#5513

مصنف : ڈاکٹر سعید الرحمن بن نور حبیب

مشاہدات : 7427

رہبر تحقیق علوم اسلامیہ

  • صفحات: 102
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5100 (PKR)
(ہفتہ 13 جنوری 2018ء) ناشر : اسلامک ریسرچ اینڈ اینڈیکسنگ سیل، مردان

اللہ رب العزت کے ہم پر اللہ تعالیٰ کے بے شمار احسانات ہیں جن میں سے سب سے بڑا احسان یہ ہے کہ ہماری دنیا وآخرت کی ہر قسم کی اصلاح وفلاح اور نجات کے لیے نبوت ورسالت کا ایک مقدس اور پاکیزہ سلسلہ شروع کیا جس کی آخری کڑی جناب محمد کریمﷺ ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپﷺ کو کامل واکمل شریعت دے کر مبعوث فرمایا اور ایسی شریعت جو قیامت تک کے لیے ہے۔ نبیﷺ کے بعد شریعت محمدی کا عَلَم امت کے علماء کے ہاتھ میں ہے لہٰذا اس مقصد کے لیے اللہ تعالیٰ نے ہر زمانے میں کچھ خاص لوگوں کو چُنا جو اس شریعت کا پرچار کرتے رہے اور اس کی حفاظت کا باعث بنے۔ کسی بھی علمی مواد کو محفوظ اور یاداشت میں رکھنے کا اہم ذریعہ ڈائریکڑی ہوا کرتا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب بھی مختلف مجلات اور مقالات کی فہرست پر مشتمل ایک ڈائریکٹری ہے جس میں رسالے کا نام اور اس کا سہ ماہی ہونا یا ششماہی ہونا بھی درج ہے‘ ادارے کا نام اور مکمل ایڈریس بھی موجود ہے۔ یہ ایک مفید معلوماتی کتاب ہے اور رسالے کی کیٹیگری بھی درج کی گئی ہے۔ اور رسالے اگر ایک زائد زبانوں میں شائع ہوتے ہیں تو ان کی زبانیں بھی درج ہیں۔ علاوہ ازیں ایڈیٹر کا نام ‘ شعبہ اور ڈیپارٹمنٹ کانام بھی درج ہے۔مختلف جامعات سے ہونے والے مقالات کی مکمل فہرست اور پتہ بھی درج ہے اور تحقیق واصول تحقیق اور منہج تحقیق کے حوالے سے مختلف اہل علم کی آراء کو تفصیل کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب’’رہبر تحقیق‘‘ ڈاکٹر سعید الرحمان بن نور حبیب کی مرتب کردہ ہے۔ آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔ (آمین) ( ح۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

حسن ترتیب (فہرس مندرجات)

3

ٹیچنگ فیکلٹی ممبرز شعبہ علوم اسلامیہ عبد الولی خان یونیورسٹی، مردان ایک نظر میں

6

مختلف ماہرین فن اور اہل علم سے ’’تحقیق‘‘ منتخب اردو انگریزی تعریفات و توضیحات

7

مختلف ماہرین فن اور اہل علم سے ’’تحقیق‘‘ منتخب اردو انگریزی تعریفات و توضیحات (زیر ترتیب)

17

مختلف ماہرین فن اور اہل علم سے ’’تحقیق‘‘ منتخب اردو انگریزی تعریفات و توضیحات (زیر ترتیب)

17

مختلف ماہرین فن اور اہل علم سے ’’تحقیق‘‘ منتخب اردو انگریزی تعریفات و توضیحات (زیر ترتیب)

18

جاری ہے۔

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54322
  • اس ہفتے کے قارئین 88150
  • اس ماہ کے قارئین 1704877
  • کل قارئین111026315
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست