#1314.03

مصنف : شاہ ولی اللہ محدث دہلوی

مشاہدات : 13362

ازالۃ الخفاء عن خلافۃ الخلفاء جلد4

  • صفحات: 573
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 25785 (PKR)
(جمعہ 24 مئی 2013ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی

اسلام کاسیاسی نظام خلافت ہے اوراس  نظام کی  مثالی شکل خلافت راشدہ کے دور میں ہمیں نظرآتی ہے۔علمائے امت نے ہزاروں کتابیں لکھیں ہیں،جن سے  اس کی توضیح کی گئی ہے۔ازاں جملہ ان  کتابوں کے ایک کتاب شاہ ولی اللہ کی ہے۔اس کتاب میں بھی شاہ صاحب کا تبحر علمی اور قلمی روانی اپناایک اثردیکھاتی ہوئی نظرآتی ہے۔حضرت شاہ صاحب جہاں علوم نقلیہ وعقلیہ میں مہارت رکھتےتھےوہاں  وہ ایک صوفی بھی تھے۔چناچہ اس کتاب میں حضرت شاہ صاحب نے تینوں طرح کا استدلا ل فرمایا ہے ۔اس میں  مسلہ  خلافت کی توضیح ،خلفائے راشدین  کےفضائل ومناقب اور شیخین (ابوبکر وعمر ؓ)کی افضلیت وبرتری ثابت کرنےکی کو شش فرمائی ہے۔یہ کتاب دوحصوں میں منقسم ہےپہلے حصےکانام مقصداول ہےاور دوسرے حصےکانام مقصددوم ہے۔مقصداول میں قرآنی آیات ،احادیث نبویہ اوردلائل عقلیہ کے ساتھ خلفائے راشدین کی خلافت کو برحق ہوناثابت کیاگیاہے۔اورمقصددوم میں خلفائےراشدین کےکارناموں کابیان ہے۔مولاناعبد الشکور نےاسے بڑی دیانت داری کےساتھ اردوقالب میں ڈھالنےکی کوشش کی ہےاللہ ان کی محنت کو شرف قبول عطافرمائے۔(ع۔ح)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

رسالہ تصوف فاروق اعظم ؓ

 

1

فصل اول حکم وافاوات فاروق اعظم ؓ

 

9

فصل ثانی

 

28

فصل ثالث

 

70

فصل رابع

 

86

پانچویں فصل مقامات سلوک کے وقائق کے بارے میں

 

111

چھٹی فصل آنحضرتﷺ کے طریقہ کے مطابق عمر ؓکا اپنی رعیت کی تربیت کرنا

 

127

ساتویں فصل بواسطہ عمر ؓسلسلہ صوفیہ کا تذکرہ

 

151

حضرت عثمان ؓکے مناقب

 

289

مناقب حضرت علی ؓ

 

405

فہرست نامکمل

 

 

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70188
  • اس ہفتے کے قارئین 104016
  • اس ماہ کے قارئین 1720743
  • کل قارئین111042181
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست