#7237

مصنف : ابو عبد اللہ محمد بن سعید رسلان

مشاہدات : 1121

عالمگیریت اور امریکی مفادات

  • صفحات: 58
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2320 (PKR)
(جمعرات 08 فروری 2024ء) ناشر : نا معلوم

عالمگیریت کا مطلب ہر جگہ ثقافتی خصلت کا پھیل جانا ہے۔میکم میریٹ نے عالمگیریت کے عمل کو ایک ایسی صورت حال سے تعبیر کیا ہے جس میں مقامی اور معمولی روایات آہستہ آہستہ ایک بڑی روایت کی تشکیل کا باعث بنتی ہیں۔ کسی بھی معاشرے کی ثقافتی زندگی کو واضح کرنے کے لیے عالمگیریت ایک بہت اہم تصور ہے۔ زیر نظر رسالہ ’’عالمگیرت اور امریکی مفادات‘‘ فضیلۃ الشیخ ابو عبد اللہ محمد بن سعید رسلان حفظہ اللہ کے رسالہ العولمة و المصالح الامريكيه کا اردو ترجمہ ہے ۔انہوں نے اس رسالہ میں عالمگیریت کے عناصر،عالمگیرت کے سیاسی اہداف و آثار،ثقافتی عالمگیریت کے اہداف،مسلم معاشروں میں عالمگیریت کے منفی اثرات کو واضح کیا ہے۔(م۔ا)

عرض مترجم

2

عالمگیریت اور امریکی مفادات

5

چراغ مصطفوی اور شرار ابو لہبی کی کشمکش

16

عالمگیریت کے عناصر

20

عالمگیریت کے آثار و مقاصد

24

تہذیبی و ثقافتی عالمگیریت کے اہداف

30

ثقافتی سطح پر عالمگیریت کے آثار

41

سب کا علاج امت مسلمہ کا اسلامی مرجع میں متحدہونے اور اسی پر قائم رہنے میں ہے

43

مسلم معاشروں پر عالمگیریت کے منفی اثرات

50

عالمگیریت کا سب سے خطرناک اور نقصان دہ اثر

52

ماسونیت کا آخری خواب معاشرے کو بد دین بنانا ہے

54

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51959
  • اس ہفتے کے قارئین 239035
  • اس ماہ کے قارئین 813082
  • کل قارئین110134520
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست