یہ دنیا کی زندگی چند روزہ ہے جس کے خاتمے کے بعد دائمی زندگی کا آغاز ہو جائے گا۔ جب تک انسان کی سانسیں چل رہی ہیں اس کو اختیار ہے اپنے لیے عیش و آرام والی زندگی کا انتخاب کر کے اس کے لیے محنت کرے یا پھر زمانے کی مصلحتوں کا شکار ہو کر آتش جہنم کو اپنا مقدر بنا لے۔ اللہ تعالیٰ اور اس کے رسولﷺ نے بہت سے ایسے اعمال بتلا دئیے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر انسان نہایت آسانی سے اللہ کی رحمت کے ساتھ جنت کا مستحق ہو سکتا ہے۔ زیر نظر کتاب میں ان تمام اعمال کے فضائل پر روشنی ڈالی گئی ہے جو دراصل جنت میں جانے کا سبب اور نہایت آسان راستے ہیں۔ اصل کتاب عربی میں تھی جس کو نایف بن ممدوح آل سعود نے تالیف کیا جس کو اردو میں مجلس تحقیق الاسلامی کے سابقہ رکن محمد اسلم صدیق نے منتقل کیا۔ ہمارے ہاں ذکر و اذکار اور فضائل اعمال پر بہت سی کتب مروج ہیں لیکن ان میں صحت و ضعف کا خاص اہتمام نہ ہونے کی وجہ سے ان پر انحصار درست نہیں ہے۔ جبکہ کتاب ہذا کے مؤلف نے صرف مستند اور صحیح احادیث سے ثابت اعمال کو جمع کیا ہے۔ ترجمہ بامحاورہ اور سلیس ہے۔ احادیث کی تحقیق کے لیے علامہ البانی کی تحقیق پر اعتما د کیا گیا ہے۔ (ع۔م)
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
|
17 |
مقدمہ از مؤلف |
|
19 |
خوشخبریاں اور وعدے |
|
22 |
جنت اور اس کی بے بہا نعمتیں |
|
|
جنت کے دروازے |
|
27 |
اہل جنت کس شان سے جنت میں داخل ہوں گے؟ |
|
29 |
سب سے ادنیٰ درجے کے جنتی کی بادشاہت کتنی عظیم ہوگی؟ |
|
30 |
جنت کی عمارت |
|
40 |
جنت کے کمرے |
|
41 |
جنت کا بازار |
|
42 |
جنت کی نہریں |
|
43 |
جنت کے درخت |
|
44 |
اہل جنت کے کھانے اور مشروبات |
|
46 |
اہل جنت کی بیویاں |
|
50 |
اہل جنت کی قوت مردمی |
|
54 |
اہل جنت کے گھوڑے اور سواریاں |
|
55 |
کسب ثواب کے مواقع |
|
|
توحید کی فضیلت اور اس سے مٹنے والے گناہ |
|
59 |
شرک کے اثرات کو ختم کرنے والی دعا |
|
63 |
والدین کے ساتھ حسن سلوک اور صلہ رحمی کی اہمیت |
|
64 |
وہ عمل جس سے مرد وعورت کو ایک نیکی ملتی ہے |
|
67 |
ذکر الہٰی کی فضیلت |
|
70 |
مساکین اور کمزور مسلمانوں کی فضیلت |
|
76 |
سلام کرنے کی فضیلت |
|
78 |
مجالس ذکر کی فضیلت |
|
84 |
دین کا علم حاصل کرنے کی فضیلت |
|
87 |
عالم کی عبادت گزار پر برتری |
|
88 |
آیت الکرسی کی فضیلت کہ یہ دخول جنت کا سبب ہے |
|
91 |
نماز جنازہ پڑھنے کی فضیلت اور ترغیب |
|
94 |
مغفرت کے ذرائع |
|
98 |
جنت میں کجھور کا درخت |
|
103 |
جنت کا خزانہ اور اس کا دروازہ |
|
105 |
تلاوت قرآن کریم کی فضیلت |
|
107 |
نیکیوں کی بڑھوتری |
|
113 |
وہ شخص جس نے اپنے آپ کو جہنم سے بچا لیا |
|
118 |
مصافحہ گناہوں سے بخشش کا سبب ہے |
|
125 |
ایک گھونٹ پانی پلانے سے جنت کا وعدہ |
|
128 |
مجلس کے گناہوں کا کفارہ |
|
129 |
چغل خوری کی حرمت |
|
130 |
زیارت مریض کی فضیلت |
|
137 |
مسجد کی طرف چل کر جانے کی فضیلت |
|
139 |
وضو کی فضیلت |
|
141 |
مسواک کرنے کی فضیلت |
|
144 |
پانچ نمازوں کی فضیلت |
|
144 |
نماز جمعہ کے لیے جلدی جانے کا اجر وثواب |
|
150 |
قبولیت دعا کی کیفیت |
|
153 |
دعا کی فضیلت |
|
155 |
افضل ترین دعا |
|
156 |
مسجد بنانے کی فضیلت |
|
160 |
جنت میں رسول اللہ ﷺ کی رفاقت |
|
163 |
قیام اللیل کی فضیلت |
|
165 |
ارکان اسلام کی عظیم فضیلت |
|
169 |
اپنی بیٹیوں کی اعلیٰ تربیت کرنے والے کا اجر |
|
174 |
جنت میں بیت حمد کا وارث |
|
179 |
سات اوصاف جنت کا ذریعہ ہیں |
|
193 |
لوگوں کا کسی بندے سے محبت کرنا |
|
200 |
آخرت کے درجات |
|
205 |
امت محمدیہ کے شہداء کی متعدد اقسام |
|
215 |
رمضان کے روزے |
|
222 |
اعمال کو برباد کرنے والے امور |
|
|
ایسے اعمال جن کو اللہ تعالیٰ غبار کی طرح اڑا دے گا |
|
227 |
روز قیامت کے مفلس |
|
228 |
توبہ واستغفار کی فضیلت |
|
248 |
اللہ کی رحمت اور اس کا اپنے مومن بندے کی توبہ پر خوش ہونا |
|
252 |