأت خلف الامام

 

241

ابراہیم نخعی کے مقابل سعید بن جبیر کا اثر

 

246

حضرت ابوسلمہ تابعی کافتوی(حضرت ابوہریرہ کےسامنے)

 

246

حضرت عروہ بن زبیرکافتوی

 

247

حضرت مکحول کا فتوی

 

247

حضرت حسن بصری کا فتوی

 

248

حضرت قاسم کافتوی

 

248

دوسرامقصد

 

 

اس کے تین حصے ہیں پہلا حصہ

 

249

ابوالعالیہ ریاحی کی روایت

 

258

زہری کی روایت

 

260

عبید بن عمر اور عطاء بن ابی رباح کااثر

 

261

محمد بن کعب قرظی

 

261

استماع اورانصات کا تعلق جہر کی حالت کےساتھ ہے

 

269

چالاکی

 

275

سکتات کی بحث

 

288

تخصیص کی حقیقت

 

292

خلاصہ

 

298

دوسرے مقصد کادوسراحصہ

 

301

غلطی

 

306

امام بیہقی پرحملہ

 

310

امام بیہقی کے قول کی ایک اورتوجیہ

 

310

حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں جملہ واذاقرأء فانصتوا

 

313

حضرت انس کی روایت میں جملہ واذاقرأ فانصتوا

 

314

غلطی

 

320

مانعین کی چھٹی حدیث

 

328

دوسرے مقصد کاتیسراحصہ

 

370

حضرت عمر کاوہ اثر جوفاتحہ خلف الامام کےاثبات میں ہے

 

370

حضرت عمر کاوہ اثر جوفاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتا ہے

 

370

ان کی صحت وسقم کا مقابلہ

 

371

صراحت اور اجمال کا بیان

 

371

مطلق اور مقید کابیان

 

371

حضرت عبداللہ بن عباس کےدونوں فتوے بالمقابل ذکرکیے جاتے ہیں

 

371

فاتحہ خلف الامام کے اثبات کافتوی

 

371

جوفاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتا ہے

 

372

صراحت اور اجمال کا بیان

 

372

اطلاق اور تقیید کا ذکر

 

372

مطلق پر مقید کوترجیح ہوتی ہے

 

372

حضرت علی کے دونوں فتوے بالمقابل پیش کیےجاتےہیں

 

373

فاتحہ خلف الامام  کا فتویب

 

373

جوفتوی فاتحہ خلف الامام  کے خلاف پیش کیا جاتا ہے

 

373

صراحت اور اجمال کا بیان

 

373

حضرت عبادہ بن صامت کااثر

 

374

حضرت ابوہریرہ کااثر

 

374

صحت وضعف کااعتبار

 

374

صراحت اور اجمال کاذکر

 

374

حضرت جابر کا اثر۔فاتحہ خلف الامام کےاثبات کا فتوی

 

375

جوفتوی فاتحہ خلف الامام کے خلاف پیش کیا جاتاہے

 

375

صحت وضعف

 

375

مطلق ومقید

 

375

صراحت واجمال

 

376

حضرت عبداللہ بن عمر ؓکااثر۔فاتحہ خلف الامام کے اثبات کا فتوی

 

376

وہ فتوی جومانعین پیش کرتے ہیں

 

376

صحت وضعف

 

376

صراحت وابہام

 

377

حضرت عبداللہ بن مسعود کا اثر

 

377

فاتحہ خلف الامام کےبارے میں ان کا فتوی

 

377

وہ فتوی جومانعین پیش کرتےہیں

 

377

صحت وضعف

 

377

صراحت وابہام

 

377

مطلق ومقید

 

378

حضرت عائشہ ؓ کا اثر

 

378

حضرت سعدبن ابی وقاص کااثر

 

378

فاتحہ خلف الامام کے اثبات میں ان کا فتوی

 

378

فاتحہ خلف الامام کےخلاف ان کا فتوی

 

378

حضرت ابوالدرداء کا اثر

 

380

فاتحہ خلف الاما م کےاثبات میں ان کافتوی

 

380

جوفتوی مانعین پیش کرتےہیں

 

380

حضرت عبد اللہ بن عمرو بن عاص ؓکا اثر

 

381

فاتحہ خلف الامام کےاثبات میں ان کا فتوی

 

381

حضرت انس ؓکا اثر۔قرأت فاتحہ خلف الامام کے اثبات میں  فتوی

 

381

حضرت عبداللہ بن مغفل کا اثر

 

381

جضرت ابوسعیدخدری کااثر

 

382

حضرت زید بن ثابت کااثر۔قرأت خلف الامام میں ان کافتوی

 

382

جوفتوی مانعین پیش کرتےہیں

 

382

تابعین

 

382

خاتمہ

 

 

پہلی دلیل

 

384

اس کا جواب

 

384

دوسری دلیل

 

385

اس کا جواب

 

385

تیسری دلیل

 

385

اس کا جواب

 

386

چوتھی دلیل

 

386

اس کا جواب

 

386

پانچویں دلیل

 

386

اس کا جواب

 

386

چھٹی دلیل

 

387

اس کا جواب

 

387

ساتویں دلیل

 

387

اس کا جواب

 

387

آٹھویں دلیل

 

387

اس کا جواب

 

388

نویں دلیل

 

388

اس کا جواب

 

388

دسویں دلیل

 

388

اس کا جواب

 

388

گیارہویں دلیل

 

389

اس کا جواب

 

389

بارھویں دلیل

 

389

اس کا جواب

 

389

دوسری فصل

 

390

اس کا جواب سنیئے

 

390

سقوط عن الفرس(یعنی گھوڑے سےگرنے کاواقعہ)

 

361

تیسری فصل میں بعض حنفیہ کے ساتھ تحقیقی مناقشات

 

392

پہلا مناقشہ

 

392

دوسرا مناقشہ

 

394

مناقشہ نمبر 3

 

395

مناقشہ نمبر4

 

397

مناقشہ نمبر5

 

398

مناقشہ نمبر6

 

400

مناقشہ نمبر7

 

401

مناقشہ نمبر8

 

402

مناقشہ نمبر9

 

402

مناقشہ نمبر10

 

403

مناقشہ نمبر11

 

403

مناقشہ نمبر12

 

403

مناقشہ نمبر13

 

404

مناقشہ نمبر14

 

404

مناقشہ نمبر15

 

405

مناقشہ نمبر16

 

406

اس کاجواب سنیئے

 

407

مناقشہ نمبر17

 

411

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72985
  • اس ہفتے کے قارئین 106813
  • اس ماہ کے قارئین 1723540
  • کل قارئین111044978
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست