#4930

مصنف : محمد ادریس کاندھلوی

مشاہدات : 9321

اسلام اور نصرانیت

  • صفحات: 483
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12075 (PKR)
(جمعہ 03 نومبر 2017ء) ناشر : ادارہ اسلامیات لاہور۔کراچی

اسلام دین توحید ہے، اللہ نے محمد ﷺ کو اس دین کے ساتھہ مبعوث فرمایا، اور دونوں مخلوقات (جن و انس) پر اس میں داخل ہونا فرض قرار دیا، ارشاد فرمایا: ﴿ وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ ﴿٨٥﴾...آل عمران اور جو شخص اسلام کے سوا کسی اور دین کا طالب ہوگا وہ اس سے ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور ایسا شخص آخرت میں نقصان اٹھانے والوں میں ہوگا۔جہاں تک نصرانیت کا تعلق ہے تو وہ بھی بنیادی طور پر وہی دین ہے جس کے ساتھ اللہ نے اپنے نبی اور رسول حضرت عیسیٰ ؑ کو مبعوث فرمایا تھا، نصرانیت بھی اصولی طور پر توحید ہی کی دعوت ہے جس کی طرف تمام انبیاء و رسل نے اپنی امتوں کو دعوت دی تھی، البتہ نصرانیوں نے اللہ کے دین میں تبدیلی اور تحریف کردی، چنانچہ انہوں نے اللہ کے ساتھ دوسروں کو شریک کرلیا، اور اس کی طرف بیوی اور بچہ منسوب کیا، جبکہ اللہ تعالیٰ ان ظالموں کے قول سے بلند و بالا ہے۔ زیرِ تبصرہ کتاب ’’ اسلام اور نصرانیت‘‘استاذ العلماء،شیخ الحدیث و والتفسیر حضرت مولانا محمد ادریس صاحب کاندھلوی 1900ءمیں کاندھلہ میں پیدا ہو ئے اور 26 /جولائی 1974ء کو لاہور میں واصل الی الحق ہو ئے ۔ مصنف قربیی دورکے ان نامورمستند علماء میں شامل ہیں جن کے تلامذہ اور جن کی تصانیف آج بھی مشعل ِراہ ہیں۔ اور آپ حضرت علامہ انور شاہ کشمیری اور دوسرے اکابر علماء کے تلمیذ خاص تھے۔ انکی یہ کتاب سات کتابوں کا مجموعہ ہے۔کاندھلوی صاحب نے اپنی اس کتاب میں اسلام اور عیسائیت نیز مرزائیت سے متعلق علمی مباحثیں کی ہیں۔لہٰذا یہ کتاب عیسائیت اور مرزائیت کے اعتراضات کے رد میں بہت کارآمد ثابت ہوگی۔ اس کے ساتھ ساتھ اگر آئندہ ایڈیشن میں حسب ذیل تجاویز کو مد نظر رکھا جائے تو کتاب کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جائے گا: بہت ساری جگہوں پر حوالہ جات ناقص ہیں، انھیں مکمل کیا جائے۔ اکثر حوالے فٹ

عناوین

صفحہ نمبر

اسلام اورنصرانیت

13

عیسائیوں کاایک اعتراض اوراس کاجواب

19

توحید

21

نصاری کاعقیدہ

23

اسلام کاعقیدہ

25

صفات باری عزاسمہ

27

عیسائی مذہب کی بناءپرشان خداوندی کانمونہ

36

ایک شبہ اوراس کاازالہ

37

طریقہ امتحان

37

صفات خداوندی کےمتعلق عہدعتیق کانمونہ

38

صفات انبیاء

41

مسئلہ نجات

44

قرآن کریم کاتوریت وانجیل سےتقابل

47

شریعت محمدیہ کاشریعت موسویہ وعیسویہ سےتقابل

56

سرورعالم نبی اکرم ﷺ کےافضل الانبیاءاورخاتم النبیین ہونےکاعقلی ثبوت

64

سرورعالم سیدنامحمدرسول اللہﷺکی افضیلت پرعیسائیوں کاایک اعتراض اوراس کاجواب باصواب

68

مسیحی علماءسےایک محمدی عالم کےچندسوالات

78

احسن الحدیث فی ابطال التلیث

83

توحیدفی التثلیث وتثلیث فی التوحیدکاخلاف عقل ہونا

89

پادریوں کی طرف سےاقانیم ثلاثہ کی تاویل اواراہل اسلام کی طرف سے اس کاجواب

92

ایک عجیب حکایت

100

معاذاللہ،معاذاللہ کیاخداتعالیٰ مجسم ہوسکتاہے؟

103

اسلام کاعقیدہ

103

نصاری کاعقیدہ

103

عقیدہ تجسیم کےبطلان کےدلائل

105

فصل:ادلہ ابطال تثلیث

111

نبی اکرمﷺ کامناظرہ نصاری کےساتھ

120

توحیدازصحف انبیاءکرام علیہم الصلاۃ والسلام

130

توحیدازاقوال حضرت مسیح علیہ الصلاۃ والسلام

134

ابطال ادلہ الوہیت

135

صدائے اسلام

142

حضرت عیسی کےمتعلق اسلام کاعقیدہ

147

السوال العجیب فی الرد علی اہل الصیل

152

المجنون فنون

158

القول المحکم فی نزول عیسی بن مریم

163

مرزائیوں سےمخلصانہ وہمدردانہ استدعاء

167

حضرت مسیح کوحوارین کواپنےنزول کی بشارت

169

اجماع امت

171

مرزاغلام احمد کااقرار واعتراف

171

احادیث نزول عیسی بن مریم

172

مرزائیوں کی تحریف

180

عدالت کی ایک نظیر

181

احادیث نزول کاتواتر

182

مرزائے قادیان کی جسارت

183

مسیح موعود کی صفات اورعلامات

184

مرزائیوں سےایک سوال

185

مرزائیوں سے ایک اورسوال

186

مرزاصاحب کااپنےاقرارکےبموجب کاذب ہونا

191

ضمیمہ حضرت عیسی ؑ کےبعد شریعت محمدیہ کااتباع کریں گے

195

حضرت عیسی﷤کواحکام شریعت کاعلم کس طرح ہوگا

197

ظہورمہدی

203

حضرت عیسی﷤ اورمہدی اوردوشخص ہیں

205

ایک شبہ  اوراس کازالہ

208

مرزاکامہدی ہونامحال ہے

209

لطائف الحکم فی اسرارنزول عیسی بن مریم

213

جناب مسیح بن مریم کو نزول من السماءاورقتل دجال کےلیےخاص کیوں کیاگا

220

دجال اس امت میں کیوں ظاہرہوگا

225

ایک شبہ اوراس کاازالہ

227

الاعلام بمعنی الکش والوحی والالہام

233

کشف

233

الہام

233

وحی

234

وحی اورالہام میں فرق

234

وحی رحمانی اوروحی شیطانی میں فرق

235

صوفیہ کےشطحیات

238

الہام کاحکم شرعی

238

مرزاصاحب کےاپنےلہام پرخودبھی یقین نہ تھا

242

اسلام اورمرزائیت کااصولی اختلاف

245

مرزائیوں کےنزدیک بھی اسلام اورمزائیت کااختلاف اصول ہے

247

امت محمدیہ میں سب پہلااجماع

249

قتل مرتدکےمتعلق مرزائی خلیفہ اول حکیم نورالدین کافتوی

251

قادیانیوں کوحج بیت اللہ کی ممانعت کی وجہ

251

قائداعظم کامذہب

252

تمام روئےزمین کاکلمہ گومسلمان مرزائیوں کےنزدیک کافراورجہنمی اورہیں

253

مرزاصاحب پرمستقلاصلاۃ وسلام کی فرضیت

259

چودھری ظفراللہ کاسلام ٹریکٹ

259

ایک ضروری گذارش

261

خاتمہ کلام

263

بشائرالنبیین بظہورخاتم الانبیاءوالمرسلین

265

تقریظ حضرت مولانا محمدانورشاہ صاحب ﷫

267

تقریظ حضرت علامہ شبیراحمد عثمانی ﷫

268

بشارت اول

277

اہل کتاب کی ایک تحریف کاذکر

279

بشارت دوئم

288

فائدہ جلیلہ

291

بشارت سوم

294

بشارت چہارم

298

بشارت پنجم

299

بشارت ششم

299

بشارت ہفتم

303

بشارت ہشتم

318

بشارت نہم

321

بشارت دہم

323

بشارت یازدہم

323

بشارت دوازدہم

323

بشارت سیزادہم

324

بشارت چہاردہم

324

بشارت پانزدہم

325

بشارت شانزدہم

333

بشارت ہفدہم

334

بشارت ہشت دہم

339

عاتکہ بنت عبدالمطلب کاخاب

341

بشارت نوازدہم

342

بشارت سبت ویکم

345

لفظ قلیط کی تحقیق

348

نصار ی کےچندشبہات واہام اوران کاازالہ

361

بشارت بست دوم

363

بشارت بست سوم

364

بشارت بس وچہارم وپنجم

367

گذارش مولف

370

کلمۃ اللہ فی حیات روح اللہ

373

تقریظ حضرت مولاناسیدمحمدانورشاہ صاحب ﷫

375

تقریظ حضرت علامہ شبیراحمدصاحب ﷫

376

تمہید

379

تحدیث بالنعمۃ

381

مقدمہ

383

حیات عیسی﷤کی پہلی دلیل

391

فائدہ

398

ایک شبہ کاازالہ

399

حیات عیسی﷤ کی دوسری دلیل

408

ایک وہم کاازالہ

412

حیات عیسی﷤کی تیسری دلیل

325

لفظ توفی کی تحقیق

427

حضرت عیسی﷤ کےبارےمیں حضرت ابن عباس کی تصریحات

445

ایک وہم اورا سکا ازالہ

459

حیات عیسی﷤کی چوتھی دلیل

460

حیات عیسی ﷤کی پانچویں دلیل

461

حیات عیسی﷤کی چھٹی دلیل

463

حیات عیسی﷤کی ساتویں دلیل

463

حیات عیسی﷤کی آٹھویں دلیل

464

حیات عیسی﷤ کی نویں دلیل

464

حیات عیسی﷤ کی دسویں دلیل

465

ایک ضروری تنبیہ

467

حیات عیسی﷤ پراجماع امت

469

رفع الی السماءاورنزول من السماءالی الارض کی حکمت

471

حضرت عیسی﷤  رسول بھی ہیں اورصحابی بھی ہیں

474

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 3118
  • اس ہفتے کے قارئین 52130
  • اس ماہ کے قارئین 2124047
  • کل قارئین113731375
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست