#5300

مصنف : سلطان احمد اصلاحی

مشاہدات : 8565

اسلام کا نظریہ جنس

  • صفحات: 372
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9300 (PKR)
(منگل 17 اپریل 2018ء) ناشر : الفیصل ناشران وتاجران کتب، لاہور

کوئی بھی نظریہ جب پیش کیا جا رہا ہوتا ہے تو وہ اپنے ساتھ بہت کچھ وہ بیان کر رہا ہوتا ہے جو صرف وضاحت، توضیح یا تشریح کے ضمن میں ہوتا ہے۔ یا وہ اپنی تشریح یا توضٰیح کے لیے اپنے عہد اورزمانے کے اُن ذرائع کا سہارا لیتا ہے جن کوبعد کے زمانوں میں بہت آسانی سے الگ کیا جا سکتا ہے۔ جب بدھا کپل وستو کو چھوڑ کے جنگل کی طرف جا رہا تھا تو اُس کے سامنے اور ارد گرد کیا حالات تھے جن کی وجہ سے اُس کا نظریہ یا تصورِ حیات پروان چڑھا ہمیں آج اُن سب کو الگ کر کے دیکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی طرح سوشلزم کا فلسفہ بھی اپنے تناظر(Context) اور اپنے سیاق (Co-text)سے علیحدگی کا تقاضا کرتا ہے۔ آج بہت سی زمانی تبدیلیاں اور نئی فکریات نظریات کو نئے انداز سے دیکھنے اور سوچنے پر مجبور کر رہی ہیں۔ تو ہم جنس پسندی، ہم جنس پرستی، یا ہم جنسیت (انگریزی: Homosexuality) ایک ہی جنس یا صنف کے حامل افراد کے مابین پائے جانے والی رومانوی کشش، جنسی کشش یا جنسی رویہ ہے۔ ایک جنسی رجحان(sexual orientation) کے طور پر ہم جنسیت ہم جنس لوگوں کی طرف "جذباتی، رومانوی، اور جنسی کشش کی مستقل صورت ہے۔" یہ "ایک شخص کے احساس کی شناخت کا بھی حوالہ ہے جس کی بنیاد ان میلانات، متعلقہ رویوں، اور دوسروں کی کمیونٹی کی ر کنیت ہے جو ایک جیسی دلچسپیاں بانٹتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ اسلام کا نظریۂ جنس‘‘ سلطان احمد اصلاحی کی کاوش ہے۔ جس میں اسلام اور مغرب کا نظریہ جنس، جنس کے منحرف رویے اور آداب جماع پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ اللہ تعالیٰ مصنف کی اس کاوش کو قبول فرمائے او ر اس کتاب کو عوام الناس کے عقائد کی اصلاح کا ذریعہ بنائے ۔ (آمین) (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

دیباچہ

9

باب اول:دورحاضرکی بےقیدوبےمہارجنسی انارکی

13

اس تصورکی ابتداء

16

یورپ کی تاریخی جنسی بےاعتدالی

19

رشتہ ازدواج سےباہرجنسی اباحیت

22

جنسی باحیت کی نظریاتی بنیادیں

23

خالص حیاتیاتی مسئلہ

26

شادی کےروایتی ادارےپرتنقید

28

بےخوف جنسی انارکی

30

قبل ازدواج جنسی اباحیت

32

دوہرےمعیارکاخاتمہ

33

امریکہ کی صورت حال

35

یورپ کےدوسرےممالک

37

قبل ازدواج جنسی اباحیت کامستقبل

40

قبل ازدواج جنسی اباحیت کےنئےطورطریقے

41

ڈیٹینگ ،پیٹنگ اورنیکنگ

43

جنسی آزادی کی بعض اورصورتیں

45

قبل ازواج جنسی اباحیت سماجی سیاق کےچندنمونے

45

ہم جنس پرستی

50

عورتوں کی ہم جنسی

58

خودلذتی

59

لڑکیوں کی خودلذتی

60

جنسی اباحیت اچاریہ جنیش کےخیالات

63

باب دوم۔ اسلام کانظریہ جنس

63

اہمیت جنس

74

تحدیدجنس

80

زناحرام ہے

81

چاربیویوں کی آخری حد

83

زناکی سخت سزا

89

مردکی جنسی قوت عور ت سےزیادہ ہے

90

چاربیویوں کی آخری حدکی حکمت

95

حرام رشتوں کی تفصیل

122

تقدیس جنس

130

جماع کےآداب

147

وضوع اوردعا

147

مباشرت سےقبل ملاعبت

149

بےستری سےاجتناب

154

وضواورغسل کااہتمام

158

جماع وقت

162

جماع کی ہیئت

163

حالت حیض اورپیچھےکےراستےمیں مباشرت کی ممانعت

168

شرمگاہ دیکھنکی کراہت

183

بہ تکلف جماع سےگریز

189

جماع کی نقصاندہ صورتیں

190

کثرت جماع سےپرہیز

191

جماع کاوقفہ

193

حسن معاشرت کاتقاضا

198

جماع کےمتفرق آداب

199

شب عروسی کےمخصوص آداب

202

تواضع ولداری

202

دلہن کےسرپہ ہاتھ رکھنااوراس کےلیے دعاکرنا

203

نمازکااہتمام

203

سہاگ رات کےدوسرےمسائل

204

ہنی مون کی حیثیت

208

زن وشولی رازوں کی افشاکی حرمت

210

مباشرت کےجائزطریقے

211

اسلام مین نکاح کےمقاصد

227

بقائےنسل

229

تسکین جنس

230

جنسی تسکین کاوسیع دائرہ

238

مباشرت کی آزادی

248

کنواری سےشادی

249

عورتوں کاختنہ

251

موئےزیرناف کی صفائی

254

جوڑکانکاح

255

نفل روزوں کی ممانعت

260

طہارت ونظافت کااہتمام

262

مباشرت ایک اچھی عادت

263

جنسی زندگی کاطویل وقفہ

265

جنسی قوت کی بحالی اوراضافےکی بعض تدابیر

271

مانع حمل تدابیرکامسئلہ

275

صدراول کانمونہ

277

عزل کاجواز

280

عزل کےمحرکات

284

جدیدمانع حمل تدابیر

237

نس بندی

294

صفائی کی حرمت

296

مانع حمل تدابیرصحیح نقطہ نظر

300

جوڑےکےانتخاب کےمعقول حدود

311

شادی میں اولیاءکادخل

312

ولایت کےدرجات میں فرق

315

اولیاءکی تفصیل

320

منگیترکودیکھنےکی اجازت

323

تنہائی اورخلوت کی ممانعت

329

باب سوم جنس کےمنحرف رویےاوراسلام

35

مردپرستی

336

عورتوں کی اہم جنسی

343

خودلذتی

348

عورتوں کی خودلذتی

354

جانورکےساتھ مباشرت کاحکم

355

مردکےساتھ مباشرت

359

جنسی انحراف کی بعض نئی صورتیں

360

کتابیات

362

مردکےساتھ مباشرت

363

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7563
  • اس ہفتے کے قارئین 202569
  • اس ماہ کے قارئین 854079
  • کل قارئین102414595
  • کل کتب8723

موضوعاتی فہرست