#3720

مصنف : عبد السلام ندوی

مشاہدات : 10090

اسوہ صحابہ کاملؓ

  • صفحات: 658
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 16450 (PKR)
(جمعرات 09 جون 2016ء) ناشر : اسلامی کتب خانہ لاہور

صحابہ  نام  ہے  ان نفوس  قدسیہ  کا جنہوں  نے   محبوب  ومصدوق رسول ﷺ کے روئے مبارک کو دیکھا  اور اس خیر القرون کی تجلیات ِایمانی کو  اپنے   ایمان  وعمل میں پوری طرح سمونے کی  کوشش کی ۔ صحابی کا مطلب ہے دوست یاساتھی شرعی اصطلاح میں صحابی  سے مراد رسول  اکرم ﷺکا وہ  ساتھی ہے جو آ پ پر ایمان لایا،آپ ﷺ کی زیارت کی اور ایمان کی حالت  میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ صحابی  کالفظ رسول اللہﷺ کے ساتھیوں کے ساتھ کے خاص  ہے  لہذاب  یہ لفظ کوئی دوسراا شخص اپنے ساتھیوں کےلیے  استعمال نہیں کرسکتا۔  انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام   کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام  کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ صحابہ کرام   کے ایمان  ووفا کا انداز اللہ کو اس قدر  پسند آیا کہ اسے   بعد میں آنے والے  ہر ایمان  لانے والے  کے لیے کسوٹی قرار  دے  دیا۔یو  ں تو حیطہ اسلام  میں آنے   کے بعد صحابہ  کرام    کی زندگی کاہر گوشہ تاب ناک ہے  لیکن بعض  پہلو اس  قدر درخشاں ،منفرد اور ایمان افروز ہیں کہ  ان کو  پڑہنے  اور سننے والا دنیا کا   کوئی بھی  شخص  متاثر  ہوئے بغیر  نہیں رہ سکتا۔ صحابہ کرام   کےایمان  افروز  تذکرے سوانح حیا ت کے  حوالے  سے  ائمہ محدثین او راہل علم  کئی  کتب تصنیف کی  ہیں عربی زبان  میں  الاصابہ اور اسد الغابہ وغیرہ  قابل ذکر ہیں  ۔اور اسی طرح اردو زبان میں  کئی مو جو د کتب موحود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب’’ اسوۂ صحابہ کامل‘‘مولانا عبد السلام ندوی ﷫ کی مرتب شدہ  ہے ۔اس کتاب میں انہوں نے  صحابہ کرام   کی حیات طیبہ، علم وعمل،امن وآشتی، عدل وانصاف، شفقت ورافت ، عزم وہمت جرات وشجات صدق وصفا اوراخلاق وتمدن  کے دلنشیں تذکروں کو بڑے آسان اندا ز میں پیش کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ طبع ثانی

15

دیباچہ

16

مقدمہ

23

صحابی ﷜ کی تعریف

23

صحابہ ﷢ کی تعداد

28

صحابہ ﷢ کی شناخت

30

صحابہ﷢ کی عدالت

32

صحابہ ﷢ کےطبقے

34

صحابہ ﷢ کازمانہ

35

قبول اسلام

37

قرآن مجید کااثر

37

اخلاق نبوی ﷺ کااثر

39

مواعظ نبوی ﷺ کااثر

40

شمائل نبوی ﷺ کااثر

40

دعاۃ اسلام کااثر

40

معجزات کااثر

41

فتح مکہ کااثر

41

قوت ایمان

42

طمع وترغیب سے برگشتہ از اسلام نہ ہونا

42

تحمل شدائد

44

قطع علائق

47

ہجرت

50

عقائد

55

توحید

55

تنزعن لشرک

56

بت شکنی

57

ایمان بالرسالت

58

ایما ن بالغیب

61

ایمان بالقدر

62

عبادات

64

پنج وقتہ وضو کرنا

64

ہمیشہ باوضو  رہنا

64

پنج وقتہ مسواک کرنا

64

نماز پنج گانہ

65

نماز جمعہ

66

نوافل اشراق اروصلوۃ کسوف

67

تہجد ونماز شب

68

رسو ل اللہ ﷺ کےساتھ تہجد اور نوافل میں  شرکت

70

قیا م رمضان

72

پابندی جماعت

74

نماز میں خشوع وخضوع

76

زکوۃ مفروضہ

78

صدقہ فطراداکرنا

79

صدقہ خیرا ت

80

مردوں کی جانب سےصدقہ کرنا

83

اعزہ اقارب پر صدقہ کرنا

83

صدقہ دینے پر اصرار

84

صدقہ ددینے میں مسابقت

85

اخفائے صدقہ

85

اپنے بہترین مال کاانفاق

86

صوم رمضان

88

سفر میں روزہ رکھنا

88

صوم عاشورہ

89

صوم داؤدی

90

صوم وصال

90

دشنبہ اور پجنشنبہ کےروزے

90

ایام بیض کے روزے

96

صائم الدہررہنا

90

نفل کےروزے رکھنا

92

مردوں کی جانب سےروزہ رکھنا

92

بچوں سےروزہ رکھوانا

92

اعتکاف

93

حج

93

ماں باب کیطرف حج ادا کرنا

95

عمرہ

95

قربانی کرنا

96

شوق جہاد

96

شوق شہادت

97

خلوص فی الجہاد

99

عمل بالقرآن

101

اتباع سنت

111

محرمات شرعیہ سے اجتناب

114

اکل حرام سےاجتناب

114

زکوۃ وصدقہ سے اجتناب

116

قتل مسلم سے اجتناب

117

سودخوری سے اجتناب

118

شراب خوری سےاجتناب

119

بدکاری سے اجتناب

122

مشتبہات سےاجتناب

123

جامع الابواب

126

تلاوت قرآن

126

حفظ قرآ ن

128

تسبیح وتہلیل

130

ذکر الہی

130

خوف الہی

130

خوف قیامت

131

خوف عذاب قبر

134

گر یہ وبکا

134

الحب فی اللہ

135

البغض فی اللہ

136

مقامات مقدسہ کی زیارت

136

فرائض مذہبی کےاداکرنےمیں جسمانی تکلیفیں اٹھانا

139

شوق حصول ثواب

140

پابندی نذروقسم

141

تحمیل الرسول

143

برکت اندوزی

143

محافظت یاد گار رسول ﷺ

145

ادب رسول اللہ ﷺ

148

جان نثاری

154

خدمت رسول اللہﷺ

158

محبت رسول اللہ ﷺ

161

اہل بیت اور رسول اللہﷺ کےاعزہ اقارب کی عزت ومحبت

166

رسول اللہﷺ کےدوستوں کی عزت ومحبت

169

شوق زیارت رسول اللہ ﷺ

170

شوق دیدار رسول اللہ ﷺ

172

شوق صحبت رسول اللہ ﷺ

172

رسول اللہ ﷺ کاصحبت کااثر

173

استقبال رسول اللہﷺ

174

ضیافت رسول اللہﷺ

176

نعت رسول اللہ ﷺ

177

رضامندی رسو ل اللہﷺ

179

ماتم رسول اللہﷺ

181

تفویض الی الرسول اللہﷺ

183

ہیبت رسول اللہﷺ

184

اطاعت رسول اللہﷺ

185

پابندی احکا م رسول اللہﷺ

186

ادب حرم نبوی ﷺ

190

فضائل اخلاق

192

مسکین نوازی

192

استعفاف

193

ایثار

195

فیاضی

196

کف لسان

201

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83338
  • اس ہفتے کے قارئین 296093
  • اس ماہ کے قارئین 83338
  • کل قارئین113975338
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست