#2796.01

مصنف : امام ابو عیسٰی محمد بن عیسیٰ ترمذی

مشاہدات : 17703

جامع ترمذی جلد 2

  • صفحات: 699
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 17475 (PKR)
(بدھ 12 اگست 2015ء) ناشر : اسلامی کتب خانہ لاہور

جامع ترمذی حدیث کی معروف کتب صحاح ستہ میں سے حدیث کی اہم کتاب ہےامام ترمذی نے اپنی اس کتاب میں خصوصیت کے ساتھ احادیثِ احکام کا اہتمام کیا ہے جن پر فقہاء کرام کا عمل رہا ہے۔ دوسری طرف اس کو صرف احکام کے لیے مختص نہیں کیا؛ بلکہ امام بخاری کی طرح تمام ابواب کی احادیث لاکر اس کتاب کو جامع بنادیا ہے۔ صحاحِ ستہ میں انہی دو کتابوں پر بالاتفاق جامع کا اطلاق کیا جاتا ہےاس کتاب کی امتیازی خصوصیت یہ ہے کہ امام ترمذیؒ ہرحدیث کے آخر میں اس کی سند کے بارے میں صحیح، حسن یاضعیف ہونے کا حکم لگاتے ہیں اور طلبہ حدیث کو مدارجِ حدیث معلوم کرنے میں اس سے بہت مدد ملتی ہے؛ پھرآپ آخر ابواب میں مذاہب فقہاء بھی بیان کرتے ہیں، اس سے پتہ چلتا ہے کہ ان دنوں فہم حدیث میں مذاہب فقہاء کو کس درجہ اہمیت حاصل تھی اور محدثین بیان ِحدیث میں فقہاء کی آراء بیان کرنے میں کوئی عار نہ سمجھتے تھے۔ محدث العصر علامہ ناصر الدین البانی ﷫ نے سنن ترمذی کی صحیح اور ضعیف احادیث کو الگ الگ کیا ہے۔اور جامع ترمذی کی کئی شروح لکھی گئی ہیں جو علماء میں متداول ہیں۔علامہ بدیع الزماں ﷫ نے جامع ترمذی کا بھی اردوترجمہ کیا یہی ترجمہ رائج ہے بعض ناشرین نےاسی ترجمہ کوتسہیل وتہذیب کے ساتھ کے شائع کیا ہے ۔ زیر تبصرہ ’’جامع ترمذی مترجم اردو‘‘علامہ بدیع الزماں کے ترجمہ وتشریح پرمشتمل ہے ۔علاوہ ازیں اس میں ترجمہ کی تسہیل اور فوائد میں مذکورہ آیات کی تخریج کا کا م مولانا حافظ خالد سلفی (فاضل جامعہ رحمانیہ گارڈن ٹاؤن ،لاہور ) نےانجام دیاہے۔ جوکہ دیگر نسخوں میں نہیں ہے اسی امتیاز کی وجہ سے اس مترجم نسخہ کو بھی ویب سائٹ پر پبلش کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالیٰ محترم حافظ خالد اورناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابواب الطہارت

 

47

ابواب الصلوۃ

 

99

ابواب الوتر        

 

194

ابواب الجمعہ

 

205

ابواب العیدین

 

218

ابواب السفر        

 

222

ابواب الزکوۃ

 

241

ابواب الصوم       

 

262

ابواب الحج

 

298

ابواب الجنائز       

 

347

ابواب النکاح

 

385

ابواب الرضاع     

 

410

ابواب الطلاق واللعان

 

420

ابواب البیوع

 

436

ابواب الاحکام

 

480

ابواب الدیات

 

505

ابواب الصید

 

535

ابواب الاضاحی

 

544

ابواب النذور والایمان

 

554

ابواب السیر

 

561

ابواب فضائل الجہاد

 

586

ابواب الجہاد

 

599

ابواب اللباس      

 

614

ابواب الاطعمۃ

 

630

ابواب الاشربۃ

 

652

ابواب البر والصلۃ

         

663

ابواب الطب       

 

705

ابواب الفرائض     

 

733

ابواب الوصایا

 

750

ابواب الولاء والہبۃ

 

757

ابواب القدر       

 

761

ابواب الفتن       

 

774

ابواب الرؤیا

 

847

ابواب الشہادات

 

862

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 1538
  • اس ہفتے کے قارئین 317927
  • اس ماہ کے قارئین 105172
  • کل قارئین113997172
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست