#5326

مصنف : ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی

مشاہدات : 8480

اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1650 (PKR)
(منگل 08 مئی 2018ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

اس  بات میں کوئی شبہ نہیں کہ دینِ اسلام صرف نظریاتی دین نہیں بلکہ عملی دین ہے اور دنیا وآخرت درست کرنے کے لیے اس کی جامع ہدایات زندگی کے ہر شعبہ میں اعلیٰ ترین راہِ اعتدال کی مظہر ہیں۔حاملین دین متین اور فقہاء امت کی ہمیشہ یہ کوشش رہی ہے کہ توحید پر مبنی یہ دینِ حنیف محض ایک نظریہ بن کر نہ ہرے بلکہ عملی زندگی کے تمام شعبوں میں اس کا نفاذ ہو‘ زندگی کے تمام معاملات قرآن وسنت کے نور سے منور ہوں تاکہ لوگوں کی دنیا وآخرت درست ہو سکے۔ اس مقصد کے لیے فقہاء امت نے جسمانی تکلیفیں اٹھا کر اور مشقتیں برداشت کر کے قرآن وسنت کی عملی تطبیق کے راستے امت کے سامنے کھول کھول کر بیان کئے تاکہ زندگی کے تمام شعبوں میں اقامت دین کا فریضہ ادا کیا جا سکےاور آج کل ایک معاشی یا معاشرتی مسائل میں سے بینکاری کا مسئلہ بہت اہم ہے اور اسلامی بینکاری کا رجحان دنیا میں روز بروز بڑھ رہا ہے۔زیرِ تبصرہ کتاب میں خاص اسی مسئلے پر توجہ دی گئی ہے اور اس مسئلے کے حوالے سے ہر شبے اور اشکال کوزائل کرنے کی کوشش کی گئی ہےاور عملی طور پر اسلامی بینکاری جن مراحل سے گزر رہی ہے اس کی صحیح حقیقت کو عوام کے سامنے پیش کرنے کی کاوش ہے۔ کتاب کا اسلوب نہایت عمدہ‘سادہ اور عام فہم ہے۔ یہ کتاب’’ اسلامی بینکاری ایک حقیقت پسندانہ جائزہ ‘‘ مولانا ڈاکٹر اعجاز احمد صمدانی کی تصنیف کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی درجنوں کتب اور بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

رائےگرامی حضرت مولانامحموداشرف عثمانی صاحب مدظلہم

5

مقام مسرت

9

تیزرفتارتبدیلیاں

10

علماءکرام کی ذمہ داری

10

بہت بڑاالمیہ

12

اسلامی بینکوں کےموجودہ طریقےمثالی نہیں لیکن جائزہیں

13

کیایہ کان کاادھرکےبجائےسےپکڑنےوالی بات ہے

15

عجیب منطق

18

صرف ظاہری مماثلت کیوں ہے؟

19

کنوینشنل بینک کی مثال

21

ایک غلط فہمی اوراس کاازالہ

22

بینک کےبنیادی حصے

24

کنوینشنل اوراسلامی بینک میں فرق

24

مرابحہ

26

جامع معاہدہ

26

مطلوبہ سامان کی خریداری

27

خریدےگئےسامان پرقبضہ اوربینک کواطلاع

28

مرابحےکاانعقاد

29

چیک اینڈبیلنس کانظام

29

برابحہ اورسودی معاملےمیں فرق

30

اجارہ

32

بینکوں میں رائج اجارہ

33

کنوینشنل بینکوں کی لیزمیں شرعی خرابیاں

33

اسلامی بینکوں کےاجارہ میں ان خرابیوں کوکیسےدورکیاگیا؟

34

اجارہ اورکنوینشنل لیزکےانشورنس میں فرق

37

مشارکہ متناقصہ

39

وضاحت

42

چنداہم مسائل

42

پہلامسئلہ:کلائنٹ سےوعدہ لینا

43

دوسرامسئلہ:صدقہ کی وصولی

45

تیسرامسئلہ:انشورنس

49

چوتھامسئلہ:شرح سودکومعیاربنانا

52

متبادل کی تلاش بھی کرنی چاہیے

54

اسلامی بینک کاکنوینشل بینک سےفرق

56

کنوینشنل اوراسلامی بینک کاکرنٹ اکاؤنٹ ایک جیساہے

56

دیگراکاؤنٹس میں فرق

57

اسلامی بینک پہلےسےنفع متعین نہیں کرسکتا

59

شخصی غلطی کونظام کی غلطی قراردینادرست نہیں

60

صحیح معلومات حاصل کرنےکاطریقہ

61

چندتوجہ پہلو

62

حقیقت حال

64

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51473
  • اس ہفتے کے قارئین 238549
  • اس ماہ کے قارئین 812596
  • کل قارئین110134034
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست