#3236

مصنف : قاری محمد ضیاء الدین صدیقی

مشاہدات : 9982

تنویر المراءت شرح ضیاء القراءت

  • صفحات: 128
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4480 (PKR)
(جمعہ 08 جنوری 2016ء) ناشر : قدیمی کتب خانہ، کراچی

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کی جانے والی آسمانی کتب میں سے سب سے آخری کتاب ہے۔اللہ تعالیٰ نے اپنی کلام کوبندوں کی رشد وہدایت کے لیے نازل فرمایا۔یہ اللہ تعالیٰ کا ایساکلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اللہ تعالیٰ نے اس کی حفاظت کا ذمہ خودلیا ہے اسی لیے توعرب کے فصیح وبلیغ ادیب اور شعراءایک آیت بنانے سے بھی قاصر و عاجز رہے۔ اس "لاریب" کتاب میں دنیا و آخرت کی بھلائیاں مضمر ہیں۔اب چونکہ یہ کتاب منزل من اللہ ہے تو اس کتاب کو اس طرح پڑھا جائے جیسا ارشاد باری تعالیٰ ہے "ورتل القراٰن ترتیلا"(المدثر) اس حکم الٰہی پر کماحقہ اس وقت عمل ہو گا جب کلام الٰہی کو علم تجوید کے اصول و قواعد کے مطابق پڑھا جائے گا۔ہر مسلمان کے ضروری کہ وہ علم تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہ ہو۔ زیرتبصرہ کتاب"تنویر المیراث شرح ضیاءالقراٰءت"قاری ابن ضیاء محب الدین احمد کی تصنیف ہے۔ موصوف نے علم تجوید کے بنیادی قواعد مثلا''احکام بسملہ، صفات حروف،مد کے احکام،اظہارو ادغام کے قواعد وغیرہ کا مختصر مگر جامع احاطہ کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہےکہ اللہ تعالیٰ موصوف کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائےاور طلبہ دین کواس کتاب سے زیادہ سے زیادہ مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین(عمیر)

عناوین

صفحہ نمبر

مختصر سوانح حضرت قاری ضیاء الدین احمد

4

وجہ تشریح ضیاء القراءت

10

وجہ تالیف ضیاء القراءت

12

احکام استعاذہ

15

مسائل استعاذہ

16

احکام بسملہ

17

شروع قراءت شروع سورت کا حکم

22

شروع سورت درمیان قراءت کا حکم

22

تراویح میں بسملہ پڑھنے کا حکم

25

درمیان قراءت میں سورۂ توبہ پڑھنے کا حکم

26

شروع قراءت درمیان سورت کا حکم

27

استعاذہ بالجہر پڑھنے کا حکم

29

ترتیل کا حکم اور اس کی وعید

30

نماز میں ترتیل کے خلاف پڑھنے کا حکم

30

ترتیل اور تجوید کی تعریف وغیرہ

33

وقف کا بیان

39

محل وقف

39

اعادہ کا حکم

43

کیفیت وقف

44

ابتداء اور وصل کا طریقہ

46

سکتہ کا بیان

47

سکتہ کے مقامات

47

سکتہ کی تعریف

49

سکتہ وقف سکوت قطع کا فرق

49

مخرج کا بیان

62

صفات کا بیان

62

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66099
  • اس ہفتے کے قارئین 99927
  • اس ماہ کے قارئین 1716654
  • کل قارئین111038092
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست